Browsing Category
علاقائی
پاکستان میں پہلی مرتبہ فضائی ٹیکسی کی سروس متعارف، آن لائن بُکنگ ہوگی
فوٹو : عمران اسلم
کراچی: پاکستان میں پہلی مرتبہ فضائی ٹیکسی کی سروس متعارف، آن لائن بُکنگ ہوگی، تمام تیاریاں مکمل ہیں ائر ٹیکسی آئندہ 2 ہفتوں تک عوامی سروس کیلئے دستیاب ہو گی.
نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق
نجی کمپنی اسکائی ونگز…
پی ٹی آئی کی رہنما 72سالہ شیریں مزاری رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ پھر گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پی ٹی آئی کی رہنما 72سالہ شیریں مزاری رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ پھر گرفتار کرلی گئیں، شیریں مزاری کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔پنجاب پولیس نے رہا ہوتے ہی دوسرے کیس میں پکڑ لیا۔
سابق وفاقی وزیر دو بار پنجاب…
عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا
فوٹو : فائل
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا ہے اور پولیس نے زمان پارک کا مکمل طور پر کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
زمان پارک سے پولیس کی کارروائیوں کے باعث پی ٹی آئی کے کارکن…
شیریں مزاری، ملیکہ بخاری اور علی محمد خان دوبارہ گرفتار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شیریں مزاری، ملیکہ بخاری اور علی محمد خان دوبارہ گرفتار، تینوں کو آج ہی جیلوں سے رہائی ملی تھی تاہم تینوں کو دوبارہ گرفتار کرلیاگیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج جیلوں سے…
آفریدی گرفتار، فیاض چوہان، علی محمد خان اور سیف اللہ خان جہلم جیل منتقل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی گرفتار، فیاض چوہان، علی محمد خان اور سیف اللہ خان جہلم جیل منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں…
جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جنوبی وزیرستان لوئر کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائرس کی شناخت پاکستان کے موثر پولیو نگرانی نظام کو نمایاں کرتی ہے۔
وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال جنوبی وزیرستان…
فتنہ کی گرفتاری پر پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی، مریم نواز
فوٹو:فائل
لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ کی گرفتاری پر پورے پاکستان میں کہیں بھی عوام باہر نہیں نکلی، مریم نواز نے کہاصرف وہ تربیت یافتہ بلوائی باہر آئے۔
بیان میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم…
عمران خان کی گرفتاری قانونی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہر تصدیق ثبت کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری قانونی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہر تصدیق ثبت کر دی، عدالت کی ڈائری برانچ کے شیشے توڑ کر گرفتاری پر عدالت نے سخت ریمارکس دیئے فیصلہ محفوظ کیا اور بعد میں گرفتاری کو قانونی قرار…
اگر ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو الیکشن ہی ایک حل ہے،عمران خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ اگر ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو الیکشن ہی ایک حل ہے، کسی بیوقوف سے بھی پوچھیں گے تو وہ بھی یہی بتائے گا کہ انتخابات ہی مسائل کا حل ہے میں بدھ سے لیکر 14 تاریخ تک جلسے…
اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل پی ٹی آئی میں شامل ہوگئیں
فائل:فوٹو
کراچی :خوبرو اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ علی زیدی نے انہیں پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔
اداکارہ ازیکا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی…
ضمنی بلدیاتی انتخابات ،کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں پولنگ کاعمل جاری
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے آج پولنگ ہورہی ہے ۔ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ایم کیو ایم پاکستان نے ضمنی بلدیاتی انتخابات…
چوہدری شجاعت حسین پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ برقرار،الیکشن کمیشن کافیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ ق کا سربراہ برقرار رکھتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے۔
الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا…
عمران خان جمعرات کو پیش نہ ہوئے تو ضمانت کی درخواستیں خارج تصور ہوں گی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بغاوت ، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے 9 ضمانت کیسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریمارکس دئیے عمران خان جمعرات…
مردم شماری پر ن لیگ مطمئن، باقی تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار
فوٹو : فائل
اسلام آباد: مردم شماری پر ن لیگ مطمئن، باقی تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار، مردم شماری کو منجمند کرنے کے فیصلے کیخلاف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو خط لکھ دیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے سالانہ…
پاکستان کو روس کی جانب سے 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل کی فراہمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کو روس18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل فراہم کر رہا ہے جبکہ ادائیگیاں چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی۔پاکستان روسی تیل کو ریفائن کرکے حاصل ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات کا تجزیہ کرے گا۔
پاکستان نے ٹیسٹ کیس…
کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نورجہاں چل بسی
کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی انتقال کرگئی۔کئی روز سے ہتھنی نورجہاں بخار میں مبتلا تھی۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں کوشدیدبخار تھا، اسے بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں۔
ڈاکٹر سید…
الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج
فوٹو : فائل
اسلام آباد: الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج، یہ ساری خوشخبریاں اسلام کے ترقیاتی ادارے کے سربراہ نے سنائی ہیں اور یہ سب کچھ چند ماہ میں کیا جائے گا.
چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے…
عمران خان کی 11 اپریل کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عمران خان کی 11 اپریل کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلبی ،اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کئے ہیں۔
سابق وزیراعظم کوبھیجے گئے طلبی نوٹس میں کہا گیاہے کہ آپ 11…
ہلال احمر کی سیلاب متاثرہ ضلع دادو میں ریلیف پیکج کی تقسیم مکمل
اسلام آباد:ہلال احمر کی سیلاب متاثرہ ضلع دادو میں ریلیف پیکج کی تقسیم مکمل، اس دوران 3 ہزار گھرانوں میں راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا گیا.
ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ ضلع دادو میں 2 ہزار سیلاب زدگان میں راشن پیکج اور ایک…
کورونا سے متاثرہ مزید ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیااس وقت 15 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 144 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں…