Browsing Category
نیشنل
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ، اسحاق ڈار اور سیکرٹری کابینہ سے 12 جون تک جواب طلب کرلیا جبکہ عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل پاکستان…
لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی۔
لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن…
آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے سے متعلق کفایت شعاری کاپلان پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کے حوالے سے کفایت شعاری کاپلان پیش کر دیا۔
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی جانب سے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسی کو قلم باب کعبہ کا قیمتی…
اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب کی ملاقات ،تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب حقان فیدان نے ملاقات کی، جس میں تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کی سرحدوں کے تحفظ اور دہشت گردی کے نمٹنے کے لیے تعاون کو مزیدمضبوط…
فلسطین کے حق میں جاری دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں 2 مظاہرین جاں بحق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں جاری دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں 2 مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔
اسلام آباد کے ڈی چوک پرجماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین کے حق میں دئیے گئے دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں تین کارکن…
پنجاب میں شدید گرمی کی لہر ،سکولوں کی تعطیلات 22 مئی سے دینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کی تعطیلات مقررہ وقت سے قبل 22 مئی سے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم نے ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں وقت سے پہلے دینے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنے…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس گرفتار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو مبینہ طور پر خاندانی جائیداد کے تنازع میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار الیاس تنویر کو گرفتاری کے بعد تھانہ مارگالہ…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔
وزارت خزانہ کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران نئے قرض کے حجم پر بھی بات فائنل ہو گی، پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی…
سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ، جنریٹرو یوپی ایس کی طلب میں غیر معمولی کمی آگئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ، جنریٹرو یوپی ایس کی طلب میں غیر معمولی کمی آگئی،خاص کر چین کی طرف سے سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی نے پاکستانی مارکیٹ میں یہ فرق ڈال دیاہے۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وجہ سے …
وزیراعلیٰ کا کرغزستان کےمتاثرہ طلبہ کی واپسی کے اخراجات ادا کرنے کااعلان
فوٹو: سوشل میڈیا
پشاور: وزیراعلیٰ کا کرغزستان کےمتاثرہ طلبہ کی واپسی کے اخراجات ادا کرنے کااعلان،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امین اللہ گنڈا پور نے سفیر کو خط لکھ کر آگاہ کردیا،طلبہ کی باحفاظت یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔
علی امین…
پاکستانی سفارت خانہ مدد کی بجائے ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے روک رہا ہے
پاکستانی سفیر ویڈیو پیغام میں کہتا ہے کہ ہم طلبہ سے رابطے میں ہیں حالات نارمل ہیں جبکہ متاثرہ طلبہ شکوے شکائتیں کر رہے ہیں کہ رات سے وہ کالز کرتے رہے سفارت خانہ سے کالز بھی اٹینڈ نہیں کی گئیں.
ہم ان کےاحتساب کا مطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا،نوازشریف
فوٹو:فائل
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ایٹمی دھماکے کئے،پرویزمشرف نےہائی جیکربنا کرمارشل لا لگادیا،نوازشریف کا کہنا تھا میں صبح وزیراعظم اور رات کو ہائی جیکر تھا، میں نے جعلی مقدمات بھگتے،70 سالوں میں احتساب ہوتا تو ملک کی…
خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
خوشاب: خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے منی ٹرک میں سوار…
کرغزستان کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفترخارجہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔
ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری…
وزیراعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی۔
فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے، اکنامک…
وزیراعظم کاکرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کو مدد،معاونت فراہم کرنے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ اس صورتحال میں اپنے طلباء کو بالکل اکیلا نہیں…
پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کرغزستان میں پاکستانی طلبا کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کے حملے کے معاملہ پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان طلبہ کی حفاظت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا…
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا، تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔
یاد رہے…
عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا ہے ،اسلام آباد ہائی کورٹ 21 مئی کو ٹیریان کیس کی سماعت کرے گی۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال تک موخر رہا،اسلام آباد…