Browsing Category
علاقائی
خواتین اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں، شاہد آفریدی
نواب شاہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسٹار آل راونڈراور سابق کپتان شاہد آفریدی نے لڑکیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔
شاہد آفریدی جو کہ ان دنوں تبلیغی جماعت کے ہمراہ دورے پر ہیں نے نواب شاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج!-->!-->!-->…
بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کو ملک بدر کردیا
کابل( ویب ڈیسک) بھارت نے افغان خاتون رکن پارلیمنٹ رنگینا کارگر کو کارآمد ویزہ موجود ہونے اور ویزہ فری سفر کے معاہدہ کے باوجود ملک بدر کر دیا۔
افغان میڈیا رپورٹس میں بتایاگیاہے کہ بھارت نے فیصلہ کیاہے کہ وہ کسی بھی مسلم افغان کو پناہ!-->!-->!-->…
قاسم علی شاہ کا اپنی نیم برہنہ تصاویر وائرل ہونے پر ویڈیو پیغام
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) معروف موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع کرادی ہے
قاسم علی شاہ نے اپنی تصاویر شیئر ہونے پر ایک ویڈیو بیان میں وضاحت کی ہے کہ یہ تصویریں!-->!-->!-->…
بلدیاتی الیکشن، ق لیگ کا عبدالعزیز کی حمایت کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی کینٹ کی وارڈ نمبر سات کے سیاسی اور سماجی رہنما راجہ اصغر خان ،نے اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ بلدیاتی انتخابات میں حمایت پر ق لیگ کی قیادت کے فیصلے کو سراہا ہے.
میڈیا کو جاری بیان میں راجہ اصغر خاننے کہا کہ!-->!-->!-->…
مانسہرہ ،8ہزار فٹ بلند چوٹی "کوہ بھینگڑہ”کو سیاحتی مقام بنانے کااعلان
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبر پختونخواہ کے پارلیمانی سیکرٹری بلدیات حاجی فضل الٰہی خان نے 8ہزار فٹ بلند چوٹی کوہ بھینگڑہ کو تفریح مقام کا درجہ دے کر ٹورسٹ پوائنٹ کے طور پر ترقی دینے کا اعلان کردیا ہے۔
حاجی فضل الٰہی نے مانسہرہ اور!-->!-->!-->…
نصرت سحر عباسی با حجاب ہو گئیں، اللہ نے ہدایت دیدی، رکن سندھ اسمبلی
کراچی( ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے کی شعلہ بیاں رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کردیاہے۔
حجاب پر روائتی انداز میں چند لوگوں کے کمنٹس کے بعد نصرت سحر نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کردی اور بتایا ہے!-->!-->!-->…
ملالہ یوسفزئی کا افغانستان میں طالبان کے غلبہ پر دکھ و افسوس کااظہار
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں طالبان کے غلبہ حاصل کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے۔
ملالہ یوسفزئی کی طرف سے ٹوئٹر پر بیان میں کہا گیاہے کہ میں افغانستان میں!-->!-->!-->…
لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈکی یوم آزادی کی تقریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ ہیڈ کواٹر اسلام آبادمیں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں قومی تقاضوں کی اہمیت پر زور دیا گیا.
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے!-->!-->!-->…
خواتین کے کنوارے پن کا ٹیسٹ لینے کی شرط ختم
فوٹو : فائل
جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں خواتین کو فوج میں بھرتی کرتے وقت کنوارے پن کا ٹیسٹ لینے سلسلہ ختم کردیا گیا۔
انڈونیشن خواتین کو یہ خبر انڈونیشا کے آرمی چیف جنرل انڈیکا پرکسا نے ایک انٹرویو میں دی ہے، انڈونیشیا میں اس سے!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان فورسزاپنی لڑائی خود لڑیں، امریکی صدر
واشنگٹن( ویب ڈیسک )امریکی صدر جوبائیڈن نے واضح کیاہے کہ انھیں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے انھوں نے کہا کہ یہ بات پیش نظر رکھنی چائیے کہ افغانستان میں سرکاری فوج کی تعداد طالبان سے زیادہ ہے اور انھیں اپنی جنگ!-->…
جہانگیر ترین کی شوگر ملز کیخلاف کاروائی روک دی گئی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی درخواست پر حکومت کو شوگر ملز کے خلاف آئندہ سماعت تک تادیبی کارروائی سے مشروط طور پر روک دیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے تمام درخواستیں یکجا کر کے مرکزی کیس کے ساتھ!-->!-->!-->…
وفاقی وزیر زرتاج گل نے راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں پودا لگایا
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل نے وائس چانسلرمحترمہ انیلا کمال کے ساتھ راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کیمپس میں پودا لگایا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر زرتاج گل کا کہنا تھا وزیراعظم کے!-->!-->!-->…
گوجرانوالہ ، مسافر وین میں دھماکہ کے نتیجہ میں 9افراد جاں بحق
گوجرانوالہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)گوجرانوالہ میں ایک مسافر وین میں دھماکا کے بعد لگنے والی آگ کے نتیجہ میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر وین میں دھماکا سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، زخمیوں کو ڈی!-->!-->!-->…
پاکستانی لائیو اسٹاک شعبہ میں بہت پوٹینشل ہے،آسٹریلین ہائی کمشنر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف اینمل سائنسز ،ڈیری بیف پراجیکٹ اور پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے اشتراک سے اسلام آباد میں فرسٹ سائنس ایکشن کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس قومی ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں لائیو!-->!-->!-->…
مکہ و مدینہ میں موسیقی کی کسی سرگرمی کی اجازت نہیں ہے
اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے علماء اور عوام حفاظتی اقدامت کے تحت 60 ہزار لوگوں کو حج کروانے پر سعودی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار تحریک دفاع حرمین شریفین کے!-->!-->!-->…
امریکی صدر کے وزیراعظم کو فون نہ کرنے کی بات نہیں کی، معید یوسف
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی، سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے میں نے امریکی صدر کے وزیراعظم کو فون نہ کرنےکی کوئی شکایت نہیں کی ہے۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ کیپیٹل ہل پر کسی نے ڈومور کی بات!-->!-->!-->…
شہباز سچ مچ پارٹی صدر ہیں تو نوازشریف کو شوکاز نوٹس دیں، حسن نثار
اسلام آباد( ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ شہباز شریف اگر مسلم لیگ ن کے سچ مچ صدر ہیں تو پھر ہمت کرکے نوازشریف کو شوکاز دیکر جواب طلب کریں۔
حسن نثار نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو بھی حمداللہ محب!-->!-->!-->…
مسلم ایڈ پاکستان نے 1500 مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فلاحی تنظیم مسلم ایڈ نے ڈیرہ اسماعیل خان اور مانسہرہ میں 15سو مستحق خاندانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا خاص کر استطاعت نہ رکھنے والے غربا مساکین اور دور افتادہ علاقوں کے مستحقین کو ترجیح دی گئی۔
مسلم ایڈ!-->!-->!-->…
یو سی تھوہا محرم خان سڑک کیلئے خصوصی گرانٹ منظور
تلہ گنگ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے یونین کونسل تھوہا محرم خان شہر سے ڈیرہ چیف آف اعوان ملک صفدر علی اعوان تک 6 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کیلئے خصوصی گرانٹ جاری کر دی .
چیف آف اعوان پاکستان ملک صفدر علی!-->!-->!-->…
جبوڑی ہائڈرو پروجیکٹ پر ڈی پی او نے چائینزکی سکیورٹی کا جائزہ لیا
مانسہرہ(شکیل تنولی )چائینز عہدیداران نےجبوڑی ہائڈرو پاور پروجیکٹ چائینز کیمپ میں ڈی پی او مانسہرہ کو ہائڈرو پاور پروجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا.
ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر نے سکیورٹی کا جائزہ لینے!-->!-->!-->…