Browsing Category
نیشنل
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
فوٹو: فائل
راولپنڈی: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انھوں نے قومی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل…
پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،،5 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
پشاور: پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،،5 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید ہوئے سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے…
پاک بحریہ کا بحری جنگی جہاز میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات
فائل:فوٹو
راولپنڈی : پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق پی این ایس اصلت مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی…
طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو طلبا واپس آنا چاہتے ہیں ان کو وطن…
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت کا الزام،ایک اور مقدمہ درج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت کا الزام،ایک اور مقدمہ درج، تحریک انصاف کے اسلام آباد میں مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمے میں پی…
سینٹ اجلاس ،، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، سینیٹر شبلی فراز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی طور پر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتی تو اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی کارروائیاں کا سلسلہ جاری ہے لیکن آپ طاقت کے زور پر…
تحریک انصاف کی 72 سالہ معمر قیدی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد شدید علیل
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی 72 سالہ معمر قیدی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد شدید علیل، تین روز سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی صحت میں اب بہتری آنے لگی ہے ۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت…
سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی، وزیر داخلہ کی کوششوں سے سری لنکا میں قید43 پاکستانی قیدی وطن واپس آئیں گے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی جس میں سری لنکا میں قید43…
وزیر داخلہ کا پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے معاملے پرنوٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج کے معاملے پر نوٹس لے لیا۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایشو کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا…
جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث کازلسٹ منسوخ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس کی سماعت منسوخ ہوگئی۔
جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث ان کی آج کی تمام کازلسٹ منسوخ ہوگئی جس میں جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر…
پاک ،آئی ایم ایف مذاکرات۔ آئندہ بجٹ میں ملکی قرضوں میں اضافہ متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی بجٹ 25-2024 میں پاکستان کے قرضوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔نئے مالی سال میں قرض 10 ہزار 433 ارب روپے ہو سکتا ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں نئے قرضوں کے فریم ورک پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔…
ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9ہزار سے زائد سمز بلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9ہزار سے زیادہ سمز بلاک کر دیں۔
فیڈرل بیورو آف ریونیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیلی فون کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا جس میں ایف بی آر نے سمز بند کرنے…
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات
فوٹو: آن لائن
تہران: وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان…
سینیٹ اجلاس ، ارکان کے عدلیہ و ججز پر سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان نے عدلیہ و ججز پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات عائد کردیے۔
قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم بعدازاں سینیٹر شیری رحمان نے…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے، ائرپورٹ سے ایرانی حکام اور پاکستان کے سفارتی عملے نے رخصت کیا.
وزیراعظم ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ…
ہتک عزت قانون کو پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کے لئے گورنر پنجاب کو خط ارسال
فائل:فوٹو
لاہور: ہتک عزت قانون کو پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کے لئے گورنر پنجاب کو خط ارسال کر دیا گیا، خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے گورنر پنجاب کو بھجوایا ہے۔
خط کے متن کے مطابق ہتک عزت کا قانون آئین کے آرٹیکل 19 کے منافی ہے، اس قانون کے…
حکومت کاکرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بشکیک فسادات کے بعد طلبہ خوف کا شکار ہیں یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا…
بلوچستان کے ضلع ڑوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 29 دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی : افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ڑوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق پاک افغان سرحد سے دہشت گردوں کے…
کرغزستان میں پھنسے طلباء کو لے کر ایک اور پرواز پشاور پہنچ گئی
فائل:فوٹو
پشاور: کرغزستان میں پھنسے طلباء کو لے کر ایک اور پرواز خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچ گئی ہے۔
کرغزستان میں شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد ہزاروں طلباء وہاں پھنس گئے جن کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 290 طلباء کو لے کر خصوصی…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے باوجو ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر سعودی عرب کے دورہ کرنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ…