Browsing Category
شوبز
اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب
فائل:فوٹو
کراچی :معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب دے دیا ہے۔اداکارہ کاکہناہے کہ ’اب میری بس ہوگئی ہے مجھے میری زندگی جینے دیں۔
علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر تنقید…
جنت مرزا کو کبھی نامناسب لباس پہننے یا بولڈ مناظر فلمانے پر مجبور نہیں کیا،سید نور
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار سید نور نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی فلموں میں ناکامی کی ذمے دار ان کی اداکاری نہیں، بلکہ فلم کی تشہیر اور ریلیز کے وقت کے حالات ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران جب میزبان نے سید…
مجھے قومی کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں میں سے ایک بھی پسند نہیں ،سدرہ نیازی
فائل:فوٹو
پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل سدرہ نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں قومی کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑیوں میں سے ایک بھی پسند نہیں ہے۔
اداکارہ سدرہ نیازی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر میزبان کی جانب سے پوچھے…
نیلم منیر کے چہرے پر غیرمعمولی سوجن ،سوشل میڈیا صارفین کے مختلف تبصرے
فائل:فوٹو
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نیلم منیر پر سرجری کروانے کا الزام عائد کردیا تاہم نیلم منیر نے ان افواہوں پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے ،
اپنے نئے ڈرامہ سیریل مہشر کی وجہ سے ان دنوں خبروں کا حصہ بنی رہنے والی اداکارہ نیلم منیر…
کترینہ کیف کی اپنی ساس کے ہمراہ گنگامیں ڈوبکی
فائل:فوٹو
ممبئی :بھارتی معروف اداکار وکی کوشل نے اپنی اہلیہ سرِفہرست اداکارہ و گلیمرس سپر ماڈل کترینہ کیف کو بھی اپنے رَنگ میں رنگ لیا۔
سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کی اپنی ساس کے ہمراہ متعدد تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ کو…
امریکا کی مقابلہ حسن جیتنے والی دوشیزہ ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں
فائل:فوٹو
فلوریڈا: امریکا کی مقابلہ حسن جیتنے والی 18 سالہ کیڈانس فریڈرکسن خطرناک حادثے کا شکار ہو چل بسیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کیڈانس فلوریڈا کی ایک شاہراہ پر گاڑی چلا رہی تھیں جب ان کی گاڑی ایک ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثہ اتنا شدید تھا کہ…
نادیہ خان نے شادی شدہ افراد کوخاص مشورہ
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے شادی شدہ افراد کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔
نادیہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے مہنگائی کے دور میں درپیش مشکلات کے…
سلینا گومز لوگوں کو ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کی وجہ سے دربدر ہوتا دیکھ کر رو پڑیں
فائل:فوٹو
نیویارک:معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے۔
سلینا نے انسٹاگرام اسٹوری میں جذباتی…
صبا قمر نے نجی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا سے توبہ کر لی
فائل:فوٹو
کراچی :معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے نجی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا سے توبہ کر لی اور انھوں نے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا قمر نے…
کنزا ہاشمی بھارتی فنکار منور فاروقی کے ساتھ یڈیو سانگ میں جلوہ گر ہوں گی
فائل:فوٹو
خوبرو اداکارہ و ماڈل کنزا ہاشمی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ وہ ہندوستانی کامیڈین اور ریپر منور فاروقی کے ساتھ ایک ویڈیو سانگ میں کام کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر کنزا ہاشمی اور منور فاروقی کی ایک ساتھ کھڑے تصویر…
مریم نفیس کو بولڈ لباس میں تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
فائل:فوٹو
معروف پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کو بولڈ لباس میں لندن میں سیرسپاٹوں کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔
حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاوٴنٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ…
کبریٰ خان نے شادی سے متعلق زیرگردش خبروں پرخاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں آئندہ ماہ شادی کا اعتراف کر لیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ ہاں بظاہر میں فروری میں شادی کرنے والی ہوں۔
حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی جانب سے ایوارڈ شو کا…
نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے
فوٹو : فائل ورائٹی
لاس اینجلس : نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے، ان کی عمر 78 سال تھی، انھوں نے بلیو ویلویٹ" اور "مولہولنڈ ڈرائیو" جیسی فلموں اور "ٹوئن پیکس" کے ساتھ نیٹ ورک ٹیلی ویژن میں تاریک، حقیقت پسندانہ فنکارانہ…
سیف علی خان کے گھرچوری کی واردات، مزاحمت پرچاقو کے وار سے اداکار شدید زخمی
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں چوری کی واردات کی کوشش کی گئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہوئے جن پر 6 مرتبہ چاقو سے وار کئے گئے۔ یہ…
مادھوری ڈکشٹ نے ایک اور بیش قیمت گاڑی خرید لی
فائل:فوٹو
ممبئی :بالی ووڈ کی سینئر و مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر شری رام نے ایک اور قیمتی گاڑی خرید لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ کو نئی چمکتی دمکتی فراری گاڑی میں اپنے…
ساتھی اداکار کو شوٹنگ کے دوران مجھ سے محبت ہو گئی تھی،نوال سعید
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید نے شادی کرنے کے ارادے کے بارے میں بتا دیا۔
نوال سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے ایک سیگمنٹ کے دوران اپنے مداحوں کی جانب سے پوچھے…
کبریٰ خان اور گوہر خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔
پاکستانی میڈیا آوٴلیٹ ’دی کرنٹ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی…
معروف بھارتی اداکارہ کیخلاف ان کی بھابھی نے مقدمہ درج کروا دیا
فائل:فوٹو
ممبئی :معروف بھارتی گلوکار ہمیش ریمشیا کے ساتھ فلم ’آپ کا سْرور‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کیخلاف ان کی بھابھی نے مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس نے اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درج…
ریما خان کے خلاف 2 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کامقدمہ درج
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریما خان کے خلاف قطر سے آئے ایک شخص نے فراڈ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔شاہد رفیق نامی شخص نے دعوی کیا ہے کہ ریما خان نے میرے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا فراڈ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے…
اداکارہ مہوش حیات 37 برس کی ہوگئیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں۔
مہوش حیات نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، مارول کی ٹی وی سیریز مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کیا، حکومت پاکستان کی جانب…