Browsing Category
نیشنل
حکومت اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے درمیان ان ڈائریکٹ رابطہ ہوگیا
محمود خان اچکزئی کو پیغام دیا گیا ہے کہ حکومت مذاکرات پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کر رہی ہے
رجب بٹ پرکراچی میں وکلا کے تشدد پرسندھ حکومت کا ایکشن لینے کی بجائے واقعہ کی مذمت
وکلا کے تشدد کے باعث رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا، جبکہ تشدد کے دوران ان کے کپڑے بھی پھٹ گئے
حکومت کی طرف سے غزہ میں فوج بھیجنے کے حوالے سے ایک اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے ہم حماس کو غیر مسلح کرنے نہیں جائیں گے، اسحاق ڈار
یاسمین راشد،میاں محمود ،اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کو10،10 سال قید ،شاہ محمود بری کر دئیے گئے
فوٹو : فائل
لاہور : یاسمین راشد،میاں محمود ،اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کو10،10 سال قید ،شاہ محمود بری کر دئیے گئے، انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے نو مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا.
انسداد دہشتگردی…
صدر نے آئینی عدالت سے کسی جواب سے قبل جسٹس طارق جہانگیری کو ہٹانے کی منظوری دیدی
صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔
مولانا فضل الرحمان بھی بانی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑے،عمران خان گرفتار کیوں ہیں؟
آئین کے خلاف قانون سازی کی جائے گی تو اس کا مطلب آئین سے بغاوت ہے، جس کے بعد ان کا مینڈیٹ خود بخود ختم ہو جاتا ہے
عمران خان اڈیالہ میں انجوائے کر رہا ہے، ہتھکڑی لگا کر سبی جیل پھینکیں، عابد شیر علی
عمران خان کے پاس جیل میں 5 کمرے ہیں مشقتی ہے کیا دیگر مجرم بھی دیسی مرغے کھا رہے ہیں اس مجرم کی طرح؟
جب تک زندہ ہوں تحریک انصاف کے ساتھ ہی رہوں گا، علی امین گنڈاپور
تحریک انصاف میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کےلئے ذرائع سے جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں، آمین اللہ گنڈا پور
رواں سال 85 لاکھ پاکستانی سےبیرون ملک گئے،51 ہزارآف لوڈ کئے گے
24ہزار پاکستانی سعودی عرب میں بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ ہوئے، جبکہ دبئی نے 6 ہزار اور آذربائیجان نے ڈھائی ہزار پاکستانیوں کو اسی وجہ سے واپس بھیجا
چیف جسٹس سرفرازڈوگرنے کہامجھ پردباوہےآپ استعفیٰ دےدو،جسٹس طارق جہانگیری کاانکشاف
جسٹس طارق جہانگیری نےچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر قانونی اور اخلاقی خدشات کے ساتھ وفاقی آئینی عدالت میں اپیل دائرکردی
توہین عدالت، ڈپٹی کمشنر کیخلاف جسٹس بابرستارکافیصلہ چیف جسٹس سرفرازڈوگرنے پلٹ دیا
توہین عدالت کے اس کیس میں جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کو 6 ماہ، ایس ایس پی آپریشنز کو 4 ماہ قید کی سزا سنائی تھی
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی صدر کی منظوری سے 20 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
برکینا فاسو، مالی، نائجر، جنوبی سوڈان، شام سے تعلق رکھنے والے افراد اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ سفری دستاویزات کے حامل افراد کو امریکہ میں "مکمل پابندیوں اور داخلے کی پابندیوں" کا سامنا ہے
کرکٹ کا عالمی کپ جیتنے والے ایک اور کپتان کو بھی گرفتار کرنے کا اعلان کردیا گیا
سری لنکن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ارجونا راناٹنگا کی وطن واپسی پر انہیں حراست میں لیا جائے گا
اٹھارویں عالمی اردو کانفرنس کی تیاریاں،کراچی آرٹ کونسل میں 4 روزہ نشست کی تفصیلات پیش
چار روزہ عالمی اردو کانفرنس 2025ء جشنِ پاکستان کا آغاز جمعرات 25 دسمبر کو ہوگا جو 28 دسمبر تک آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری رہے گی
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا شہدا کی امدادی رقم 50ہزار مزید بڑھانے کا اعلان
وزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدینے شہدا کے لواحقین کو امدادی چیک دیتے ہوئے تصویر بنوانے سے معذرت کردی تاہم بعد میں سب کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا
حکومت نے ڈیزل 14 روپے سستا کر دیا ،پٹرول کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) قیمتوں میں 5 اعشاریہ 90 فیصد تک کمی کر دی
ملک میں موسمی انفلوئنزا H3N2 کے کیسز میں تشویشناک اضافہ، این آئی ایچ کی ایڈوائزری جاری
جنوبی ایشیا میں مئی سے نومبر 2025 کے دوران انفلوئنزا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں 66 فیصد کیسز H3N2 سے تعلق رکھتے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی H3N2 کے نمایاں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈگری تنازع کیس،جسٹس طارق جہانگیری کے اعتراض کے باوجود چیف جسٹس نے سماعت جاری رکھی
قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری
وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ، قرضوں میں ریکارڈ 12 ہزار 169 ارب روپےاضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
موجودہ حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے لیکراکتوبر 2025 کےدوران ہوا
پی ایس ڈبلیو نے ایف بی آر کے اشتراک سے سندھ میں پوسٹ پیمنٹ نظام کا نافذ کر دیا
اب تمام اہم ڈیوٹیز اور ٹیکسز ایک ہی پوسٹ پیمنٹ نظام سے وصول کی جائیں گی