Browsing Category

نیشنل

پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ، 7 روزہ ریمانڈمنظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 29 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں…

لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے،پشاور ہائی کورٹ

فائل:فوٹو پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، دوران سماعت پی ٹی آئی رہنما…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی…

ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو گھر بلانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

فوٹو: فائل لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو گھر بلانے والی خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے لاہور کے تھانہ سندر میں اغوا کے بعد تاوان وصول کرنے کی ایف آئی آر درج کرانے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف ایکشن لیا. ڈرامہ نگار خلیل…

نوازشریف وہ نہیں رہا جس کو میں جانتا تھا، اب وہ بےبس ہیں، آصف کرمانی

فوٹو : فائل اسلام آباد: نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کہتے ہیں نوازشریف وہ نہیں رہا جس کو میں جانتا تھا، اب وہ بےبس ہیں، آصف کرمانی نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں اب غیرسنجیدہ اور نالائق لوگ آ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے…

انضی بھائی کا بہت احترام ہے لیکن اِن سے ایسے بیانات کی توقع نہیں تھی، محمد شامی

فوٹو: فائل لاہور : بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نےکہا ہے انضی بھائی کا بہت احترام ہے لیکن اِن سے ایسے بیانات کی توقع نہیں تھی، محمد شامی کا کہنا تھا کہ ڈیوائس لگا کر سوئنگ کروانے کا الزام انتہائی عجیب، پاکستان گیا تو 3 گیندیں دکھاؤں گا۔…

بنگال کی طرح اب2 صوبوں کو ملک سے الگ کرنے کے حالات پیدا کئے جارہے ہیں

فوٹو : فائل اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پارٹی وابستگی سے بالا عوامی امن جلسوں کا اعلان کردیا ، پی ٹی آئی سے مزاکرات کےلئے کمیٹی بنادی،یہ بھی کہا ملک میں نئے انتخابات کےلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل…

سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تہلکہ خیز میٹنگ منٹس

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تہلکہ خیز میٹنگ منٹس میں ججز کی آراء سامنے آئی ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی درخواست مقرر کرنے پر زور دیتے رہے. مخصوص نشستوں کے فیصلہ پر نظرثانی درخواست کی فوری…

چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمانی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے حکومتی مطالبے کے باوجود چیئرمین پی اے سی کے لیے چار ناموں پر مشتمل…

چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نور الحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے ، شکایت کے متن کے مطابق چیف الیکشن…

حکومت کا عوامی دباؤ پر بجلی خریداری معاہدوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت کا عوامی دباؤ پر بجلی خریداری معاہدوں کا جائزہ لینے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے موجودہ پاور پرچیز ایگریمنٹ کا جائزہ لینے کے لیے وزیر بجلی سردار اویس لغاری کی سربراہی میں ایک بین وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی…

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : طویل انتظار کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا، ای سی پی کی طرف سے بار بار پی ٹی آئی پارٹی الیکشن پر اعتراضات اٹھائے گئے۔ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23…

پیپلزپارٹی مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ فیصلہ پر نظرثانی درخواست دائرکرے گی

فوٹو: فائل آمنہ جنجوعہ اسلام آباد: پیپلزپارٹی مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ فیصلہ پر نظرثانی درخواست دائرکرے گی، مخصوص نشستوں کا معاملہ پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے،یہ پیش رفت مسلم لیگ ن کے ساتھ پیپلز پارٹی کے مزاکرات کے دو ادوار کے بعد…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب،تحریک لبیک کا فیض آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس پر ٹی ایل پی نے فیض آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے عطا تارڑ اور تحریک لبیک کیساتھ نیوز…

پی ایم ڈی سی کا ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔صدر پی ایم ڈی سی نے کہا ہے کہ طلباء کا روشن مستقبل ہماری اولین ترجیح ہے صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ…

پاکستانی ائیرلائنز پر پابندی ہٹانے کے لیے یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس نومبر میں ہوگا

فائل:فوٹو کراچی: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز پر پابندی ہٹانے کے لیے یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس نومبر میں ہوگا۔ یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی اجلاس 19 نومبر سے 21 نومبر کو ہوگا، کمیٹی ہر 6 ماہ بعد اجلاس میں پابندی…

پی ٹی آئی نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 38 آزاد اراکین کے وابستگی فارم الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق وابستگی فارم پی ٹی آئی کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے۔ تین ازاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع…

بجلی کی35 روپے فی یونٹ قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں ہیں، جنوری میں بجلی کی قیمت میں 3 سے 5 فیصد کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ ماضی کی حکومت نے اپنے سیاسی نقصان سے بچنے کے لیے…

وزیر اعظم نے اسٹریٹجک ایڈوائزری کونسل قائم کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک ایڈوائزری کونسل قائم کردی جس کے پیٹرن ان چیف وہ خود ہوں گے۔ ایڈوائزری کونسل میں 41 ممبران ہوں گے جس میں 17 وفاقی و صوبائی وزرا بھی شامل ہیں، اقوام متحدہ، چیمبر آف کامرس، پرائیویٹ…