Browsing Category
نیشنل
بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی خط لکھ دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔
بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کارروائی کے لئے ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس ہائی…
اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فیض آباد دھرنے سے کتنے نقصانات ہوئے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں، مارو، جلاوٴ گھیراوٴ کرو اور چلے جاوٴ یہ کیا طریقہ کار ہے؟ مجھے تو انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی ہی…
پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے،وفاقی وزراء
فوٹو:اسکرین گریب
وفاقی وزراء کاکہناہے کہ پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں۔ سب سے ضروری چیز معیشت ہے مختلف مراحل میں سعودی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں…
تحریک انصاف کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی بنانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا دونوں ہی چیئرمین پی اے سی بننے کی دوڑ سے باہر…
معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، پاکستان اب عمل درآمد کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، ہمیں اس مقصد کے لیے اپنے ٹیکس بیس کو وسیع کرنا پڑے گا بہترین معاشی پالیسیوں…
شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
فوٹو:اسکرین گریب
راولپنڈی: شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیرداخلہ جو ہر کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس بار انھوں نے تندور پر یہ ہنر آزمایاہے۔
شیخ رشید احمد جو ان دنوں…
اے این پی کی قیادت خاندان کی اگلی نسل کو منتقل،ایمل ولی خان مرکزی صدر منتخب
فوٹو: فائل
پشاور: اے این پی کی قیادت خاندان کی اگلی نسل کو منتقل،ایمل ولی خان مرکزی صدر منتخب ہوگئے ہیں ایمل ولی خان سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور ولی خان کے پوتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے…
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی
فوٹو: فائل
لندن: پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ، برٹش پاکستانی صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب مخالف امیدوار سوزن ہال کو شکست دی،اس کے ساتھ ہی انھوں نے میئرلندن بننے کی ہیٹرک بھی مکمل…
پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کاغصہ فوجی تنصیبات پرحملے کرکے نکالا،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
سیالکوٹ:مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کاغصہ فوجی تنصیبات پرحملے کرکے نکالا،پی ٹی آئی نے ہمیشہ منفی سیاست کی9مئی کوحملہ کرنے والے اب کہتے ہیں کہ فوج سے مذاکرات کریں گے۔…
فرح گوگی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل کا فیصلہ جاری کیا۔ایمان جمیل اور فراز اقبال نے سنگل بینچ کے…
ارشد شریف قتل کیس ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ…
پاکستان کاشعبہ صحت میں ایک اور اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماوٴں میں شامل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماوٴں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔
ٹایم میگزین کی 2024ء کی عالمی رہنماوٴں کی فہرست میں ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام شائع کیا گیا ہے۔…
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
فائل:فوٹو
راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رندنے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا۔
آئی…
حنیف عباسی سے تلخ کلامی، انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 پر منہ کھول دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حنیف عباسی سے تلخ کلامی، انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 پر منہ کھول دیا کہا فارم 47 پہ بات کی تو ن لیگ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی، انوارالحق کاکڑ کی مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو دھمکی، سابق نگران وزیراعظم…
ایف آئی اے سائبر کرائم انویسٹیگیشن ونگ کےاختیارات ختم کردئیے گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم انویسٹیگیشن ونگ کےاختیارات ختم کردئیے گئے، حکومت نے ایف آئی اے کی طرز پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
حکومت کی جانب سے سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نیشنل…
وزیراعظم کا گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم درآمد کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ کے دوران 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا اور…
نیول چیف نوید اشرف کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
فائل:فوٹو
راولپنڈی:سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ذریعے امن کے لیے پاک بحریہ کے کردار کو اجاگر کیا ،
آئی ایس پی آرکے…
افغان سرحد پر اربوں روپے کی باڑلگائی، مسلح افراد کیسے واپس آئے؟ فضل الرحمان
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے ملک کو ٹھیک کرو اور دوبارہ الیکشن کراؤ ورنہ عوامی سمندر میدان میں آنے کے لیے تیار ہے۔
کراچی میں گزشتہ روز جلسہ سے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…
آڈیو لیکس کیس،بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بنچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست…
دیامر میں ایک اور بڑا حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق
فوٹو: فائل
چلاس: ضلع دیامر میں ایک اور بڑا حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ حادثے میں 21 سے زائد زخمی ہوئے جنھیں اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے.
ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں مسافر بس گہری…