Browsing Category

نیشنل

لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔درخواست نے کہا حکومت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی سیکشن ڈرگ ایکٹ سے نکال رہی ہے، نگران حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں۔ گزشتہ روز ادویات کی قیمتوں کے تعین…

پشاور ہائی کورٹ کااسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے اسد قیصر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے خلاف…

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس…

دھاندلی الزامات، سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا بیان ریکارڈ

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر…

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز کیمپین چلانے والا شخص گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز کیمپین چلانے والا شخص گرفتار کرلیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق بیس فروری کو عبدالواسع نامی شخص جو پینڈورا، راولپنڈی کا رہائشی ہے، نے چیف جسٹس کے خلاف غلیظ اور دھمکی آمیز…

مریم اورنگزیب کی ن لیگ اور جے یو آئی سے متعلق خبروں کی تردید

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی(ف) سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبریں…

سندھ ہائیکورٹ کا ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹر نیٹ سروس بندش کےخلاف درخواستوں پرچیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے سماعت کی،عدالت نے پی ٹی اے پر سخت اظہار برہمی کیا۔ وکیل پی ٹی اے…

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آ راوز نے سابق کمشنر کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر…

حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن

فوٹو:فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے رکن بابر حسن بھروانہ نے کہا ہے کہ حیران ہوں ایک لاکھ سے زائد ووٹوں میں رد و بدل کی ہمت کون کرسکتا ہے۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی جس میں این اے 235، این اے 236 کراچی کا…

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید عدالت میں پیش، وارنٹ گرفتاری معطل

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے خود کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کردیا جس کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے گئے۔ احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام کے تحت تھانہ بنی گالہ میں درج کیس کی سماعت اسلام آباد…

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور / پشاور: پاکستان تحریک انصآف کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم نے اپنی ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ میاں اسلم نے وکیل کے ذریعے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ…

شیخ رشید کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری

فائل فوٹو راولپنڈی : لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کردئیے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیر داخلہ…

توہین عدالت کیس ، ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد

فائل فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔ توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، ڈی سی اسلام آباد…

سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم کی درخواست دے کر غائب ہونے والے برگیڈیئر کی درخواست خارج

فائل فوٹو اسلام آباد: : سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم کی درخواست دے کر غائب ہونے والے برگیڈیئر کی درخواست خارج، عام انتخابات 2024 کالعدم قرار دینے کی درخواست مدعی کے غائب ہونے کے باوجود سماعت کی گئی . سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ…

ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو گرفتارکرکے کل عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو گرفتارکرکے کل عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نےتحریری حکم جاری کرتے ہوئے شہریار آفریدی کیس میں ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس میں حکم دیا ہے۔ اسلام آباد…

دھاندلی کے سائیڈافکٹس آناشروع،ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو ججز دینے سےانکار

فوٹو: فائل لاہور: دھاندلی کے سائیڈافکٹس آناشروع،ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو ججز دینے سےانکار، لاہور ہائی کورٹ نے دھاندلی الزامات کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز تشکیل کے لیے الیکشن کمیشن کو ججز کی خدمات دینے سے انکار کردیا ہے۔ اس حوالے سے…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس…

۔ 190ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردجرم کی کارروائی پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر ہوگئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل عدالت کے نئے تعینات جج ناصر جاوید رانا نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے، ان میں طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز شامل ہیں جن کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کئے گئے ہیں۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں…

ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد کر دیا گیا، 14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق جبکہ 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جنسی زیادتی پر سرعام پھانسی کا بل سینیٹ میں پیش کیا…