Browsing Category

علاقائی

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے مختلف حصوں میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب 5.6 شدت زلزلے کے شدید جھٹکوں سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور اور گردونواح، اسلام آباد، راولپنڈی، صوابی، دیر، سوات، مالاکنڈ اور چترال سمیت کئی شہروں…

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ آگیا، تین ملزمان کو سزا ، دیگر بری

فائل:فوٹو لاہور :انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کا…

ملالہ یوسفزئی کاحکومت پاکستان سے افغان لڑکیوں اور خواتین کو ملک بدر نہ کرنے کامطالبہ

فائل:فوٹو برمنگھم: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ادارے ملالہ فنڈ نے حکومت پاکستان پر زور دیا کہ وہ افغان لڑکیوں اور خواتین کو ملک بدر کرنا بند کرے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیان میں ملالہ فنڈ نے حکومت سے مطالبہ کیا…

صحافی رہنماعلی رضا علوی پی ایف یو جےالحاق کمیٹی کیلئے منتخب

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ایف یو جے کے ممبر فیڈرل ایگزیکٹو کونسل ، سابق صدر آرآئی یوجے، سرپرست اعلیٰ اے پی پی ورکرز اتحاد اور جڑواں شہروں کےہردلعزیز صحافی رہنماعلی رضا علوی پی ایف یو جےالحاق کمیٹی کیلئے منتخب ہو گئے ، یہ کمیٹی پی ایف یو…

ایس ایچ او نے اپنے ہی تھانے کی اے ایس آئی سے شادی کر لی

فائل:فوٹو دادو :صوبہ سندھ کے شہر دادو کے ایک تھانے کے ایس ایچ او اور خاتون اے ایس آئی نے شادی کر لی۔ اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او اعجاز مسن اور لیڈی اسٹنٹ سب انسپکٹر ثمینہ وگھیو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تھانہ اے سیکشن کے پولیس افسران…

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو گڑھی خدا بخش: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے ملک بھر سے جیالے…

ایس پی عائشہ بٹ ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ 2025 کیلئے منتخب

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے عالمی اعزاز کیلئے منتخب ہو کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس پی عائشہ بٹ کو ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ 2025 کے لئے منتخب کر لیا۔ ترجمان…

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتادی

فائل:فوٹو معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ اور تجربے سے متعلق تفصیلاً بات کی ہے۔ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیا ہے۔ انہوں نے پوڈکاسٹ کے دوران متعدد…

ملک بھر میں شب قدر آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:”ہزار مہینوں سے بہتر رات“ ملک بھر میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب (شب قدر) آج مذہبی جوش وخروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ لیلة القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک نہایت ہی بابرکت…

عید الفطر کس دن ہوگی؟ سپارکو نے بھی شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیش گوئی کردی

فائل:فوٹو کراچی:سپارکو کی جانب سے شوال المکرم کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیش گوئی جاری کردی گئی۔ شوال 1446 ہجری کے چاند کے مشاہدے پر سپارکو نے سرکاری بیان جاری کیا ہے، جس میں سائنسی تجزیوں، فلکیاتی اور جدید مشاہداتی ڈیٹا کی بنیاد پر شوال…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواوٴں، آندھی اور…

پشاور یونیورسٹی کا شعبہ صحافت ارشد شریف سے منسوب کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور:پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبر پختونخواکے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ…

سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی:سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان حکومتِ سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اپریل…

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل

فائل:فوٹو کوئٹہ: کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل ہے۔مسافروں کا کہنا ہے کہ حکومت ٹرین سروس کی جلد بحالی کیلئے اقدامات کرے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور کراچی کیلئے بولان میل تاحال بحال…

یوم شہادت حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو راولپنڈی /لاہور/کراچی : لاہور سمیت ملک بھر میں آج خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور…

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق عید الفطر پر 3 چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ (بروز پیر) سے 2 اپریل (بروز بدھ)…

۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ پاک آرمی کے دستے کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو سلامی پیش کی جائے گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،…

۔ 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی

فائل:فوٹو لاہور: 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ہے۔ بھارتی ہوا بازوں کو سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے چھٹی کا دودھ یاد دلایا تھا، ایئر کموڈور محمد محمود عالم نے 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو…

انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔س دن کو منانے کا مقصد دنیا میں ان ہی تعلیمات کو عام کرنا اور یہ باور کرانا ہے کہ اسلام کی وجہ سے دنیا کے کسی ملک، کمیونٹی یا قوم کو کوئی خطر ہ نہیں۔ اسلامو فوبیا سے…

سکولوں میں ”گڈ ٹچ بیڈ ٹچ“ بارے آگاہی دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ بارے آگاہی کے حوالے سے مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے میں کہاگیاہے کہ ابتدائی کلاسز کے سلیبس میں گڈ ٹچ بیڈ ٹچ کے بارے میں آگاہی کو شامل کیا جائے۔ مراسلے میں کہا گیا…