Browsing Category

علاقائی

شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، جیل منتقل

فوٹو:فائل اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج حامد حسین نے شہریار…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان

فوٹو : فائل کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان، کہا ہےگورنر ہاؤس میں 100 اونٹ قربان کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ایک بیان میں گورنر سندھ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر مستحق خاندانوں کو…

آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ میں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین شامل

فوٹو: جنگ مظفر آباد: آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ میں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین شامل ہیں جس نے گزشتہ روز حلف اٹھا لیا ہے. آزاد کشمیر کابینہ کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے…

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

فائل:فوٹو سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مفرور رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے بعد سے روپوش…

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبرآگئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبرآگئی ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک…

رجیم چینج کے بعد ہیرو قرار دئیے گئے مفتاح اسماعیل کا مریم نواز نے پتہ صاف کر دیا

فوٹو: فائل لاہور: رجیم چینج کے بعد ہیرو قرار دئیے گئے مفتاح اسماعیل کا مریم نواز نے پتہ صاف کر دیا، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدہ سے ہٹا دیا.  جب تک مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ رہے مفتاح…

سمندری طوفان، ہلال احمر نے 200 گھرانوں کو امدادی سامان فراہم کیا،سردار شاہد احمد لغاری

وقار فانی ٹھٹھہ: ہلال احمر پاکستان کے چیئر مین سردار شاہد احمد لغاری کی ہدایت پر سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر لوگوں کی حفاظت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گیے تھے. متاثرہ علاقوں میں ہنگامی طبی امداد کا خاطر خواہ انتظام کیا گیا تھا.…

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا

فائل:فوٹو بہاولپور: عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی۔فیملی کورٹ کے جج نے ملزم کو 5 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا ہے ۔ بہاولپور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر…

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج کی مشروط اجازت دیدی

فوٹو : اے پی پی  اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج کی مشروط اجازت دیدی ہے، خواتین کے حج پر جانے کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی یہ رائے سامنے آئی ہے. اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقہ جعفریہ،مالکی…

وزیراعظم شہبازشریف کی جماعت ن لیگ کو آزاد کشمیر ضمنی انتخاب میں شکست ہوگئی

فوٹو: اسکرین گریب باغ، آزاد کشمیر: وزیراعظم شہبازشریف کی جماعت ن لیگ کو آزاد کشمیر ضمنی انتخاب میں شکست ہوگئی، پیپلزپارٹی کے پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر 22619 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے. ضمنی الیکشن باغ ایل اے 15 کے انتخابی نتائج کے…

مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک کا اہلیان ہزارہ ڈویژن کے نام کھلا خط

فوٹو: فائل اسلام آباد: مرکزی کو آرڈی نیٹر صوبہ ہزارہ تحریک کا اہلیان ہزارہ ڈویژن کے نام کھلا خط، پروفیسر سجاد قمر نے صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے. صوبہ ہزارہ تحریک راولپنڈی اسلام آباد کو منظم کرنے کی اشد…

پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 11 اضلاع میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 9مئی کے حیران کن واقعے نے پرامن اور جمہوری ملک کی مسخ شدہ تصویر پیش کی۔…

آنے والے چیف جسٹس ن لیگ کو انصاف دینا چاہتے ہیں،سپریم چیف نوازشریف ہیں

فوٹو فائل   سرگودھا: مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آنے والے چیف جسٹس ن لیگ کو انصاف دینا چاہتے ہیں،سپریم چیف نوازشریف ہیں، جاوید لطیف کا کہناتھا آنے والے چیف جسٹس آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتے ہیں۔ جاوید لطیف…

نوازشریف اور جہانگیرترین کو نظرثانی حق نہیں مل سکے گا، وفاقی وزیرقانون

فوٹو: فائل اسلام آباد: نوازشریف اور جہانگیرترین کو نظرثانی حق نہیں مل سکے گا، وفاقی وزیرقانون نے نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاملے کو مزید الجھا دیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف…

اسحاق ڈار صحافیوں کی طرف سے ناکامی کے سوال پر غصہ میں آگئے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: اسحاق ڈار صحافیوں کی طرف سے ناکامی کے سوال پر غصہ میں آگئے، کہا بس کر یار پاکستان نے ابھی تک ڈیفالٹ تو نہیں کیا ہے، انٹرنیشنل پیمنٹ کر رہے ہیں. اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافیوں کے تندوتیز سوالات…

جیلوں میں خواتین کیساتھ مبینہ بدسلوکی،چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف

فوٹو: پی ٹی آئی لاہور: جیلوں میں خواتین کیساتھ مبینہ بدسلوکی،چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف کا مطالبہ،جیلوں میں برے سلوک سے پہلے سوشل میڈ یا پر سڑکوں پر خواتین کو گھیٹنے کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں۔ پی ٹی آئی کے نئےسیکرٹری اطلاعات…

گوادرایئر پورٹ پر اب رات کو بھی جہاز لینڈ کرسکتے ہیں، پارکنگ کی ممانعت

فوٹو: سوشل میڈیا گوادر: گوادرایئر پورٹ پر اب رات کو بھی جہاز لینڈ کرسکتے ہیں، پارکنگ کی ممانعت ہوگی، لینڈنگ کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تصدیق سامنے آگئی ہے۔ سی اے اے کی طرف سے بتایاگیاہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ…

ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی روتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑ دی

اسلام آباد:  ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی روتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑ دی، بیشتر رہنما روتے ہوئے پارٹی سے الگ ہو رہے ہیں. سینٹرسیف اللہ نیازی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں،…

پارٹی چھوڑنے کا صلہ، جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کی رہائی، شاہ محمود بدستور گرفتار

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پارٹی چھوڑنے کا صلہ، جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کی رہائی، شاہ محمود بدستور گرفتار، ملیکہ بخاری سمیت سب عدالتی حکم پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ہوئے تھے، شاہ محمود قریشی پارٹی نہ چھوڑنے پر رہائی سے محروم ہیں. مسرت…

ہزارہ موٹروے پر ایبٹ آباد اور شیروان روڈ انٹر چینج بنانے کی منظوری

فوٹو : فائل  اسلام آباد: سی ڈی ڈبلیو پی نے 249 ارب روپے مالیت کے 15 منصوبوں کی منظوری دیدی ،ایبٹ آباد اور شیروان روڈ کو ملانے کیلیے ہزارہ موٹر ے پر اینٹر چینج بنانے کی منظوری دی گئی.  وزیرمنصوبہ احسن اقبال کی زیرصدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ…