Browsing Category
علاقائی
ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین سے دہکتی آگ نکل آئی
فوٹو : سوشل میڈیا
ایبٹ آباد : ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین سے دہکتی آگ نکل آئی، یہ عجیب وغریب واقع ایبٹ آباد کے علاقے میرپور میں پیش آیا ہے.
اطلاعات کے مطابق میرپور کی حدود میں ایبٹ ہائٹس چنار اپارٹمنٹس کی تعمیراتی کام کے…
ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
ایمان مزاری نے اپنے دیرینہ دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی، انہوں نے اپنے دلہے کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے…
شاہ محمود قریشی کیخلاف غیر مہذب رویہ پر لیگی رہنما بھی ناخوش
سینئر رہنما پی ٹی آئی، سینیٹرولید اقبال نے کہا کہ ریاست اپنے منہ پر کالک مل رہی ہے شاہ محمود قریشی کی ایک مثال نہیں ہے بہت مثالیں ہیں ۔ہمارے بانی چیئرمین کی لیگل ٹیم ہر محاذ پر مقابلہ کرے گی
بے نظیر بھٹو برسی، کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری
فائل:فوٹو
گڑھی خدا بخش :پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹوکی سولہویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔
پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کی تقریبات کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔
کارکنوں نے…
اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق 5 شدید زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتار گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق تیز رفتار گاڑی میں سوار تمام افراد کا تعلق مسیح برادری…
ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا کاونٹ ڈاوٴن جاری، یکم جنوری سے 5ہزار
فوٹو: فائل
راولپنڈی: ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا کاونٹ ڈاوٴن جاری، یکم جنوری سے 5ہزار ہوجائے گی، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی۔
اس حوالے سے پنجاب حکومت نے پہلے سے ہی اعلان کر رکھا ہے…
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بج کر 32 منٹ پر جڑواں شہروں کے علاوہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بھی…
ہم نے ملک کو خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نےہار پہنائے، نوازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اس کی شرائط پر لایا گیا، مہنگائی آسمان کو چھو گئی، یہ حقائق ہیں جنہیں کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی…
ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان میں 20 ہزارخواتین کی تربیت مکمل کرلی
فوٹو: پی آر
اسلام آباد:ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان میں 20 ہزارخواتین کی تربیت مکمل کرلی، یہ تربیتی پروگرام 'ملین وومین مینٹورز کے تحت مکمل کیاگیا جس میںپاکستان بھرسے ہزاروں خواتین مستفید ہوئیں۔
ایس اینڈ پی گلوبل کی طرف سے جاری اعلامیہ…
اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا، یہ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اسحاق ڈار کو ذمہ دارسیاستدان سمجھتے ہوئےبعض میڈیاحلقوں نے اسے رپورٹ بھی کیا…
ایبٹ آباد،کمرے میں گیس لیکیج سے ماں 4 بچوں سمیت جاں بحق
فوٹو: فائل
ایبٹ آباد: ایبٹ آباد،کمرے میں گیس لیکیج سے ماں 4 بچوں سمیت جاں بحق،گیس لیکیج سے اموات کا درد ناک واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر میں پیش آیا۔
ایبٹ آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نواں شہر کے علاقے میں میاں بیوی اور 4 بچے…
بشریٰ انصاری کی نوازشریف کی طرف سے لفافہ دینے پر وضاحتی ویڈیو
اداکارہ و میزبان بشریٰ انصاری نے آرٹس کونسل کراچی میں 16ویں عالمی اردو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے والد احمد بشیر کے بارے میں ماضی کا ایک واقعہ شرکا سےشیئر کیا تھا
گوادرایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری
فوٹو:فائل
گوادر:بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیاہے ۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول سامنے آنے کے بعد متعلقہ ہوائی کمپنیوں کےلئے الرٹ…
لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ
فوٹو: فائل
راولپنڈی: لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گا،لرننگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا.
لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد…
نواز شریف مجھے ٹکٹ دینا چاہتے ہیں لیکن انہیں کوئی روک رہا ہے، جاوید ہاشمی
میں مسلم لیگ ن سے نکلا نہیں، نکالا گیا تھا، یہ بھی کہا کہ پاپولر ووٹ کے باوجود پی ٹی آئی کو اقتدار نہیں ملے گا
بھاشا ڈیم پردریائے سندھ کا رخ موڑنے کا وقت آن پہنچا
دریائے سندھ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دریا جوکہ دنیا کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اس کی لمبائی 2000 ہزار میل یا 3200 کلو میٹر ہے
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 61 ہزار کی حد عبور
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخیں رقم ہونے لگیں۔
کاروباری ہفتے کے…
اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق
فوٹو:فائل
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل سوار بھی شدید زخمی ہوگیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ روڈ پر آمنے سامنے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں…
آصف زرداری اور بلاول اختلافات کی اطلاعات کے بعد فیملی گیٹ ٹوگیدر
فوٹو: ایکس
دبئی: آصف زرداری اور بلاول اختلافات کی اطلاعات کے بعد فیملی گیٹ ٹوگیدر ہوا ہے دبئی میں اور بختاوربھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرکے اس کا واضح جواب دیاہے۔
ایکس پر شیئر ہونے والی اس تصویرمیں آصف زرداری اور بلاول بھٹو…
ہزارہ ڈویژن میں فنڈزنہ ہونے پر کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید
فوٹو:فائل
مانسہرہ(فاروق احمد) ہزارہ ڈویژن میں فنڈزنہ ہونے پر کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید ہوگئی ہےہزارہ ڈویژن میں فنڈز کی عدم دستیابی سرکاری ہسپتالوں سمیت محکمہ صحت کے پاس باؤلے کتے کے کاٹے کی ویکسین نایاب. مریض دربدر ہونے لگے.
غریب مریض…