Browsing Category

علاقائی

صدقہ فطر کس کس شخص پر لازم ہے؟

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدقہ فطر اس شخص پر لازم ہے جو ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے مساوی رقم یا کسی ایسی چیز کا مالک ہو جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔ یہ ہر مسلمان پر چاہے وہ آزاد ہو یا غلام، عورت ہو یا مرد، بالغ ہو یا…

استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو کراچی: حکومت سندھ نے استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر دفتری کاغذی کارروائی فی الحال جاری رہے گی، جلد ہی اس کو بھی ختم کردیا جائے…

سینیٹر طلحہ محمود کوپارٹی بدلنا مہنگا پڑگیا،سینیٹ میں واپسی کا راستہ بند

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود کوپارٹی بدلنا مہنگا پڑگیا،سینیٹ میں واپسی کا راستہ بند ہوگیا ہے اور سینیٹرطلحہ کے بطور سینیٹ امیدوار تجویز تاہید کنندہ نے اپنی حمایت واپس لے لی ہے۔ جے یو آئی کی حمایت میں سینیٹر بننے والے اور…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نےایسٹر کا تہوار منایا

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری نےایسٹر کا تہوار منایا۔ گرجا گھروں میں ایسٹر پر عبادات کا اہتمام کیاگیا اور خصوصی دعاؤں کے علاوہ شرکاء نے گیت بھی گائے۔ گرجاگھروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد ہوا۔ایسٹر پرمسیحی عبادت…

وزیراعظم نے ریڈ کارپٹ کے استعمال پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔  وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے تمام سرکاری…

پاکستان میں بھی پیر کو ہندو برادری نے اپنامذہبی تہوار ہولی منایا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان میں بھی پیر کو ہندو برادری نے اپنامذہبی تہوار ہولی منایا، کراچی سمیت کئی شہروں میں ہولی کی مناسبت سے تقریبات ہوئیں۔ بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندووٴں کے مذہبی تہوار ہولی کو ’رنگوں کا تہوار‘ بھی کہا…

رواں سال کا پہلا چاند گرہن ،پاکستان میں نظارہ ممکن نہیں

فائل:فوٹو کراچی:سال 2024ء کے پہلے چاند گرہن کا آغاز ہوگیا۔چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا جبکہ چاند گرہن پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ چاند گرہن کا آغاز 25 مارچ کو صبح 9…

ہلال احمرپاکستان کے زیراہتمام یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب

فوٹو: پی آر اسلام آباد: ہلال احمرپاکستان کے زیراہتمام یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، یہ تقریب نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں معنقد ہوئی ،نجی سکولوں کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن

اسلام آباد(محمد فہیم ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور اس کی بڑھتی ہوئی کمی اور آلودگی کے بارے میں عمومی شعور بیدار کرناہے۔پانی کا عالمی دن اقوامِ…

دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں آج 21 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ آج دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا، اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔ ماہرین کے مطابق آج کے دن سورج…

نارویجئن سفیرپرالبرٹ الساس کا دورہ ہلال احمر ،چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد: پاکستان میں نارویجئن سفیرپرالبرٹ الساس کا دورہ ہلال احمر ،چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ملاقات ہوئی ہے،اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ہلال احمر پاکستان کے جاری پروگراموں، سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیر نو…

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

فائل:فوٹو کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔فاطمہ بھٹو نے کہا کہ میں اس دنیا میں آنے پر اپنے بیٹے کو ایسا نام دینا چاہتی تھی جو بہادری اور رحم دلی کا عکاس ہو یہ سب سوچنے کے بعد جو نام میرے ذہن میں…

آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی پاکستان کا کتنا نمبر؟

فوٹو: میڈیم ڈات کام فائل اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی پاکستان کا کتنا نمبر؟ تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی ممالک وسطی افریقی جمہوریہ اور عوامی جمہوریہ کانگو براجمان ہیں۔…

آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا، آئی ایم ایف نے تعمیراتی شعبے کیلئے خصوصی ٹیکس نظام جلد از جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ٹیکس سے متعلق مذاکرات کی…

پاکستان کے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے کیلئے مزاکرات، اقتصادی جائزہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے کیلئے مزاکرات، اقتصادی جائزہ جاری، دونوں کے درمیان دوسرے اور آخری اقتصادی جائزے کیلئے باقاعدہ مذاکرات کاآغاز ہوگیاہے ۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے تعارفی اجلاس میں وزیر خزانہ…

رمضان میں باقی شیطان قید ہوجاتے ہیں ذخیرہ اندوزی والا کھل جاتا ہے، عظمیٰ بخاری

فائل:فوٹو لاہور : وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ…

رمضان شوگر ملز ریفرنس ، حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ایک پیشی کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان…

گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی

فوٹو: اسکرین گریب گلگت : گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی۔ کم عمر بچے کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر مکمل ہوگیا، پاک فوج نے ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے۔ سوشل میڈیا پر محمد شیراز نامی کم عمر بچے کی ویڈیو…

قیامِ پاکستان کے بعد سے آج تک ملک کے صدور پر ایک نظر

فائل:فوٹو قیامِ پاکستان کے بعد آج ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب ہو رہا ہے جو کل (10 مارچ 2024 کو) اپنا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ آج منتخب ہونے والے صدر آئینی اعتبار سے ملک کے 10ویں صدر ہوں گے۔ آئیے ایک نظر قیامِ پاکستان سے اب تک کے منتخب ہونے…

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسو سی ایشن عرفان کھوکھر نیکہاہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان ایل پی جی…