Browsing Category
نیشنل
پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔
پی ٹی…
سینیٹ الیکشن کے امیدوار مراد سعید اور اعظم سواتی کی درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت دیگر کی کاغذات کی منظوری کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستیں خارج کر دیں۔
پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد…
حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنماء حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے…
سینیٹ انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ مکمل ہوگئی اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہوگئے۔
اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی تھیں جن میں سے 18 پر…
کے پی اسمبلی میں حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کی جنگ کیوں ہے؟
فوٹو: فائل
پشاور: کے پی اسمبلی میں حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کی جنگ کیوں ہے؟الیکشن کمیشن بھی بے بس ہوگیا اسمبلی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی جاسکتی تاہم انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات موجود ہیں۔
منگل کو اگرخیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص…
قومی اسمبلی میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کل ہو جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لئے درخواستیں طلب کر لیں اورکہاہے کہ کل نوٹی فکیشن جاری کر دوں گا۔
قومی…
عید سے قبل پیٹرول کے بعد بجلی بھی ملک بھر میں مہنگی کردی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : عید سے قبل پیٹرول کے بعد بجلی بھی ملک بھر میں مہنگی کردی گئی، حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر عید کے دنوں میں بھی رحم نہ کیا۔
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کی گئی ہے،نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ…
علی امین گنڈاپور کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔درخواست میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی استدعاکی گئی ہے ۔…
پہلے ہی کہہ دیا تھا سیاست شہباز شریف کی چلے گی نواز شریف کی نہیں، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا سیاست شہباز شریف کی چلے گی نواز شریف کی نہیں۔بہت پہلے کہا تھا ’ن‘ میں سے ’ش‘ نکلے گی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…
جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس ، فواد چوہدری کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فواد چوہدری کے وکیل عدالت میں…
ملک بھر میں شوال کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان
فائل:فوٹو
کراچی: ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر آنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو…
پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بندش کے بعد آج کھول دی گئی
فائل:فوٹو
خنجراب:پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔
بارڈر حکام کے مطابق سرحدی…
ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
کراچی: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
ملک بھر میں مجالس عزا برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔ کراچی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں ضمیر الحسن ٹرسٹ…
حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیا،قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیاہے، حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا۔…
وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدرجوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا،شہبازشریف نے دونوں ممالک کے درمیان توانائی اورگرین الائنس اقدام میں تعاون خوش آئند قرار دیا۔
امریکی صدر کے خط کے جواب میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ…
گورنر خیبرپختونخوا کاصوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا کاصوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ حاجی غلام علی نے صوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے پرزوردیاہے۔
گورنر ہاوٴس میں رمضان پیکیج فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی غلام علی نے…
صدر مملکت و وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف اوربلاول بھٹوزرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عالمی سطح پر پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
صدر مملکت آصف…
لاکھوں فرزندان اسلام نےاعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام نےاعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی، اس سلسلے میں مساجد میں اعتکاف بیٹھنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے یا خود کو روک لینے کے ہیں،…
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، یہ وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں.
عدالت نے آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین…
سینیٹ، 18امیدوار بلا مقابلہ منتخب 30 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہوں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سینیٹ، 18امیدوار بلا مقابلہ منتخب 30 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہوں گے شیڈول کے اعلان کے بعد 18 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو ئے۔
الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے سینٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کے…