Browsing Category

نیشنل

خاتون جج دھمکی کیس، بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادکی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ سول جج مرید عباس خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت طلبی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق دائر…

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی…

پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کاکہناہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی…

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں آج سہ پہر 3 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم میاں نواز…

گوادر میں موسلا دھار بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیا

فائل:فوٹو گوادر: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی موسلا دھار بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیاجبکہ خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔ گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش…

بانی پی ٹی آئی عمران خان 9مئی 2023 توڑ پھوڑ کیس میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان 9مئی 2023 توڑ پھوڑ کیس میں بری کر دیئے گئے کو احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں بانی تحریک انصاف ، فیصل جاوید، سابق رہنما اسد عمر…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کے اجلاس آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کے اجلاس آج ہوں گے، دونوں اجلاسوں کیلئے ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا آغاز آج صبح 11 بجے ہوگا، تلاوت کلام پاک کے بعد نومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے…

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ 26 فروری کو ایل…

وی لاگر اسد طور 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر کی عدالت نے وی لاگر اسد طور کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ ایف آئی اے  نے وی لاگر اسد طور کو اسلام آباد کچہری میں پیش کردیا، اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جس پر…

مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید ، ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی

فائل:فوٹو مردان: کاٹلنگ میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان شہید جبکہ ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔جوابی فائرنگ میں دودہشت گرد بھی مارے گئے۔ کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں مبینہ…

سنی اتحاد کونسل کی نشستیں نہیں بنتی، یہ نشستیں ن لیگ کو دی جائیں، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں صرف ان جماعتوں کے لیے ہوتی ہیں جنہوں نے الیکشن جیتا ہو، سنی اتحاد کونسل کو عوام نے الیکشن میں مسترد کر دیا، اس نے کوئی نشست نہیں جیتی۔ الیکشن…

مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکتا، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکتا۔ امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر…

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں اتحادی جماعتیں شہباز شریف کو وزیراعظم بنوانے کے فیصلے کی تائید کریں گی۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں سہ پہر 3 بجے ہوگا،…

پاک بحریہ کاشمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک بحریہ نے مشق سی سپارک 2024 کے اختتام پر شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے کہا کہ پاک بحریہ ملکی بحری سرحدیں ناقابل تسخیر بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ آئی ایس پی آر…

میرا کام پنجاب میں پالیسی بنانا ہے، منشور پر آج سے عمل شروع کروں گی، مریم نواز

فوٹؤ:اسکرین گریب لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم شفاف نظام لائیں گے، کرپشن کی روک تھام کیلئے سسٹم لائیں گے، حکومت سنبھالنے کے بعد عوام سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے، میری ہیلپ لائن عوام اور ہر طبقے کیلئے کھلی ہوں گی۔ میرا…

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی۔ لاہور پولیس نے تھانہ شاد مان میں درج دہشت گردی…

بانی پی ٹی آئی کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے حکم دیا کہ اس حوالے سے تحریری حکمنامہ جاری کردینگے ، جیل میں ملاقات سے متعلق ساری درخواستیں نمٹا رہے…

این اے 15 مانسہرہ ،نواز شریف کی عذرداری پر سماعت، فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عذرداری پر سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے 15…

مبارک احمد ثانی کیس ،سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور…

مریم نواز کا خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین

فائل:فوٹو لاہور: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی نے بہادری، عقل…