Browsing Category
نیشنل
پولیس فورس ڈسپلن فورس سے ان ڈسپلن فورس بنی ہے، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مرکزی رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کل رات سے ہمارے ورکرز کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پنجاب پولیس ان ڈسپلن فورس بن چکی ہے۔
رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پنجاب کا آئی جی کرپٹ…
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ…
پاکستان اور ایران کا غزہ پر موٴقف یکساں ہے،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کا غزہ پر موٴقف یکساں ہے، غزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے 22 سے 24 اپریل کے دوران پاکستان کا دورہ کیا،…
پاکستان سے ہمارا مضبوط رشتہ ہے،مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے،امریکہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہمارا اہم ترین شراکت دار ہے اور پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے…
بانی پی ٹی آئی نے واصح کہا ہے جب تک ہمارے سیاسی قیدی رہا نہیں ہوتے کوئی ڈیل اور مفاہمت نہیں ہوگی،…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کاکہناہے کہ بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا اورکہاہے کہ خواتین کی گرفتاری پر حقوق کی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں جبکہ سعودی عرب کے حوالے سے میرے بیان…
پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
فائل:فوٹو
لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہنا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔آئی جی پنجاب اس غفلت کا ذمہ دار ہے، جو بندہ پولیس میں نہ ہو اور یونیفارم پہنے وہ جرم کرتا ہے۔
انسداد دہشتگردی…
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف اشارتاً بات کرنے سے بھی روک دیا۔…
وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کا نان…
پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں،مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے شعبے میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں ظالم کیلئے آپ کے دل میں کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے، مظلوم کی داد رسی کریں اور ظالم کو اس کے انجام تک پہنچائیں۔
چوہنگ پولیس ٹریننگ…
قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گندم گندم کی پکار، حکومت نے گندم درآمد کی،کسانوں سے نہ خریدی، پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ نے کہا کہ ہم گندم خریداری کے لیے3 ارب ڈالر روس اور یوکرین کو دے رہے ہیں۔ اپنے کسانوں پر خرچ نہیں کر رہے۔
قومی…
الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تیسری بار پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیئے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ…
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نامزد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف نے سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ اس سے قبل…
نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس،تفصیلات طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوٹس لے لیا۔
ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے خط قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوا ہے جس میں 2018 سے مارچ 2024 تک قومی اسمبلی…
شیخ رشید کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ہائی کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر سندھ ، اسلام آباد و دیگر شہروں میں درج متعدد مقدمات…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر طبی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی جانب سے بنی گالہ سب جیل میں قید کے دوران ان کے بنیادی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پیر تک بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر طبی رپورٹ پیش کرنے کا حکم…
ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا تے ہوئے کہاہے کہ ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔
وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
فائل:فوٹو
کراچی: سٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 72 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 686 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 72…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس وطن روانہ
فائل:فوٹو
کراچی: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔
یرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی ایئرپورٹ سے ایران روانہ ہوئے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ…
ملک کا موجودہ سیٹ اَپ پاکستان کے فیوچر کو نقصان پہنچا رہا ہے،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی:بانی تحریک انصاف کاکہناہے کہ ملک کا موجودہ سیٹ اَپ پاکستان کے فیوچر کو نقصان پہنچا رہا ہے، مجھ سے ڈیل کی نہ کسی نے کوئی بات کی نہ کوئی پیغام آیا، سوال یہ ہے کہ وہ مجھ سے کس بات پر ڈیل کریں گے پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان…
۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں وکلائے صفائی کی جرح مکمل،مزید 6 گواہان کے بیان قلمبند
فائل:فوٹو
راولپنڈی: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں وکلائے صفائی نے اپنی جرح مکمل کرلی جب کہ مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند کرلیے گئے۔
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاوٴنڈزکرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں نیب کی جانب سے پیش کیے گئے 6 گواہوں کے…