Browsing Category
نیشنل
افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد جہنم واصل
فوٹو:فائل
راولپنڈی: افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ شرپسندوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے.
آئی ایس پی آر کے مطابق…
امریکہ نے کہا تھا انڈیا نے ہماری باتیں نہ مانیں پاکستان بڑا حملہ کردے گا، بھارتی وزیرخارجہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد:بھارتی وزیرخارجہ سبرامینم جےشنکر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے کہا تھا انڈیا نے ہماری باتیں نہ مانیں پاکستان بڑا حملہ کردے گا، بھارتی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی سے فون…
الیکشن کمیشن نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملکی سیاسی میدان میں ایک نئی پارٹی کی انٹری ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت ”بہاولپور عوامی حقوق پارٹی“کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے، جس…
ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر…
شہبازشریف ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورے پر آذر بائیجان کے شہر شوشاکاراباخ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں…
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی شہر قائد سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا فیصلہ…
عمران خان کی پارٹی قیادت کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایت
فوٹو : فائل
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی قیادت کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایت، یہ ہدایت بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی ہے اور کہا محرم الحرام کے بعد یہ تحریک شروع کی جائے.
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر اپنی بہنوں کے ساتھ…
وزیراعظم کی پٹرول، ڈیزل مہنگا کرنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ بہتری پر مبارکباد
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم کی پٹرول، ڈیزل مہنگا کرنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ بہتری پر مبارکباد سامنے آئی ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیا مالی سال اچھی خبر اور…
نجی اسکول میں استاد دوران لیکچر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا
فوٹو : اسکرین شاٹ
لاہور : نجی اسکول میں استاد دوران لیکچر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، یہ دردناک واقعہ لاہور کے ایک سکول میں پیش آیا ہے، مرحوم استاد کی لیکچر کی ویڈیو بن رہی تھی جو بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اساتذہ کی ٹریننگ…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ
فائل:فوٹو
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلے کے شدید جھٹکے قصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، مریدکے، کامونکے، ننکانہ میں بھی…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔جبکہ مہنگائی کی ستائی عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مستر دکردیاہے ۔
وفاقی…
پارلیمنٹ ہی جمہوریت کا ستون، قانون سازی میں عوام کی آواز کو یقینی بنائیں،وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹیرینزکے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور پارلیمانی نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ…
پاک پتن اسپتال میں 20 بچے انتقال کر گئے،آکسیجن سلنڈرز کی کمی سےاموات ہوئیں، لواحقین
فوٹو : فائل
لاہور : پاک پتن اسپتال میں 20 بچے انتقال کر گئے،آکسیجن سلنڈرز کی کمی سےاموات ہوئیں، لواحقین کا الزام ،ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن میں 16جون سے 22 جون کے دوران 20 بچوں کی اموات رپورٹ ہوئیں۔
پنجاب کے محکمہ صحت کی ٹیم انکوائری میں…
ملک امریکا کی رضا مندی سے چلانا ہے تو جمہوریت کی بات کیوں کرتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان
فوٹو : فائل
بٹگرام : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک امریکا کی رضا مندی سے چلانا ہے تو جمہوریت کی بات کیوں کرتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ٹرمپ کو ہندو، یہودی مرتے دیکھ کر جنگ بندی یاد آگئی، فلسطینیوں پر ظلم…
حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
ترجمان اوگرا کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے صرف…
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع ہو گئی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق سوات، اپر دیر، کمراٹ ویلی، چترال اور گلگت بلتستان…
امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی ہے، اس کا اعلان امریکی قونصل خانوں کراچی اور لاہور کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری ہدایات میں کیا گیا ہے.
پاکستانی شہریوں کے لیے اسٹوڈنٹ اور تبادلہ…
بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے عمل میں شفافیت کے فروغ کے لیے ایک…
صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دیدیا، آصف علی زرداری کی طرف سے ان کے علاوہ دیگر 2ججز کی سنیارٹی بھی طےکردی گئی جس کے بعد چھٹی والے دن ہی وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن…
قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے، جس پر عمل درآمد کیلئے آسان سا طریقہ کار واضح کیا جس کے بعد قطر پاکستانیوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت دے دے گا.
اس حوالے سے ترکیہ اردو کی رپورٹ کے…