Browsing Category
نیشنل
برطانوی عدالت نے یو ٹیوبر عادل راجا کی جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: برطانیہ کی عدالت نے متنازع یو ٹیوبر عادل راجا کی 10 ہزار پاوٴنڈ جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد کردی۔برطانوی عدالت نے عادل راجا کو مدعی بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) راشد نصیر کی 2 درخواستوں، ہتک عزت کیس پر حکم امتناع اور…
شیخ رشید احمدکی عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کی خواتین رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل کردی۔سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو ایسے جیلوں میں پھرا رہے ہیں جیسے وہ جھانسی کی رانی…
شیخ مجیب ٹویٹ،بیرسٹر گوہر اورروف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شیخ مجیب ٹویٹ،بیرسٹر گوہر اورروف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کے حوالے سے پوسٹ پر ایف آئی اے کو بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کیخلاف کارروائی…
بانی پی ٹی آئی کوئی عام مجرم یا قیدی نہیں ہیں،جسٹس اطہر من اللہ کااختلافی نوٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔
جس میں انہوں نے لکھا کہ حیرانی کی بات ہے کہ ایک اور سابق وزیراعظم کے خلاف متعدد ٹرائل چلائے…
عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا،فیصل واوڈا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینیٹرفیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انصاف کا نظام ٹھیک ہوگیا تو پاکستان ترقی کریگا، عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عدالت نے ابھی مصطفیٰ کمال کا…
ایف آئی اے نے سماجی رہنما صارم برنی کو گرفتارکرلیا
فائل:فوٹو
کراچی: ایف آئی اے کی اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی ، آج صارم برنی جیسے ہی کراچی…
چیف الیکشن کمشنر انتہائی بے شرمی سے فارم 45 دینے سے انکاری ہیں، مطیع اللہ جان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سینئر صحافی و اینکر مطیع اللہ جان کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر انتہائی بے شرمی سے فارم 45 دینے سے انکاری ہیں، مطیع اللہ جان کا کہنا ہے وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان سکندر سلطان راجہ کیخلاف جو زبان استعمال کرتے تھے…
پی آئی اے نے سعودی عرب کے لئے کرایوں میں کمی کر دی
فائل:فوٹو
کراچی:قومی ائر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ریاض، دمام…
ہم سندھ،پنجاب کی حکومتوں کیساتھ ملکرکام کررہے ہیں،کنٹری ڈائریکٹرآئی ایل او
فوٹو: فائل
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے کنٹری ڈائریکٹر، گئیر ٹی ٹونستول نے کہا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہیں یورپ میں جی ایس پی پلس کا درجہ حاصل ہے اور یہ حیثیت حاصل کرنے کیلئے 27…
سپریم کورٹ کی موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔
تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کی کمی کر دی گئی، چھٹیوں میں کمی زیر التوا مقدمات کے پیش نظر کی…
بانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر دلائل طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی تحریک انصاف کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر 11 جون کو دلائل طلب کر لئے۔
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر…
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے عدالت نے تاریخ طلب کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔ جسٹس محسن نے ریمارکس دیے کہ اگر تاریخ نا دی تو وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی توہین عدالت کا نوٹس کروں گا۔…
چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا، چاہیے طوفان، جنگ اور مشکلات آئیں چین نے بھائیوں کی طرح ساتھ نبھایا، تمام معاملات میں پاکستان چین کے ساتھ ہے۔ چین کی پاکستان کے ساتھ…
توہین عدالت پر نوٹسز ، مصطفی کمال نے غیرمشروط معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں شوکاز نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیئر رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط…
محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پرگفتگو
فائل:فوٹو
لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پوپ فرانسس سے اہم ملاقات کی ہے۔جس میں بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے فلسطین ایشو پر موثر موقف اپنانے پر پوپ فرانسس کا شکریہ ادا…
کوئٹہ میں کوئلہ کان کی گیس لیکیج سے11 افراددم توڑ گئے
فائل:فوٹو
کوئٹہ: کوئٹہ کی یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکیج سے دم گھٹنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 9 مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن منیجر شامل ہے، تمام جاں بحق…
ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی،رپورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک میں گذشتہ ایک ماہ(مئی 2024)کے دوران ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 3.24فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور سالانہ بنیادوں پر مئی 2024کے دوران مہنگائی کی شرح کم ہوکر11.8فیصد کی شرح پر آگئی ہے جو کہ ایک سال کے دوران…
حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف ، سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ بدستور تعطل کا شکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف کی وجہ سے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیا۔
اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور حکومتی اتحادیوں کے مابین سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر تاحال کوئی اتفاق نہیں ہو…
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔
جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ بتایا…
لاپتا افراد سے متعلق کیسز، لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لاپتا افراد سے متعلق کیسز کی براہ راست سماعت کے لیے لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک جاری کردیا گیا ہے، جس پر لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر…