Browsing Category
علاقائی
سینیٹ میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظور کرلی گئی، کشمیریوں کے عزم و ہمت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت کشمیریوں سے اظہار…
سعد حسین رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
فوٹو :فائل
اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی' کے سربراہ سعد حسین رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، ولیمہ کیلئے دعوت عام کا اعلان کیا گیاہے۔۔
اس حوالے سے پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کی شادی خاندان میں ہو رہی…
کوئی مذہب دہشت گردی یا نفرت کا درس نہیں دیتا، علامہ ایاز
راولپنڈی(ویب ڈیسک) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ایاز ظہیر ہاشمی نے حسن عرفان قریشی کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اسلام آباد (دیہی) کا صدرمقرر کردیا-
حسن عرفان قریشی گولڑہ…
ریلوے ملازمین کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر معمول بن گئی
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ریلوے ملازمین کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر معمول بن گئی،ہزاروں ملازمین تاحال جنوری کی پنشن سے محروم ہیں، وزارت خزانہ ابھی تک فنڈز ریلیز نہیں کئے۔
ریلوے ہیڈ کوارٹرکے مطابق یہ فنڈز وزارت ریلوے کی طرف سے…
صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ کے قیام کا بل سینیٹ میں پیش، کمیٹی کے سپرد کردیا گیا، یہ سینیٹر طلحہ محمود کی طرف سے سینیٹ میں پیش کیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر طلحہ محمود سے کہا کہ بل ایوان میں لانے…
کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا مطالبات ماننے پر ختم کر دیا گیا ، سندھ حکومت صحت تعلیم اور بلدیاتی اختیارات سمیت تمام اختیارات شہری حکومتوں کو واپس کرنے پر رضا مند ہوگئی۔
پیپلزپارٹی کا وفد رات گئے جماعت اسلامی کے دھرنے میں…
آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا قیام
فوٹو :فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کی متفقہ طور پر مرکزی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے.
تنظیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق
آل پاکستان ریلوے پنشنرز ایسوسی ایشن کی…
آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیو سٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح
اسلام آباد(پریس ریلیز) وزیر اعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت لائیو اسٹاک سے متعلقہ معلومات اور کاروبار کے فروغ کے لیے انقلابی قدم۔ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ نے آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیوسٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح…
پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد میں ہوم ورک شروع کر دیا
اسلام آباد(پریس ریلیز)پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد میں ہوم ورک شروع کر دیا.پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے پیپلز پارٹی سٹی اسلام آباد کے عہدیداروں نے اہم ملاقات کی.
سابق امیدوار قومی اسمبلی ممبر سنٹرل پنجاب کونسل…
مری و گلیات میں غفلت کے ذمہ دار عمران خان ، بزدار ہیں، شاہد خاقان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مری سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مری و گلیات میں غفلت کے ذمہ دار عمران خان ، بزدار ہیں، شاہد خاقان نے خدشہ ظاہر کیا کہ اموات بڑھ سکتی ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…
مری برفباری میں پھنس کر جاں بحق ہونے والوں کے نام
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری میں برفباری میں پھنسے افراد کی اموات 22 ہو گئی ہے، جبکہ جاں بحق افراد کی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مری میں برفباری کے دوران ہونے والی اموات کی تعداد 22 ہو چکی ہے جس میں مزید…
جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر کرنیکی منظوری
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج مقرر کرنیکی منظوری دیدی گئی،جوڈیشل کمیشن نے کثرت رائے سے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جسٹس تقرر کی منظوری دی۔
لاہور ہائی…
اُومی کرون“سے بچاو کیلئے ویکسینیٹڈ افراد بوسٹر لگوائیں،ابرار الحق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ہلالِ احمر ابرار الحق نےکہا کہ کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ”اُومی کرون“سے بچاو کیلئے ویکسینیٹڈ افراد بوسٹر لگوائیں،ابرار الحق اور احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے.
اومی کرون کے حوالے…
‘شنہوا’ کی طرف سے ‘زمینی حقائق ڈاٹ کام’کے مثبت کردار کااعتراف
فوٹو: 'شنہوا'
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'شنہوا' کی طرف سے 'زمینی حقائق ڈاٹ کام'کے مثبت کردار کااعتراف کیا گیا ہے اور 'شنہوا' نے پاکستانی ویب سائٹ 'زمینی حقائق ڈاٹ کام 'کے کو سراہا ہے اور چین کے مثبت کردار کو…
باسکٹ نصرت جاوید اوردوسری رانا جواد کو بھیجنی ہے، مریم نواز
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں صحافیوں کے اوپر تبصرے بھی کئے گئے ہیں ، سینئر صحافی حسن نثار کا کہا گیاکہ وہ گالیا ں دیتاہے۔
اس آڈیوٹیپ میں…
وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی اور چیئرمین پی سی بی سے کہا ہے کہ سٹیڈیم جلد از جلد تعمیر کیا جائے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض حسن راجہ نے وزیراعظم عمران…
قراقرم ہائی وے پر بنی دستاویزی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قراقرم ہائی وے پر بنی دستاویزی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا، یہ ٹیزر وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے.
بتایا جاتا ہے کہ دستاویزی فلم یکم جنوری کو سرکاری ٹی وی پر نشر کی جائے گی، وفاقی وزیر…
ناران اور شوگران میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ،سڑکوں پر پھسلن
بالا کوٹ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ناران اور شوگران میں برفباری کے بعد سیاحوں کا رش ،سڑکوں پر پھسلن نے ان علاقوں میں جانا شروع کردیاہے جب کہ وہاں پر موجود لوگوں نے یہ مناظر دیکھنے کیلئے اپنے قیام میں توسیع کردی ہے۔
موسم سرما کی بارشیں شروع ہو…
صحافی شفیق قریشی انتقال کرگئے، نماز جنازہ دن 2بجے اد ا کی جائے گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی شفیق قریشی انتقال کر گئے، وہ گزشتہ تین دن سے پمزاسپتال اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔
صحافی شفیق قریشی کی نماز جنازہ آج دن 2بجے ایچ الیو ن قبرستان میں…
فراش ٹاون کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائیں گے ، جہانزیب عاصی
اسلام آباد( محمد فیصل راجپوت)فراش ٹاون کے سیاسی سماجی رہنما جہانزیب عاصی کہتے ہیں فراش ٹاون کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائیں گے ، جہانزیب عاصی نے کہا کہ فراش ٹاون کو یونین کونسل کا درجہ دلوانے کیلئے جدو جہد شروع کردی ہے۔
جہانزیب عاصی نے…