Browsing Category
نیشنل
پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: نئی حکومت کی تشکیل کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 70 ہزارپوائنٹس عبور کر…
شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔
شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں…
وزیراعظم کے لئے بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارتِ خاص، نوافل ادا کیے
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ اداکیا اور خانہ کعبہ کا طواف اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے ، بیت اللہ کے دروازے…
ُپی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد،ای سی پی سمیت دیگر…
فائل:فوٹو
اسلام آ باد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی۔ درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس…
وزیر اعظم ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین کو ای سی سی کا رکن بنادیا ، وزیر صنعت وپیداوار کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی…
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروائی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم پر بشری بی بی کی قائد پی ٹی آئی عمران خان سے بشریٰ بی بی کی عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروائی گئی، عدالت نے جواب طلب کر لیا.
ملاقات کی درخواست پر عمل درآمد کیس میں جسٹس میاں گل…
فراڈ کیس، فواد چودھری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اسلام آباد نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے فراڈ کے مقدمے کی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
فائل:فوٹو
کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔…
سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 4 بچے جاں بحق
فائل:فوٹو
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے باعث 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیر محل انٹرچینج پر سکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار بچے جاں بحق جبکہ…
پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب…
بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ یہ صرف الیکشن وغیرہ کے سلسلے میں بڑھکیں مار رہے ہیں، اگر انہوں نے ایسی جرات کی تو اسی طرح کا جواب دیا جائے گا۔
اپنے ایک بیان…
وزیر اعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
فائل:فوٹو
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں خصوصی وفد لاہور سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوا۔…
عدت نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا…
شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کاکہناہے کہ دشمن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نہیں چاہتا، شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کے سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس…
تحریک انصاف کی نئی پولیٹیکل کمیٹی تشکیل عمر ایوب سربراہ مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کی نئی پولیٹیکل کمیٹی تشکیل دے دی جس کا سربراہ عمر ایوب کو مقرر کیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی سیاسی کمیٹی پی ٹی آئی کور کمیٹی کے فیصلوں کو حتمی شکل دے…
کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں کابینہ کا کوئی اجلاس منعقد نہیں ہوا،بیرسٹرسیف
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس منعقد ہونے کی تردید کر دی گئی۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وضاحتی بیان میں کہا کہ کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں کابینہ…
عمران خان کیخلاف عدالتی کارروائی میں سست روی افسوسناک ہے، تحریک انصاف
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی جانب سے عیدالفطر کے بعد وسیع تر سیاسی اشتراک کے نتیجے میں وجود پذیر ہونے والے گرینڈ الائنس کے ذریعے بھرپور عوامی تحریک کی تائید،گرینڈ الائنس کےتحت پہلا بڑاعوامی اجتماع 13 اپریل کو بلوچستان…
وزیر اعظم کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے تمام سیکیورٹی اداروں کو چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی ۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطح…
قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے…
صدر آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادکی ملاقات
فائل:فوٹو
راولپنڈی: صدر مملکت آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادنے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے…