Browsing Category
علاقائی
پنجاب حکومت نے اخبارات کی رجسٹریشن کی جامع رپورٹ جمع کرادی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے اخبارات کی رجسٹریشن کی جامع رپورٹ جمع کرادی، پنجاب حکومت نےیہ رپورٹ پی سی پی کی ہدایت پرجمع کرائی ہےجب کہ ابھی باقی تین صوبوں کی رپورٹس کا انتظار ہے.
پی سی پی کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریس…
پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا ا?غاز آج صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز…
ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،گلیاں ،بازار سج گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل 12 ربیع الاول ( بروز منگل ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔آمد مصطفیﷺ کی خوشی میں ملک بھر میں گلی محلوں، بازاروں اور مساجد کو سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2فیصد کم کردی
فائل:فوٹو
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود دو فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے جمعرات کو اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 13 ستمبر 2024ء سے 200 بی پی…
میجر راجہ عزیز بھٹی کا یوم شہادت ، صدرمملکت ،وزیراعظم کاخراج عقیدت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدرمملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف،وزیرداخلہ محسن نقوی نے میجر راجہ عزیز بھٹی نشان حیدر کے 59ویں یومِ شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر عزیز بھٹی…
۔ 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
لاہور: 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔میجر عزیربھٹی کو اْن کی شہادت کے بعد نشانِ حیدر سے نوازا گیا جو اِس جنگ کے دوران نشان حیدر پانے والے واحد شہید تھے۔
کوئی شک نہیں کہ شہید کی…
سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ان پر جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام ہے.
سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے کی مدعیت میں پیکا ایکٹ…
جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں تو اس کا کیا ری ایکشن آئے گا،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتوار کا جلسہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جو فوج کو للکار رہا ہے کل کا واقعہ ری ایکشن تھا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو…
ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج (4 ستمبر) کو اسلام…
گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس سمٹ کا تیسرے ایڈیشن آئندہ ماہ ستمبرمیں ریاض میں منعقد ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد(محمد فہیم)دنیا کے مختلف ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی) کے ذریعے نہ صرف طب بلکہ کئی شعبوں میں تحقیق کے لیے اس کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ دفاعی میدان سمیت کئی شعبوں میں اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے استعمال سے آنے…
ایپس سے پیسے کیسے کمائیں؟ گوگل کےنمائندوں کا 5 گھنٹے کا طویل سیشن، گُرسکھائے
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: ایپس سے پیسے کیسے کمائیں؟ گوگل کےنمائندوں کا 5 گھنٹے کا طویل سیشن، گُرسکھائے، گوگل نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں’’تھنک ایپس 2024‘‘کے نام سے بڑی سبق آموز نشست کا اہتمام کیا۔
لاہور میں گوگل نے تکنیکی داو پیچ…
ملک کے بیشترشہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب،مکینوں کومشکلات
فائل:فوٹو
اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر بارش کاسلسلہ رات گئے سے وقفہ وقفہ سے جاری ہے ۔بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں جس کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات کاسامناہے ۔
محکمہ موسمیات…
اسلام آباد،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر بارش، موسم خوشگوار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر رات گئے سے بارش کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے گرمی کازورٹوٹ گیاابررحمت برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ سندھ، شمال مشرقی، جنو بی بلوچستان،…
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل بناتے ہی 3 دن میں 3 بٹن اپنے نام کر لئے
فوٹو: فائل
لزبن : پرتگال سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل بناتے ہی 3 دن میں 3 بٹن اپنے نام کر لئے، فٹ بالر نے یوٹیوب چینلز کا بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔
رونالڈو نے ”یو آر کرسٹینا ” نامی یوٹیوب چینل پر تین دن…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثرین دہشت گردی کی یاد میں دن منایا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثرین دہشت گردی کی یاد میں دن منایا گیا، بدھ کو انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
اس دن کے حوالے سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشت گردی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں…
قانون کی پاسداری کرنے پر گورنر برہم، بغیر این او سی چینی باشندوں کو روکنے کی رپورٹ طلب
فوٹو : فائل
پشاور: قانون کی پاسداری کرنے پر گورنر برہم، بغیر این او سی چینی باشندوں کو روکنے کی رپورٹ طلب کر لی، پولیس کا موقف تھا کہ خیبرپختونخوا داخلے کے لیے مہمانوں کے پاس این او سی نہیں ہے.
این او سی نہ ہونے پر چینی باشندوں کو روکا…
نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا۔
نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس بند کرنے کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا جس کے بعد آج…
سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی ، تین دہشت گرد ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :18 اور 19 اگست کی رات کو سیکیورٹی فورسز نے مستونگ ضلع میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ تین دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق اس آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے تین…
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
کراچی: جرات، بہادری اور تاریخ کا سنہری باب رقم کرنے والے وطن کے عظیم سپوت نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔
راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے، 1968 میں پاکستان ایئر فورس میں…
نواز شریف کی تصویر والے پینافلیکس پر جوتے مارنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
فوٹو: فائل
راولپنڈی: یوم آزادی کی رات مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی تصویر والے پینافلیکس پر جوتے مارنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج، پینا فلیکس پر جوتے مارنے والے ملزمان کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔…