Browsing Category

نیشنل

سپریم کورٹ کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے راجہ پرویز اشرف کیخلاف آبزرویشنز حذف کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کو کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کیخلاف آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط ہونا چاہیے. سپریم…

طیبہ گل ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہتک عزت کیس میں درخواست گزار طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے طیبہ گل کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم…

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا۔پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر نے کہا کہ ہم اسمبلی میں بیٹھیں گے، سب جانتے ہیں الیکشن میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کیا گیا، ایک دو روز میں پارلیمانی پارٹی کا…

پاکستان نے امریکا کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ ہفتہ…

عام انتخابات 2024 سے متعلق گیلپ سروے درست ثابت ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی گیلپ رپورٹ کا عام انتخابات 2024 کے حوالے سے کیا گیا سروے بالکل درست ثابت ہوگیامذکورہ سروے گیلپ کی جانب 10 جنوری 2024 کو شائع کیاگیاتھا۔ سابقہ گیلپ رپورٹ کے مطابق ”آزاد امیدوار پنجاب میں 34 فیصد، مسلم لیگ ن…

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری پر سماعت…

فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:لیکشن کمیشن آف پاکستان نے رہنما استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کو طمانچہ رسید کرنے سے متعلق کیس کی…

کابینہ کا اجلاس کا آج طلب ،گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کا آج طلب کر لیا، جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کیے جانے کا بھی قوی امکان ظاہر کیا جا…

عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے صحافی اور وی لاگر عمران ریاض کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے عمران ریاض کی پی این آئی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت کی…

پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراوٴں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے افغان خواجہ سراوٴں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔عدالت نے افغان خواجہ سراوٴں کی رٹ پٹیشن افغان گلوکارہ کیس کے ساتھ کلب کر دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں 16 افغان خواجہ سراوٴں کو وطن واپس بھیجنے کے خلاف…

پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو مظفرآباد:آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈا پور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…

جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر و دیگر کیخلاف درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو کراچی:جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ توہین عدالت کی درخواست صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے ایڈووکیٹ عثمان فاروق کے توسط سے دائر کی، درخواست دائر کرنے والوں…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل جج کی عدم دستیابی کے…

خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ

فائل:فوٹو خوشاب:عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر موٴخر کی گئی پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی اور…

جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات ، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، سابق وزیراعظم…

آصف زرداری نے مجھ سے رابطہ کر کے حکومت سازی کا عندیہ دیا،شیر افضل مروت کادعوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 41 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے والے رکن شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف زرداری نے گزشتہ روز مجھ سے رابطہ کر کے ہمارے ساتھ حکومت…

نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں،مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے پانچ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی…

چوہدری شجاعت ،اعجاز الحق ملاقات ،حکومت سازی، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کاکہنا ہے کہ قومی مفاہمت کیلئے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ضیاء ) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے کہا کہ پاکستان کیلئے کون اس وقت بہتر ہے…

حکومت کی تشکیل کے بعد وفاقی کابینہ کے لئے مختلف نام زیرغور

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر میاں شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔حکومت کی تشکیل کے بعد 25 رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے…

حکومت سازی، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت سازی کے معاملے میں جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حتمی فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے۔ نائب امیر…