Browsing Category

نیشنل

پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی 15 اجلاسوں کیلئے معطل، 26 کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان

فوٹو : فائل لاہور : پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی 15 اجلاسوں کیلئے معطل، 26 کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف ہنگامہ آرائی، نعرے، دھکم…

ریاست کے خلاف مسلح کارروائی یا تشدد بغاوت سمجھی جائے گی،اسلامی نظریاتی کونسل

فوٹو:فائل اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مسلح کارروائی یا تشدد بغاوت سمجھی جائے گی۔ محرم الحرام میں امن عامہ کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا، جس پر تمام مسالک کے علما کے دستخط بھی…

آئی ایس پی آر نے قومی اتحاد، حب الوطنی اوردفاعی عزم پر مبنی ملی نغمہ جاری کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداوٴں کے ساتھ وطن پر قربانی کے عہد کا اظہار کرتا نیا ملی نغمہ ”پاکستان“ جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر نے قومی اتحاد، حب الوطنی اوردفاعی عزم پر مبنی ملی نغمہ جاری کر دیا خصوصی ملی نغمہ…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، آپ مجھ پر دباوٴ ڈالنا چاہتے ہیں،قائم مقام چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے…

فوٹو:فائل اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈز کیس کی سماعت کے دوران قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھ پر دباوٴ ڈالنا چاہتے ہیں۔عدالت نے نیب کی جانب سے کیس کی تیاری کے لیے…

عالمی بینک نے بلوچستان کے 2 منصوبوں کےلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی

فوٹو : فائل اسلام آباد: عالمی بینک نے بلوچستان کے 2 منصوبوں کےلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی ہے عالمی بینک نے  19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری  دی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کو قرض کی منظوری کے حوالے سے کہا کہ یہ رقم بلوچستان میں دو مختلف…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

فوٹو :  فائل دی ہیگ :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے ہیں اور انھوں نے دی ہیگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھران کی تعریف کی ہے۔ مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل…

پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیز فائر…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس سے قبل ایران کے پاکستان میں متعین سفیر رضا امیری مقدم وزیراعظم ہاوٴس پہنچے اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی، خطے میں امن و…

۔9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک…

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سفیر عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب، عاصم افتخار نے پاکستان کے اصولی موٴقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یواین چارٹر کے مطابق عالمی امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کا تبادلہ درست قرار، ججوں کی درخواستیں مسترد،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز سنیارٹی اور تبادلوں سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسلام…

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر کی اہم ملاقات، انسداد دہشت گردی میں تعاون کو جاری رکھنے سمیت…

فائل:فوٹو راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوٴس اور اوول آفس میں ظہرانے پر ملاقات ہوئی جس میں کئی موضوعات پر اہم گفتگو ہوئی۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام عالم کو درپیش چیلنجز کو…

ٹرمپ کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے اور ظہرانہ کے…

حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب

فوٹو : پی آر مکہ : حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف تھے. حجاج کرام کی بے لوث خدمت کرنے پر پاکستان کے خوبصورت شہر کوٹلی ستیاں سے…

اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ…

بھومی چوہان ٹریفک میں پھنسنے کے باعث طیارہ حادثہ میں زندہ بچ گئی

فوٹو : سوشل میڈیا احمد آباد : بھومی چوہان ٹریفک میں پھنسنے کے باعث طیارہ حادثہ میں زندہ بچ گئی، خاتون کا فلائٹ چھوٹنا نئی زندگی کا باعث بن گیا،بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے احمد آباد میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے کی ایک مسافر خاتون صرف…

بھارت میں طیارہ حادثہ 241 افراد کی جانیں لے گیا، ایک مسافر کیسے بچا؟

فوٹو : سوشل میڈیا احمد آباد : بھارت میں طیارہ حادثہ 241 افراد کی جانیں لے گیا، ایک مسافر کیسے بچا؟ بھارتی شہر احمد آباد میں آج ایک مسافر جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے 12 افراد سمیت 242 افراد سوار تھے. گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ سے…

کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کہاں کہاں برسے گی؟ محکمہ موسمیات

فوٹو : فائل  اسلام آباد : کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کہاں کہاں برسے گی؟ محکمہ موسمیات کے مطابق تیرہ سے 16 جون کے دوران بالائی/وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے.   بارشوں کے باعث گرمی کی لہر میں کمی کا امکا ن…

بجٹ میں ریلیف،کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ 

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجٹ 2024-25 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر سطح کی آمدن والے ملازمین کو ریلیف دیا گیا ہے۔ ٹیکس ریلیف کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ پر مکمل چھوٹ…

حکومت کی بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز بھی دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں 5 سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی تجویز ہے جبکہ گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی…