Browsing Category
کالم
لاڈلے کے لاڈلے یو ٹرن
سلیم صافی
لاڈلا ہے تو چلوان کی خاطر ہم اس کو بھلادیتے ہیں کہ کس طرح انہوں نے اسٹیٹس کو ختم کرنے کا نعرہ بلند کرکے سیاسی جماعت بنائی تھی لیکن پھر وہی جماعت انہی جاگیرداروں، سرمایہ داروں، شوگرمافیا اور لینڈ مافیا کے سپرد کرکے یہ نعرہ بلند…
دس روحانی مشاہدات
جاوید چوہدری
ایک:
ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘
ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ…
بنی گالہ ”خوشامد“ کی زد میں
شمشاد مانگٹ
بنی گالہ میں چراغاں جاری ہے۔ اس وقت بنی گالہ پر ”کرم“ کی وہ بارش برس رہی ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی ”پُٹھیاں“ بھی سیدھی شمار ہو رہی ہیں۔عمران خان کی جدوجہد پر فلم بنانے کے لئے برطانیہ کی ایک ٹیم بھی اپنے لاؤ لشکر کے…
حکومت کے آخری چند گھنٹے
میاں صاحب
آپ کی حکومت اور پھر آپ کے ایک بالکے کی حکومت
کے آخری چند گھنٹے رہ گئے ہیں
آپ تو عدالتوں کچہریوں کے ساتھ ساتھ
خلائی مخلوق سے طعن و تشنیع میں بے حد مصروف ہیں
لیکن فکر کی کوئی بات نہیں آپ کی ہدایات کے عین مطابق
آپ کا بالکا
جسے…
اپنا قبلہ درست کرلیں
شمشاد مانگٹ
ایٹمی دھماکوں کا دن 28مئی ہے ہمارے اخبارات اور ٹی وی چینلز ان دھماکوں سے زیادہ دو خبرو ں پر زور دے رہے تھے ایک خبر حکومت اور اپوزیشن کا نگران وزیراعظم پر متفق ہونا تھا جبکہ دوسری خبر کے ذریعے ملک بھر کے عوام کو ” خبردار “…
بدلتا ہے ”نواز“ بیان کیسے کیسے!
شمشاد مانگٹ
میاں نواز شریف نے اپنے چالیس سالہ سیاسی کیرئیر میں جتنے بیانات بدلے ہیں شاہد ہی کسی سیاسی لیڈر نے ”اس شرح“ سے موقف میں تبدیلیاں کی ہوں۔ میاں نواز شریف کا اصل ٹارگٹ ہمیشہ اقتدار رہا ہے اور اس مقصد کے لئے چاہے انہیں جنرل ضیاء…
بدلتا ہے ”نواز“ بیان کیسے کیسے!
شمشاد مانگٹ
میاں نواز شریف نے اپنے چالیس سالہ سیاسی کیرئیر میں جتنے بیانات بدلے ہیں شاہد ہی کسی سیاسی لیڈر نے ”اس شرح“ سے موقف میں تبدیلیاں کی ہوں۔ میاں نواز شریف کا اصل ٹارگٹ ہمیشہ اقتدار رہا ہے اور اس مقصد کے لئے چاہے انہیں جنرل ضیاء…
متوقع وزیراعظم کے پہلے 100 دن
شمشاد مانگٹ
انسانی عقل اور پاکستان کے سیاستدانوں کی ”جماعت تبدیلی“ کی شرح کو دیکھتے ہوئے آثار نظر آرہے ہیں کہ اقتدار کا گھوڑا بنی گالہ کی پہاڑی پر چڑھ رہا ہے اور آئندہ اقتدار کے دلہا عمران خان ہی ہوں گے۔ ایک سوچ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں…
”ہیجانات کے مارے ہجوم کالندن میں مظاہرہ“
برطانیہ کے قبضے میں رہنے والے ملکوں پر مشتمل برطانوی تنظیم ” کامن ویلتھ “ دولت ِ مشترکہ کا سالانہ سربراہی اجلاس لندن میں گزشتہ ماہ اختتام پذیر ہو ا۔ کامن ویلتھ اجلاس کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر اس کے خلاف جہاں…
سیاسی لکیریں
شمشاد مانگٹ
مسلم لیگ (ن) میں دراڑیں بالکل واضح ہوتی نظر آرہی ہیں ۔2014ء کے دھرنوں سے مسلم لیگ (ن) نے جو زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے شروع کئے تھے پاناما پیپرز کے بعد ان میں شدت آگئی تھی ۔ ان سیاسی زلزلوں کے آفٹر شاکس مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ساتھ…
بابا ! میں ہارا نہیں
نصر اللہ شجیع کا نام شاید بہت سے لوگ نہ جانتے ہوں لیکن تاریخ میں اس کا نام زندہ رہے گا، ایک ایسے استاد کے طور پر جس نے دریائے کنہار کی تیز لہروں کو شکست دے دی، نصر اللہ شجیع اپنے سکول کے بچوں کے ساتھ بالاکوٹ کا دورہ کررہے تھے۔ ایک بچہ دریا…
میاں نواز شریف کا مستقبل
جاوید چوہدری
26 نومبر 2008ء کی رات10 سے گیارہ بجے کے درمیان دس دہشت گرد ممبئی کے آٹھ مقامات کلابا‘ نریمان ہاؤس‘ سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن‘ تاج محل ہوٹل‘ اوبرائے ہوٹل‘لیپوڈ کیفے‘ سینٹر کروز اور ولے پارلے میں داخل ہوئے‘ اندھا دھند فائرنگ کی‘…
بیانیئے سے اعلامیئے تک
شمشاد مانگٹ
میاں نواز شریف کے ملکی سلامتی پر کھلم کھلا حملے کے بعد ان کی اپنی ہی حکومت بری طرح گرداب میں پھنسی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اگر میاں نواز شریف کی ”ہرزہ سرائی“ کو سپورٹ کرے تو بھارت کے الزامات کو بھرپور مدد ملتی ہے اور اگر ملک اور…
سیاسی بھوت
شمشاد مانگٹ
اصغر خان کیس بھٹو مخالفین کا پچھلے21برس سے سیاسی بھوت کی طرح پیچھا کر رہا ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد بی بی سی نے اپنے تبصرے میں کہا تھا کہ مردہ بھٹو جنرل ضیاء الحق کیلئے زندہ بھٹو سے زیادہ خطرناک ہوگا اور بھٹو کا…
(گیارہ نکاتی لارا لپّہ ( پارٹ ۔تھری
شمشاد مانگٹ
تحریک انصاف کا دسواں وعدہ انصاف کی فراہمی ہے۔ یہ وعدہ اسی صورت پورا ہو سکتا ہے کہ ملک بھر کی بار کونسلیں اور اعلیٰ عدالتیں حکومت کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھ جائیں اور ملک کے اعلیٰ ترین دماغ انصاف کی فوری فراہمی کے نظام کو بہتر…
وہ جو تاریک کانوں میں مارے گئے
وسعت اللہ خان
خیبر پختون خوا کے ضلع شانگلہ بالخصوص غور بند کے علاقے میں پیدا ہونے والے مرد بھی باقی انسانوں کی طرح فانی ہیں مگر ان میں سے کم ہی ایسے ہیں جو بوڑھے ہو کر مرتے ہیں اور مرتے بھی ہیں تو اپنی زمین پر نہیں بلکہ کم ازکم گیارہ سو…
( گیارہ نکاتی لارا لپّہ( پارٹ ۔ٹو
شمشاد مانگٹ
تحریک انصاف کا ایک اور ناقابل یقین وعدہ کرپشن کا خاتمہ ہے۔ کرپشن ایک ایسا ناسور ہے جسکا علاج فی الحال دور دور تک نظر نہیں آ رہا۔ کرپشن محکمہ پولیس میں کسی اور شکل میں ہے اور ایف آئی اے والے یہ ”واردات“ قدرے دوسری شکل میں کرتے…
باتوں کےپکوڑے
جاوید چوہدری
ہم اب حل کی طرف آتے ہیں‘ عمران خان کے پاس پانچ نقاط ہوں‘ دس ہوں یا پھر گیارہ لیکن یہ ہرگز‘ ہرگز اور ہرگز اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنے کی غلطی نہ کریں‘ میں سمجھتا ہوں اٹھارہویں ترمیم نانی کا نکاح ہے‘ یہ نکاح ہونا ہی نہیں چاہیے تھا…
(گیارہ نکاتی لارا لپّہ (پارٹ ۔ ون
شمشاد مانگٹ
عمران خان نے اپنی طویل سیاسی جدوجہد کے ذریعے آخر کار اپنا ووٹ بینک بنا ہی لیا ہے۔ عمران خان 20 سال تک کوشش کرتے رہے کہ پاکستانی ووٹر مغربی طرز جمہوریت سے متاثر ہوکر بہترین اور ایماندار امیدواروں کا چناؤ کریں لیکن ہر الیکشن میں…
خلائی مخلوق اور لاڈلے
شمشاد مانگٹ
ملک میں اس وقت آندھیوں کا موسم ہے۔ آندھیوں کے ساتھ گردو غبار اُڑ رہا ہے۔ سیاسی موسم میں بھی جھوٹ اور سچ کی ملی جلی آندھیاں چل رہی ہیں۔ چونکہ حکومتیں بیک وقت اپنی مدت اور ”عِدّت“ پوری کرنے جارہی ہیں اس لئے ہر سیاسی جماعت کا لیڈر…