Browsing Category

انٹرنیشنل

سعودی عرب کا ماحول دوست نیا شہر آباد کرنے کا منصوبہ

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم قدرتی ماحول برقرار رکھنے کیلئے سعودی عرب میں دس لاکھ آبادی والا 170 کلومیٹر پر محیط ایسا ہی ایک شہر آباد کرے گا جو ماحول دوست ہو عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی

عالمی ادارہ صحت کا کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم کرنے سے انکار

جنیوا (ویب ڈیسک ) بھارت کی طرف سے قبضہ کے تمام حربے ناکام ثابت ہو گئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھی جموں وکشمیر کو بھارتی حصہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ ڈبلیو ایچ او نے لداخ سمیت جموں و کشمیر کو ہندوستان کے نقشے میں شامل

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 4 افراد ہلاک، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

فوٹو :سوشل میڈیا واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نماءندگان) پر دھاوا بول دیاپولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد واشنگٹن میں کرفیو نافذ کردیا گیا. امریکی

خلیجی سربراہ اجلاس، سعودی ولی عہد نے ایران کو خطرہ قرار دیا

فوٹو : سوشل میڈیا، ورلڈ نیوز ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا کے مرایا ہال میں منگل کو 41 واں خلیجی سربراہ اجلاس ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں ہوا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افتتاحی خطاب کرتے

ارب پتی سعودی شہزادی نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کر لی

فوٹو : سکرین گریب ریاض(شاہ جہاں شیرازی)کہتے ہیں محبت ذات اور امیر غریب کی تفریق میں پڑے بغیر اپنا راستہ خود بناتی ہے ایسی ہی ایک مثال سعودی شہزادی نے ڈرائیور سے شادی کر کے قائم کر دی. سعودی عرب کی ارب پتی شہزادی نے سال نو کے آغاز پر

خواجہ آصف کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہے،مسلم لیگ ن سعودی عرب

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سےسنئیر لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے فوری انھیں چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے. ریاض میں مسلم لیگ ن کے سنئیر نائب صدر شیخ

سعودی عرب میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب، کیک کاٹا، پر تکلف عشائیہ

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں بھی کرسمس کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کرسچن ویلفئیر سوسائٹی کے مسیحی مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی وائس قونصلر جنرل جدہ شائق احمد بھٹو تھے.

جدہ میں قائداعظم کے یوم ولادت کی تقریب

جدہ(شاہ جہاں شیرازی) پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے145ویں جشن ولادت حوالے سےمقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب کی مہمان خصوصی معروف سعودی وی لاگر رغدہ الھویش اور پاکستان ویلفئیر

نیاوائرس،پاکستان سمیت 9 ممالک کی برطانیہ کیلئے سفری پابندیاں

فوٹو :فائل لندن( ویب ڈیسک)برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم انسانوں کے ساتھ معاشی سرگرمیوں گھونٹنے لگی،پاکستان اور کینیڈا سمیت یوروپی یونین کے9 ممالک نے برطانیہ سے سفر پر پابندیاں عائد کردیں. اسلام آباد میں این سی او سی کے اجلاس

سعودی عرب کا دنیا بھر سے زمینی وفضائی رابطہ منقطع، بندرگائیں بھی بند

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نےتمام انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی عائد کردی ہے اس کے علاوہ ملک بھر کا زمینی اور فضائی رابطہ دنیا بھر سے منقطع کر دیا گیا ہےبندرگائیں بھی بند رہیں گی۔ سعودی عرب کی طرف گزشتہ رات یہ ہنگامی اعلان کیا ہے

سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا پہلی ویکسینیشن کا آغاز سعودی وزیر صحت کو کورونا ویکسین لگا کر کیا گیا. سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کو کورونا ویکسین

بھارتی فوج کا کرنل دوست کی بیوی سے جنسی زیادتی پر گرفتار

فوٹو :فائل بھارتی میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی فوج کا کرنل اپنے ہی دوست کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنانے گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرنل نیرج پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سویلین دوست کو آفیسر میس میں بلاکر نشہ آور

امریکہ روسی فضائی دفاعی نظام خریدنے پر سیخ پا، ترکی پر پابندیاں لگا دیں

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکہ نے ترکی پر روسی ایس-400 فضائی دفاع کا نظام حاصل کرنے پر پابندیاں عائد کردی ہیں جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے

جوبائیڈن کی جیت کااعلان، ٹرمپ کا دھاندلی شور رائیگاں

واشنگٹن: موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھاندلی دھاندلی کی سدائیں دم توڑ گئیں امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر کے بحث سمیٹ دی۔ امریکہ میں ہونے والے3نومبر

ریاض،ظفراللہ جمالی کو سفارتکاروں نے خراج عقیدت پیش کیا

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال سعودی عرب سمیت کئی ممالک کے سفارتکاروں نے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا. سعودی عرب میں سعودی وزارت خارجہ کے اعلی افسران اور دنیا بھر کے دیگر ممالک کے سفیروں

بھارتی آرمی چیف پہلے سعودی وامارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج مکند نراوانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں جو کہ بھارت کا دورہ کرنے والے پہلے آرمی چیف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی

برطانوی وزیراعظم کی لاعلمی ، پارلیمنٹ میں مزاق بن گئے

فوٹو: فائللندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے لاعلمی کی انتہاکردی، مودی سرکار کیخلاف کسانوں کے احتجاج کو پاکستان اور بھارت کا درمیان تنازع قرار دے کر اپنا مذاق بنوالیا۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج اور ان پر

کینیڈ انے بھارتی اعتراض مسترد کردیا،کسانوں کی حمایت کااعلان

فوٹو: فائلنئی دہلی(دنیا نیوز)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹرو ڈو نے بھارت کا اندرونی معاملا ہونے کا موقف مسترد کردیا اور بھارتی کسانوں کی حمایت جاری کرنے کااعلان کر دیاہے۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کی حمایت پر بھارت نے اسے اپنا اندرونی معاملا

برطانوی ایئر لائنز کا پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کااعلان

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی ایئرلائنز نے 13 دسمبر سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔۔ اعلان کے ساتھ ہی برطانوی ایئرلائنز ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔۔ورجن اٹلانٹک

امریکہ نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کیلئے ویزہ معیاد کم کر دی

واشنگٹن : امریکا نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کیلئے ویزہ معیاد کم کر کے نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جس پر چین کا کہنا ہے کہ امریکا کہ یہ اقدام اس کے اپنے مفادات کے خلاف ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق