Browsing Category

علاقائی

بی پی ایل سیزن ٹو کی فاتح غوری کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

فوٹو: اصغر خان مظفرآباد: بی پی ایل سیزن ٹو کی فاتح غوری کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، اسلام اباد یوٹل اسلام اباد میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ ٹیم کے کیپٹن توصیف احمد نےاپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔ مہمان خصوصی سردار شوکت وسیم صاحب خصوصی طور…

ارتغل کے فرزند اور کورولوش عثمان کے مرکزی کردار عثمان پاکستان پہنچ گئے

فوٹو:فائل کراچی: ترک ڈرامہ ارطغرل کے ہیرو ارتغل کے فرزند اور کورولوش عثمان کے مرکزی کردار عثمان پاکستان پہنچ گئے،وہ صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے دورے پر ہیں۔ سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی تاریخی ترک سیریل کورولوش عثمان میں مرکزی…

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،مزید 63 افراد میں وائرس کی تصدیق

فائل:فوٹو راولپنڈی:پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی وائرس کی صورت حال دن بہ دن بگڑ رہی ہے جبکہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ محکمہ…

پاکستان میں48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی سے خوف ہراس

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی سے خوف ہراس، نیدر لینڈ کی سولرسسٹم جیومیڑی سسٹم نے پاکستان میں زلزلے کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی ہے۔ سائنسدانوں کی طرف سے پاکستان میں 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک…

آزاد کشمیر میں اضافی بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت، آزادی چوک میدان کارزار بن گیا

فائل:فوٹو مظفرآباد :آزاد کشمیر میں اضافی بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت، آزادی چوک میدان کارزار بن گیا، آزاد کشمیر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی دھرنوں کو ختم کرنے اورعوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کی…

پی ڈی ایم حکومت نے جن پر ٹیکس لگناچائیے انھیں 1300ارب کا ریلیف دیدیا، نگران وزیر خزانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ڈی ایم حکومت نے جن پر ٹیکس لگناچائیے انھیں 1300ارب کا ریلیف دیدیا، نگران وزیر خزانہ کا انکشاف، ڈاکٹر شمشاد اختر نے واضح کیا کہ 1300 ارب کا ٹیکس لگنا چاہیے، گزشتہ مالی سال کے دوران دیا گیا ٹیکس ریلیف ختم کیا جائے…

2سینئر صحافیوں معید پیرزادہ اور صابر شاہ کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کے 2سینئر صحافیوں معید پیرزادہ اور صابر شاہ کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں ، دونوں کے وارنٹ بغاوت پر اکسانے کے کیس میں جاری کئے گئے۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی واقعات کے…

صحافی عمران ریاض سے لاہور میں اینکرز اور صحافیوں کے ایک گروپ کی ملاقات

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: صحافی عمران ریاض سے لاہور میں اینکرز اور صحافیوں کے ایک گروپ کی ملاقات ہوئی ہے، صحافی عمران ریاض س ملاقات کی جس کا گروپ فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ گروپ فوٹو میں دیکھا جاسکتا ہے عمران ریاض کی صحت قابل رحم حد…

عمران ریاض کا 22 کلو وزن کم ہوگیا، ذہنی صحت بھی متاثر ہوئی ہے

فوٹو: فائل لاہور: پولیس کی طرف سے آج رہا کئے گئے سینئر صحافی اینکر عمران ریاض کا 22 کلو وزن کم ہوگیا، ذہنی صحت بھی متاثر ہوئی ہے۔ اس حوالے سے عمران ریاض سے ملاقات کے بعد سینئر صحافی فہد شہباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران ریاض خان کی…

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا لاہور کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند

فائل:فوٹو لاہور: بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا آج سے صوبائی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیا گیا۔سی ٹی او مستنصر فیروز کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ سی ٹی او لاہور مستنصر…

جناح ہاوس حملہ کیس،پی ٹی آئی کی صنم جاوید سمیت 9 کارکوں کی ضمانتیں منظور

فوٹو: فائل لاہور:جناح ہاوس حملہ کیس،پی ٹی آئی کی صنم جاوید سمیت 9 کارکوں کی ضمانتیں منظور،لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کرنے کاحکم دے دیا۔ جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت 9 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں…

خاتون نے تیسری بیٹی پیدا ہونے پراسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی

لاہور:لاہور کے ایک اسپتال میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے تیسری بیٹی پیدا ہونے پراسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ یہ واقعہ لاہور کے جنرل اسپتال میں پیش آیاہے خاتون نے سرجیکل ایمرجنسی کی بلڈنگ سے چھلانگ لگا دی، مریضہ…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

فائل:فوٹو کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے 11اور 12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول…

270سے زائد غیرقانونی میٹرز، 53 ڈائریکٹ کنکشنز کاٹ دیئے، جی ایم سوئی گیس

فوٹو:فائل اسلام آباد :سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل ) اسلام آباد ریجن کے جنرل منیجراظہر رشید شیخ نے کہا ہے کہ گیس چوری کی روک تھام ،واجبات کی وصولی اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف مہم تیز کردی گئی ہے،مختلف علاقوں میں…

امریکی تحریک انصاف سے الگ ہونے والے پرویز خٹک سے ملنے پہنچ گے

فوٹو: فائل پشاور: امریکی تحریک انصاف سے الگ ہونے والے پرویز خٹک سے ملنے پہنچ گے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خان خٹک سے خصوصی ملاقات کی۔  امریکی قونصل جنرل شانتی مور نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے آفس کا دورہ…

بالاکوٹ میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بالاکوٹ میں جرید کے مقام پر جنگلی ریچھ نے آبادی میں گھس کر ایک شخص کو نوچ کر شدید زخمی کر دیا۔ جنگلی ریچھ نے گھر میں حملہ آور ہوکر عمر خطاب نامی شہری کو نوچ کر شدید زخمی کیا۔ تاہم، لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ریچھ شہری کو…

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

فائل:فوٹو راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے ایف اے۔ایف ایس سی سالانہ امتحانات نتائج اعلان کر دیا ہے طالبات اس بار بھی طلبہ پر بازی لے گئیں۔ کامیابی کا مجموعی تناسب 53.94 فیصد رہا امتحان میں 62395 طلبہ شریک 33111 پاس 28215 فیل ہوگئے ۔…

راولپنڈی میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد قتل

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی میں روات کے علاقہ بگاشیخاں میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، علاقے میں دوبارہ تصادم کا خطرے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق روات میں خونی…

آئی سی ایم پی ڈی نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی گئی

فوٹو :ایف پی اسلام آباد:آئی سی ایم پی ڈی نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی گئی اور پروجیکٹ پروٹیکٹ "منتخب سلک روٹس اور وسطی ایشیائی ممالک میں ہجرت کے نطآم کو بہتر بنانے" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ۔ تقریب کے موقع پر انٹرنیشنل سینٹر فار…

پی آر اے انتخابات میں عثمان خان صدر اور نوید اکبر سیکرٹری منتخب ہوگئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن المعروف پی آر اے انتخابات میں عثمان خان صدر اور نوید اکبر سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والے انتخابات میں دوگروپوں فاونڈر اور ورکنگ جرنلسٹ پینل کے درمیان مقابلہ تھا جس میں…