Browsing Category

علاقائی

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج ،معافی قبول ہوگئی

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج ،معافی قبول ہوگئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جاری نوٹس خارج کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی معافی قبول کر لی ۔ اسلام آبادہائی…

چین کے سیلاب زدگان کےلئے عطیہ کردہ خیمے آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں

بدین، پاکستان (شِنہوا) چین کے سیلاب زدگان کےلئے عطیہ کردہ خیمے آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں لالی، غذائی قلت کا شکار ایک 3 برس کی بچی ہے جو جلدی بیماری کے سبب اکثر روتی رہتی ہے۔ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ اندرونی طور پر بے گھر افراد میں اس…

انڈر سیکرٹری ریڈ کراس کا امدادی آپریشن کو وسعت دینےکاعندیہ

وقار فانی اسلام آباد: انڈر سیکرٹری ریڈ کراس کا امدادی آپریشن کو وسعت دینےکاعندیہ، جے انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس کے انڈرسیکرٹری نے دورہ پاکستان میں ہلال احمر پاکستان کے کاموں کو بھی سراہا۔ وہ پاکستان میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پرآئے…

ہلال احمر، میٹرو کاسیلاب زدگان کو 11ملین کا راشن فراہمی کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: ہلال احمر، میٹرو کاسیلاب زدگان کو 11ملین کا راشن فراہمی کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے ہیں مفاہمت کے مطابق سیلاب متاثرین کو اشیاء خردونوش کی فراہمی کے لئے میٹرو پاکستان(پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ایم او یو کا حصہ بنا ہے۔ مفاہمتی…

رواں سال شہرقائدمیں ڈینگی سے 32 افرادجاں بحق،اسلام آباد،راولپنڈی میں بھی ڈینگی پھیلنے لگا

فائل:فوٹو کراچی /اسلام آباد: رواں سال ڈینگی سے شہر قائد میں میں اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی جبکہ اسلام آباداورراولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 180 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعلامیے میں…

شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شیخ رشید نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسمبلی کے کل ارکان کے 11 فیصد ہی وزرا بن سکتے ہیں۔…

چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال ہیں

اسلام آباد (شِنہوا) چین کے عطیہ کردہ خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال ہیں، بلوچستان کی صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کے ڈائریکٹرفیصل نسیم نے شِنہوا کوبتایا کہ ان میں سے بعض خیمے کچھ روز قبل ضلع جعفرآباد کے…

وفاقی وزیر سیفران سے رہنما تحریک دفاع حرمین شریفین سجاد قمر کی ملاقات

اسلام آباد : وفاقی وزیر سیفران سے رہنما تحریک دفاع حرمین شریفین سجاد قمر کی ملاقات، شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ہمیشہ کی طرح موجودہ سیلاب میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے پر خراج تحسین پیش کیا. انھوں نے…

سال 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی 17 سال بعدمل گئی

فائل:فوٹو ہٹیاں بالا: آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی کو 17 سال بعد میڈیا کے ذریعے اپنی ماں سے ملوادیاگیا۔ لڑکی اب شادی شدہ ہے اور اس کے تین بچے ہیں، لڑکی کا والد فوت ہو چکا ہے جبکہ والدہ اور بھائی زندہ ہے۔ لڑکی…

ٹرانسفارمر ہٹانا ہو پھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ، 22 سال بعد انصاف مل گیا

اسلام آباد: ٹرانسفارمر ہٹانا ہو پھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ، 22 سال بعد انصاف مل گیا، جی ٹین کے رہائشی شخص نے بائیس سال بعد قانونی جنگ جیت لی ، ہائیکورٹ کا گھر کے سامنے نصب ٹرانسفارمر ہٹانے کاحکم، آئیسکو کو ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی…

عمران خان نے اعدادو شمار سے بتا دیا ، ملک کہا ں جارہا ہے؟

اسلام آباد: حکومت پھنسے ہمیں توفائدہ ہے،ملک کی خاطر جلد الیکشن ناگزیر ہیں، عمران خان کا اعدادوشمار بتا کر یہ کہناہے کہ یہ حکومت مزید قائم رہی تو ملک کا دیوالیہ کردے گی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب…

عمران خان نے کال دی تو کیا ہوگا؟ ، تحریک انصاف نے لایحہ عمل طے کرلیا

فائل:فوٹو پشاور:صوبائی وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں کو بند اور امپورٹڈ حکومت کی رخصتی تک دھرنا دیاجائے گا۔ پی ٹی آئی نے پارٹی چیئرمین عمران خان نے کال…

چیئرمین ہلال احمر شاہد لغاری نے 500سیلاب متاثرین میں امدادی پیکیج تقسیم کیا

وقار فانی لاڑکانہ : ہلالِ احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ 500گھرانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا، اِس حوالے سے عیدگاہ شیخ زید کالونی لاڑکانہ میں تقریب منعقد کی گئی ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ہلال احمر شاہد لغاری نے 500سیلاب…

پی ٹی آئی نے ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق فیصلے کے خلاف مکمل اپیل جمع کرادی

فائل:فوٹو اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق فیصلے کے خلاف مکمل اپیل سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں تحریک انصاف نے پارٹی ارکان کے مرحلے وار استعفوں کے عمل اور ہائی کورٹ…

لاپتہ شہری کی بازیابی ہویاپیناڈول گولی کی دستیابی،ہائیکورٹ سے ملتی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذہبی منافرت پھیلانے والے اورعمران کو دیوار سے لگانیوالے عوام میں جانے کے قابل نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ…

سیلاب متاثرین کیلئے بیت المال کردار ادا کررہا ہے، عامرفدا پراچہ

اسلام آباد: ایم ڈی بیت المال پاکستان عامر فدا پراچہ نے سیلاب متاثرین کیلئے بیت المال کردار ادا کررہا ہے، عامرفدا پراچہ کا کہنا تھا کہ سیلاب کی شکل میں آنے والی آفت سے نمٹنےکے لیے بیت المال بھی متحرک ہے۔ عامرفدا پراچہ معروف اسکالر پروفیسر…

وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی۔ ایوان وزیر اعلیٰ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کرنے کا اطلاق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر…

ترک و پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کا سجاول میں مشترکہ ریلیف ورک

اسلام آبا د: ترک و پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کا سجاول میں مشترکہ ریلیف ورک، سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ضلع سجاول میں سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ مشترکہ وفد نے ضلع سجاول میں مصیبت زدہ خاندانوں میں 500 حفظان…

راولپنڈی کے شہری ڈینگی کے نشانے پر،مریضوں کی تعداد 871 ہوگئی

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی کے شہری ڈینگی کے نشانے پر آگئے ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 41مریض ڈینگی کاشکار بن گئے ۔ مجموعی طور پر یہ تعداد 871 ہو چکی ہے۔ راولپنڈی شہر میں ڈینگی وائرس کے شہریوں پر حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس…

کتے کی ہلاکت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج ، مبینہ ملزم ڈاکٹر گرفتار

اسلام آباد: کتے کی ہلاکت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج ، مبینہ ملزم ڈاکٹر گرفتار ہونے کے بعد ضمانت پررہا ہوگیا۔ ملزم ڈاکٹر پر الزام ہے کہ اس نے کتے کے علاج میں کوتائی برتی اور کتا مرگیا، واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں پیش آیا۔ کتے…