Browsing Category
علاقائی
سیلاب متاثرین کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابل ِ ستائش ہیں، صدر
اسلام آباد: صدرِ پاکستان و صدر ہلالِ احمر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابل ِ ستائش ہیں، صدر نے ہدایت کی کہ انسانیت کی خدمت کا دائرہ کار بڑھایا جائے.
اِن خیالات کا اظہارانہوں نے ہلالِ…
منچھر جھیل کا سیلابی ریلہ، انڈس ہائی وے کا پل ٹوٹ گیا
حیدر آباد: منچھر جھیل کا سیلابی ریلہ، انڈس ہائی وے کا پل ٹوٹ گیا، زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پ500دیہات زیر آب آگئے۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی آبائی یونین کونسل واہڑ میں پانی داخل ہونے سے ایک لاکھ 60ہزار کی آبادی متاثر…
منچھر جھیل پر پانی کا دباوٴ برقرار، علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس
فائل:فوٹو
سہون: منچھر جھیل میں مزید شگاف ڈالنے کے باوجود پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے جس کے سبب سہون شریف اور سعید آباد کے ڈوبنے کا خطرہ برقرار ہے۔
منچھر جھیل میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کا سلسلہ جاری ہے، دریائے سندھ میں چھ لاکھ…
ہلالِ احمر کے پلیٹ فارم سے متاثرین سیلاب کی مدد کی جائیگی، شاہد لغاری
اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان کے نئے چیئرپرسن سردار شاہد احمد لغاری نے چارج سنبھال لیا۔ انہیں نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہلالِ احمر پاکستان اور ریڈکراس ریڈکریسنٹ موومنٹ اور ہلالِ احمر کی جاری سرگرمیوں، پروگراموں اورمختلف شعبہ جات سے متعلق…
خواب دیکھنے والے منظور وسان کا نیب سے نجات کا خواب پورا ہوگیا
اسلام آباد: خواب دیکھنے والے منظور وسان کا نیب سے نجات کا خواب پورا ہوگیا ، مخلوط حکومت کے اہم رہنما کی انکوائری کتاب بند کردی گئی۔
قومی احتساب بیورو نے مخلوط حکومت میں شامل جماعت پیپلز پارٹی کے رہنما کے خلاف انکوائری ختم کرنے کااعلان…
شمالی وزیرستان،لکی مروت میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ
فائل:فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔
پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ان دونوں علاقوں میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی…
اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ
اسلام آباد : اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ کے نجی ٹی وی چینل کی بندش کے حوالے سماعت کے دوران ریمارکس ۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف سماعت…
بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ، سیلاب متاثرین کے لئے ہلال احمر کی خدمات
وقار فانی
طوفانی بارشوں اور سیلاب نے وطن عزیز کے بیشتر حصوں میں نظام زندگی منجمد کردیا ہے، مون سون بارشوں نے 30 سال کا ریکارڈ توڑا۔لاکھوں افراد متاثر ہو ئے ایک ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے اور 1300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
، 4 لاکھ 13…
اعلٰی تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیئرمین ایچ ای سی
اسلام آباد: تعلیم سب کے لیے " فارمولہ پرعملدرآمد ہوگا، اعلٰی تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کااپنے اعزاز میں ہونےوالی تقریب میں اظہار خیال۔
وفاقی دارالحکومت کی اہم تعلیمی ، سیاسی اور مذہبی…
توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی
فائل :فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔
توشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جواب جمع…
بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا
فوٹو: فائل
بنوں: بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا،پاک فوج اور بنوں کے علما اور آئمہ کرام پر مشتمل کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوئے اور بنوں کینٹ میں قائم جناح فیملی پارک مستقل طور پر بند کر دیا گیا۔…
الیکشن کمیشن، عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر
فائل: فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔
توہین الیکشن کمیشن…
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض انتقال کرگئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 16 ہزار75 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 433 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک میں کورونا مثبت…
ملک بھرمیں کورونا وائرس سے مزید 2افراد انتقال کرگئے
اسلام آباد: کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید2 مریض دم توڑ گئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 803 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 278 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں…
خاتون جج کو دھمکی،عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری ،31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد:خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
عدالت کے تین رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔…
ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے
فائل فوٹو
اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 286 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز…
لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور
اسلام آباد: لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور، عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاء اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ ن کے 14 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام…
ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض دم توڑ گئے
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 3مریض جان کی بازی ہارگئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 764 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس سے ملک بھر میں 416 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں…
ن لیگی رہنماؤں نے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
فائل فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن رہنماوٴں نے پنجاب حکومت کی جانب سے درج ایف آئی آر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
وزیراعظم کے مشیر معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ، رانا مشہود، راجہ صغیر ودیگر ایم پی ایز نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ…
ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑگئے
اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار872 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 449افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24…