Browsing Category

نیشنل

وفاقی وزرا ء ،ارکان پارلیمنٹ اور افسران پر سرکاری فنڈز سے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور افسران پر سرکاری فنڈز سے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی گئی کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کردیا۔ وفاقی وزراء ، وزیر مملکت، مشیر اور…

چیئرمین نیب لوگوں دھمکیاں دینے اور رقم ہتھیانے پر بھائی سمیت گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ نے جعلی چیئرمین نیب لوگوں دھمکیاں دینے اور رقم ہتھیانے پر بھائی سمیت گرفتار، انٹیلیجنس ونگ نے کارروائی کی۔ نیب ترجمان کے مطابق دونوں گرفتار ملزمان بھائی ہیں۔ ملزم اویس ظہور اورعامر ظہور شہریوں کو…

سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخاب کروانے…

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آج بجٹ پیش کیا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں صوبائی وزیر خرانہ سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خاں کریں گے۔ صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس میں…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رمضان المبارک کے بعد دورہ پاکستان کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رمضان المبارک کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سعوی ولی عہد پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی منتخب حکومت آنے…

سوئی ناردرن نے بھی گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے بعد سوئی ناردرن نے بھی گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی۔ سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 147 فیصد تک مزید اضافہ…

ن لیگ نے ایک بار پھر جوانوں کی شہادتوں پر سیاست شروع کردی ہے، اسد قیصر

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ن لیگ نے ایک بار پھر جوانوں کی شہادتوں پر سیاست شروع کردی ہے، اسد قیصر نے پی ٹی آئی فوج کو لڑانے کا پراپیگنڈا مسترد کر دیا. تحریک انصاف کے…

ہونڈا کاروں کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی، جانئیے کتنی ریلیف ملا؟

فوٹو: فائل کراچی: ہونڈا کاروں کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی، جانئیے کتنی ریلیف ملا؟ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لیمیٹڈ نے گاڑی ہونڈا سٹی کے دو ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیاہے۔ قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے مطابق…

پشاور زلمی کو شکست،اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں، حیدر اور عماد نے بازی پلٹ دی

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی: پشاور زلمی کو شکست،اسلام آباد یونائیٹڈ فائنل میں، حیدر اور عماد نے بازی پلٹ دی، پی ایس ایل 9 کے ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ…

مخصوص نشستوں کے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ امید کرتے ہیں عدلیہ کا فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا۔کسی بھی سیاسی پارٹی کو جیتی ہوئی سیٹوں سے زیادہ ریزرو سیٹیں…

صدر ووزیراعظم کی شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

فائل:فوٹو اسلا م آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے میرعلی، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت…

وفاقی حکومت کا تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ مہم 25 تا 28 مارچ چلائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پولیو مہم پازیٹو سیوریج سیمپلز والے اضلاع میں چلائی جائے گی، آوٴٹ بریک رسپانس پولیو…

تحریک انصاف کایاسمین راشد اور صنم جاوید کو سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور:سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں میں معمولی ردوبدل کر دی گئی، تحریک انصاف کایاسمین راشد اور صنم جاوید کو سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ.  تحریک انصاف نے سینیٹ میں صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، صنم…

صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ، رہائی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور ، رہائی کا حکم دے دیاجبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اسد طور کو جاری ایف آئی اے نوٹسز کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل ہمایوں…

سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ایوان بالاکے لئے دواپریل کو میدان سجے گا ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے ہیں جبکہ…

اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دوسری قرار داد منظور

فائل:فوٹو نیویارک:اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی دوسری قرار داد منظور کر لی گئی۔قرارداد میں اسلامو فوبیا کے تدارک کیلئے خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی…

آرمی چیف سے کمانڈربحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات،دوطرفہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے روایتی مضبوط دفاعی، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا، پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا…

وزیر اعظم نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ رہے۔ میاں شہباز شریف…

نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری ، ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا ملزمان پر انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی لگائی گئی…