Browsing Category

ہٹ سٹوری

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل گرفتار،ملزم نے پھول پیش کرکے گولیاں چلادیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹرجی 13 ون میں واقع اپنے گھر میں قتل کی گئی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کومل گئی، سی…

فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو:فائل راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے ہلال ٹاکس 2025 پروگرام میں ملک بھر سے آئے 1950 اساتذہ کرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد سوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر کے حربوں اور مذموم مقاصد سے…

بھارتی حکومت کے اشتعال انگیز بیانات امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات، بشمول بہار میں دیے گئے بیانات، ایک انتہائی تشویشناک ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں اور امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستان امن اور تعمیری روابط کے لیے…

بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد بھارتی ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کیلئے آج امریکا میں اہم…

فائل:فوٹو نیویارک: بھارت کے ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کا مشن، سفارتی ٹیم کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد آج نیویارک میں اہم ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق سفارتی وفد سلامتی کونسل کے 5 مستقل اور 9 غیر مستقل ارکان کے…

حنا وڑائچ نے سیالکوٹ کا میدان مار لیا، پی ٹی آئی امیدوار کو بڑے مارجن سے شکست

فوٹو:فائل سیالکوٹ:حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ نے نمایاں برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ان کی فتح کے بعد حلقے میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں جشن کا سماں ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی…

پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیراعظم

فائل:فوٹو دوشنبے: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے یکطرفہ اور غیرقانونی طور پر سندھ طاس معاہدے کی معطلی انتہائی افسوسناک ہے۔ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا…

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے منصوبے پر دستخط کردیے ،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے منصوبے پر دستخط کردیے ہیں اور حماس اس منصوبے کا جائزہ لے رہا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 60 روز کے لیے جنگ بندی ہوگی اور اقوام متحدہ کے ذریعے انسانی بنیاد پر امدار پہنچائی جائے…

صدر مملکت ے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کردئیے، جس کے بعد 18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج قانونی جرم قرار ہوگا۔ نابالغ دلہن یا دلہے کو شادی پر مائل یا مجبور کرنے، ترغیب دینے اور…

غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ،پاکستان کاسلامتی کونسل سے مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ دنیا مزید ایک دن کی بے عملی کی متحمل نہیں ہو سکتی، کیونکہ تاریخ ہمیں ہماری ذمے داری سے بری الذمہ نہیں کرے گی۔…

حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، شمسی توانائی کا ذریعہ حیران کن ہے حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں انرجی ورکشاپ سے خطاب کرتے…

پاکستان کے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو، والٹ کے قیام کا اعلان

فائل:فوٹو لاس ویگاس: پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو اور قومی بٹ کوائن والٹ کے قیام کا بھی اعلان کر دیا۔ اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین، کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی)…

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں ہے،ججز آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کودینے کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں پر کیسے دعوی کیا،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ سنی اتحاد کونسل…

ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے،سپریم کوٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ججز کے تبادلوں سے متعلق کیس میں دوران سماعت سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے۔ ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں عدلیہ کی خودمختاری،…

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ ترک صدر سے ملاقات، غیر متزلزل حمایت پرشکریہ اداکیا

فائل:فوٹو استنبول: وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی ۔دونوں رہنماوٴں کی ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے دیرینہ، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی تصدیق کی گئی جو مشترکہ اقدار، باہمی احترام اور ترقی و…

یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل ویلیٹا: یورپی ملک مالٹا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔اقوام متحدہ کے 193 میں سے 147 رکن ممالک اب تک فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالٹا کے وزیر اعظم رابرٹ…

پی ایس ایل 10:لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی

فوٹو فائل لاہور: پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل معرکے میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ملنے والا 202 رنز ہدف…

لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

فوٹو : فائل اسلام آباد : لاہور قلندر پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ، لاہور نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے…

بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے. پاکستان نے پہلے ہی پابندی عائد کر رکھی ہے اور اب پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی…

شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر رابطوں سے آگاہ کیا، سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے مختلف عالمی سطح پر رابطے کئے ہیں.…

پاکستانی قوم نہ تو پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی…