Browsing Category
ہٹ سٹوری
پی ٹی آئی رہنماوں احمد خان بچھر، احمد چھٹہ سمیت 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا گیا
فوٹو : فائل
سرگودھا : پی ٹی آئی رہنماوں احمد خان بچھر، احمد چھٹہ سمیت 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا گیا، سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلکس میانوالی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے میں گرفتار…
لاہور کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا
فوٹو : فائل
پشاور : لاہور کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا، پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو این اے ون چترال پر ضمنی الیکشن سے روکا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی…
9مئی کیسز میں عمرایوب،زرتاج گل اورحامد رضاسمیت رہنماوں کو 10،10سال قید کی سزا
فوٹو:فائل
فیصل آباد: فیصل آباد میں انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کیسز میں عمرایوب،زرتاج گل اورحامد رضاسمیت رہنماوں کو 10،10سال قید کی سزا سنادی،۔
فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔…
علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار، اسلام آباد پولیس کو گرفتار کرنے کا حکم
فوٹو:فائل
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج کے مقدمے میں علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار، اسلام آباد پولیس کو گرفتار کرنے کا حکم علی امین گنڈا پور کی اشتہاری حیثیت ختم کرنے سے انکار کرتے…
بھارتی رہنما اپنا نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو مانیں، پاکستان
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان نے کہا ہے بھارتی رہنما اپنا نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو مانیں، پاکستان کی شفاف آزادانہ تحقیقات کی پیش کش بھارت نے مسترد کی تھی پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور اشتعال…
چترال سے رکنِ قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : چترال سے رکنِ قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا گیا، وہ این اے ون چترال سے منتخب ہوئے تھے.
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عبداللطیف چترالی کی نااہل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
عبداللطیف چترالی کو…
اپنے صوبے میں احتجاج کی قیادت میں خود کروں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا اپنے صوبے میں احتجاج کی قیادت میں خود کروں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے.
علی امین گنڈاپور کا…
بلوچستان اور کے پی میں پہاڑی علاقوں میں آپریشنز جاری، کچے میں دشوار گزاری کا عذر
فوٹو : فائل
کراچی : بلوچستان اور کے پی میں پہاڑی علاقوں میں آپریشنز جاری، کچے میں دشوار گزاری کا عذر ظاہر کیا گیا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں لاقانونیت کی وجہ دشوار گزار راستے ہیں.
وزیراعلی ہاؤس میں سول…
ن لیگ، جےیوآئی اور پیپلز پارٹی کا امن کیلئے کے پی حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور : ن لیگ، جےیوآئی اور پیپلز پارٹی کا امن کیلئے کے پی حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار ، عوامی نیشنل پارٹی کا بھی خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ۔
اے این پی کے صوبائی صدر میاں…
زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف ہے،سپریم کورٹ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی اپیل، نظرثانی یا آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے کے سبب ازخود چیلنج شدہ فیصلے پر عمل درآمد رک نہیں جاتا،زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف ہے،سپریم کورٹ…
بابو سر ٹاپ میں 15 افراد تاحال لاپتہ، مزید بارشوں کا امکان، سیاحوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل
فوٹو:فائل
گلگت: گلگت بلتستان حکومت نے کہا ہے کہ بابو سر ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ ہیں، ان کی تلاش جاری ہے، سیاحوں سے حالات معمول پر آنے تک گلگت بلتستان نہ آنے کی اپیل کی جاتی ہے۔
ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض…
9مئی یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری
فوٹو : فائل
لاہور : 9مئی یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری کر دئیے گئے، لاہور کی انسداد شہت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا.
انسداد شہت گردی کی عدالت نے شیر پاؤ پل اشتعال انگیز…
بابو سر ٹاپ میں سیلابی ریلے میں 15 گاڑیاں بہہ گئیں، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
فوٹو : سوشل میڈیا
چلاس : بابو سر ٹاپ میں سیلابی ریلے میں 15 گاڑیاں بہہ گئیں، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، بابوسر ٹاپ سے چلاس جاتے ہوئے تھک نالہ کے ساتھ شاہراہ تھک بابوسر پرسیلابی ریلے نے تباہی مچادی.
سیاحوں اور مقامی افراد کی 15…
خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت پی ٹی آئی کے 6 سینیٹرز منتخب
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی طرف سے سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دے کر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم کر دی گئی تھیں جس کے بل بوتے پر اپوزیشن مستفید ہوئی
بلوچستان واقعہ،ہائیکورٹ کا نوٹس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرنگرانی مقتولہ کی قبر کشائی
فوٹو:فائل
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں جوڑے کے قتل کا نوٹس لے لیا، عدالت عالیہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کر لیا، دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس بلوچستان…
عافیہ صدیقی کیس ، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری
فوٹو:فائل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق…
گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو چیلنج کر دیا
فوٹو:فائل
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو چیلنج کر دیا۔
علی امین گنڈاپور اور سپیکر صوبائی اسمبلی نے ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج…
خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات آج، 25 امیدوار مدمقابل
فوٹو:فائل
پشاور: مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری کے بعد کے پی کا ایوان مکمل ہوگیا جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر الیکشن آج ہوگا۔
سینیٹ الیکشن کیلئے الیکٹورل کالج مکمل ہوگیا، سینیٹر بننے کیلئے 25 امیدوار میدان…
اپوزیشن کی درخواست پر گورنرکو پشاورہائی کورٹ نے حلف برداری کےلئے نامزدکردیا
فوٹو: سوشل میڈیا
پشاور : اپوزیشن کی درخواست پر گورنرکو پشاورہائی کورٹ نے حلف برداری کےلئے نامزدکردیا ہے تاہم اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث بغیر حلف ملتوی کردیا گیا۔
رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی درخواست کے پی…
نوازشریف کا مری اجلاس میں بجلی سلیبز اور پٹرول پر عوام کو ریلیف دینے پر زور
فوٹو : فائل
مری : نوازشریف کا مری اجلاس میں بجلی سلیبز اور پٹرول پر عوام کو ریلیف دینے پر زور دیا گیا، اس حوالے سے صباح نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی اعلی قیادت کی مری میں اہم بیٹھک ہوئی.
اس ملاقات یا اجلاس میں پارٹی صدر نواز شریف،…