Browsing Category

علاقائی

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان تلخ کلامی

فوٹو فائل راولپنڈی: دوران عدت نکاح کیس میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل بھی دوران جرح خاور مانیکا سے لڑ پڑے، وکیل عثمان گل نے خاور مانیکا کو…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سیاست کو داغدار کیا، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور: پاکستامسلم لیگ ن کی رہنماء مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ جب اوپر سے نیچے تک نظام کو استعمال کیا جاتا ہے تو ملک میں چوربازاری ہوتی ہے، توشہ خانہ لوٹ گئے۔ انھوں نے کہا کہ جواب مانگو تو گالیاں دیتے ہیں بانی پی ٹی آئی عمران خان…

سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے ساتھ رہنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا

فوٹو: فائل لاہور: وکیل رہنما سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے ساتھ رہنے کا قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا ،وہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے حلف لیتے ہوئے یہ وضاحت بھی کی کہ الیکشن کمیشن کا…

شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی،ثانیہ مرزا سے رائیں جدا ہو گئیں

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راوٴنڈر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی،ثانیہ مرزا سے رائیں جدا ہو گئیں، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے دوریوں کی کہانی سچ ثابت ہوئی۔ سٹار آل راوٴنڈرشعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے…

مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز ہیں،شمشاد اختر

فائل:فوٹو کراچی: نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کاکہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔چیلنجز کے باوجود سٹاک مارکیٹ میں اصلاحات لے کر آئے، مارکیٹ کی ترقی کیلئے پاکستان سٹاک ایکس چینج کے اقدامات نتیجہ خیز…

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے…

بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کیس کو چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح کے کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس کو خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔ درخواست گزار کے وکلاء کی…

شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا۔ کہا کہ زندگی میں موجودہ چھ سات ماہ کی بڑی تکلیفوں کا سوچ بھی نہیں سکتا، 40 دن چلہ کاٹا، غاروں تک میں رکھا گیا تاکہ ایک…

پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی۔ پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی ، جسٹس…

خان صاحب اگر بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہئے، بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کا آج بھی مقصد یہی ہے کہ میں کھیلوں گا کوئی اور نہیں، ان کا مقصدآج بھی جمہوریت نہیں۔ اسٹیبشلمنٹ کا کردار سیاست میں پہلے سے زیادہ نہیں بڑھا، ایسا نہیں ہے کہ…

مریم نوازکی جیت میں حائل بڑی رکاوٹ صنم جاوید کی اپیل خارج کردی گئی

فوٹو: فائل لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی جیت میں حائل بڑی رکاوٹ صنم جاوید کی اپیل خارج کردی گئی، لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کے حلقہ این اے 119 اور 120 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کیں۔…

فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس، اہلیہ بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی منظوری واپس لیے جانے کے ساتھ ہی فواد چوہدری پر بھی…

ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین سے دہکتی آگ نکل آئی

فوٹو : سوشل میڈیا  ایبٹ آباد : ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران اچانک زمین سے دہکتی آگ نکل آئی، یہ عجیب وغریب واقع ایبٹ آباد کے علاقے میرپور میں پیش آیا ہے. اطلاعات کے مطابق میرپور کی حدود میں ایبٹ ہائٹس چنار اپارٹمنٹس کی تعمیراتی کام کے…

ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ایمان مزاری نے اپنے دیرینہ دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی، انہوں نے اپنے دلہے کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے…

شاہ محمود قریشی کیخلاف غیر مہذب رویہ پر لیگی رہنما بھی ناخوش

سینئر رہنما پی ٹی آئی، سینیٹرولید اقبال نے کہا کہ ریاست اپنے منہ پر کالک مل رہی ہے شاہ محمود قریشی کی ایک مثال نہیں ہے بہت مثالیں ہیں ۔ہمارے بانی چیئرمین کی لیگل ٹیم ہر محاذ پر مقابلہ کرے گی

بے نظیر بھٹو برسی، کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری

فائل:فوٹو گڑھی خدا بخش :پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹوکی سولہویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کی تقریبات کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔ کارکنوں نے…

اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق 5 شدید زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتار گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار گاڑی میں سوار تمام افراد کا تعلق مسیح برادری…

ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا کاونٹ ڈاوٴن جاری، یکم جنوری سے 5ہزار

فوٹو: فائل راولپنڈی: ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کا کاونٹ ڈاوٴن جاری، یکم جنوری سے 5ہزار ہوجائے گی، سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے پہلے سے ہی اعلان کر رکھا ہے…

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بج کر 32 منٹ پر جڑواں شہروں کے علاوہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بھی…

ہم نے ملک کو خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نےہار پہنائے، نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اس کی شرائط پر لایا گیا، مہنگائی آسمان کو چھو گئی، یہ حقائق ہیں جنہیں کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی…