Browsing Category
ہٹ سٹوری
امریکہ ہم سے ہزاروں کلو میٹر دور ہے مگر ہم اسے نقصان پہنچائیں گے، ایران
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے امریکہ ہم سے ہزاروں کلو میٹر دور ہے مگر ہم اسے نقصان پہنچائیں گے، ایران کے سفر کا کہنا تھا کہ ہم اقوامِ متحدہ کے چارٹر آرٹیکل51 کے تحت اپنے حق کا دفاع استعمال…
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان
فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن : امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر دیں، اب امن ہوگا یا ایران کیلئے سانحہ، ٹرمپ کا فردو، نطنز اور اصفہان جوہری سائٹس تباہ کرنے کے بعد بیان، امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کےفردو جوہری سائٹ حملےمیں…
ایران پر امریکی حملے کے بعد پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ایران پر امریکی حملے کے بعد پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم وفاقی وزرا سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی جس…
اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ،ایرانی میزائل حملوں سے صہیونی فوجی مراکز، دفاعی…
فائل:فوٹو
تہران، مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیل نے اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ کردیا جبکہ ایران نے جنگ کے نویں روز میزائل حملوں کی اٹھارہویں لہر چلا دی جس سے اسرائیل پھر لرز اٹھا، ایران نے آج صبح میزائلوں سے اسرائیل کی اہم فوجی تنصیبات کو…
حکومت پاکستان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت پاکستان نے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اْن کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت اور حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ان کی کلیدی قیادت کے اعتراف کے…
ایران کی اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش، عمارتوں، گاڑیوں اور انفرا اسٹرکچر کو شدیدنقصان
فوٹو:فائل
تہران :ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، جس سے علاقے میں شدید مالی نقصان ہوا، کئی گاڑیاں جل گئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق…
فیلڈ مارشل کا عالمی تھنک ٹینکس اور میڈیا سے مکالمہ، علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے غیر…
فائل:فوٹو
راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں ممتاز تھنک ٹینکس، عالمی پالیسی ماہرین، سینئر اسکالرز اور بین الاقوامی میڈیا نمائندگان کے ساتھ ایک جامع اور بامعنی مکالمہ…
ایران کی جانب سے آپریشن کی دسویں لہر کا آغاز،اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیئے
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے آپریشن 'وعدہ صادق سوم' کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیئے جس سے پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کے خلاف تازہ حملوں کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ…
پاکستان نے غزہ کی صورتحال کو انسانیت کے ضمیر پر دھبہ قرار دے دیا
فوٹو:فائل
نیویارک: پاکستان نے غزہ میں جاری صورتحال کو انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر ایک دھبہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 55,000 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں 18,000 بچے اور 28,000 خواتین شامل ہیں۔ خطرات انتہائی سنگین ہیں اور…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کادورہ امریکا، اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روابط کے تسلسل، باہمی تعاون…
فوٹو:فائل
راولپنڈی :چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ملک کو درپیش چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے روابط کے تسلسل اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق چیف…
چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن، بیجنگ : چین اور امریکہ کی قیادت کے نئے بیانات نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو مزید حساس بنا دیا، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا جبکہ چین نے اس بیان کو جلتی…
ایران کا اسرائیل پر چوتھا بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری بند، شہریوں کو انخلا کی ہدایت کردی
فائل:فوٹو
تہران، مقبوضہ بیت المقدس : ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ کو چوتھی بار نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند ہو گئی جبکہ ریفائنری کے…
پاکستان کا نفرت انگیز تقریر سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی حکمتِ عملی اور عملی منصوبے پر مکمل…
فوٹو:فائل
نیویارک: پاکستان نے دنیا کو نفرت انگیز تقریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی کے خطرات سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ ان رجحانات میں اضافہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں، خصوصاً مسلمانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
نفرت کے خلاف بین…
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں ،5 خوارج…
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے 15 اور 16 جون کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، جن میں پانچ خوارج مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھارتی حمایت…
تہران پر اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ڈپٹی چیف شہید
فائل:فوٹو
تہران :ایرانی دارالحکومت تہران پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کے پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اور ڈپٹی چیف شہید ہوگئے۔
ایرانی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز تہران پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں سپاہ پاسداران کے انٹیلی…
امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہو سکتا ہے،صدر ٹرمپ کاعندیہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔
امریکی ٹی وی کی سینئر صحافی ریچل اسکاٹ سے آف کیمرا گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ "یہ ممکن ہے کہ ہم ایران اور…
ایران کا الصبح اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ، درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے ، 5 اسرائیلی ہلاک،300 زخمی…
فائل:فوٹو
تہران :ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کرتے ہوئے درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں جبکہ 5 اسرائیلی ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔ تارہ حملے میں حیفہ پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا جس…
اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے
فائل:فوٹو
یروشلم : اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر…
اسرائیل کا ایران پر حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ اور آرمی چیف سمیت دو جوہری سائنسدان شہید
فائل:فوٹو
تہران، یروشلم : اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، ان حملوں میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت متعدد فوجی کمانڈرز،…
بھارت کا مسافر طیارہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ، 242 مسافر سوار تھے
فوٹو:سوشل میڈیا
احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کے احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثہ طیارے کو ٹیک آف کے دوران پیش آیا۔
متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایئر انڈیا کا طیارہ تھا، طیارے میں 242 افراد سوار…