Browsing Category
نیشنل
بجلی بلز کے سلیب پر کہیں نہ کہیں ایک یونٹ کا اثر تو آئے گا، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے بجلی بلز کے سلیبز خاص کر 201 یونٹس سے اوپر ایک یونٹ بڑھنے پر نظرثانی کا عندیہ عندیہ ہی رہا جب کہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی پھر پرانی کہانی بیان کر دی.
انھوں نے کہا…
یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال، صنم جاوید، عالیہ حمزہ کو 5، 5سال قید کی سزا
فوٹو : فائل
لاہور : پی ٹی آئی رہنماوں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال، صنم جاوید، عالیہ حمزہ کو 5، 5سال قید کی سزا سنا دی گئی، انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا.
لاہور…
دنیور نالے میں تودہ مقامی رضاکاروں پہ آگرا، 8 افراد لمبے تلے دب کر جاں بحق
فوٹو : سوشل میڈیا
گلگت: دنیور نالے میں تودہ مقامی رضاکاروں پہ آگرا، 8 افراد لمبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے، بتایا گیا ہے کہ متعدد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جن کی تلاش آخری اطلاعات تک جاری تھی۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ…
ماموند تحصیل میں فوجی آپریشن ’سربکف‘ کے دوبارہ شروع ہونے کے خدشات
فوٹو : ڈان نیوز فائل
خار : ماموند تحصیل میں فوجی آپریشن ’سربکف‘ کے دوبارہ شروع ہونے کے خدشات نے مقامی آبادی کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، باجوڑ امن جرگہ اور عسکری کمانڈروں کے درمیان افغانستان واپسی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات ہفتے کے…
پنجاب میں گدھوں کی تعداد تمام صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، رپورٹ
فوٹو : ڈان نیوز فائل
لاہور : پنجاب میں گدھوں کی تعداد تمام صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، رپورٹ کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ 24 لاکھ 3 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
حکومت کی زراعت شماری رپورٹ برائے سال 2024 میں تفصیلات سامنے آگئی ہیں،…
دنیابھرمیں آبادی بڑھنے پرتشویش ،جاپان کی آبادی میں کمی کا رجحان
فوٹو : سوشل میڈیا
ٹوکیو: دنیابھرمیں آبادی بڑھنے پرتشویش ،جاپان کی آبادی میں کمی کا رجحان ہے ۔ جاپان میں آبادی میں کمی کا رجحان تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سال 2024 میں ملک کی آبادی 9 لاکھ 8 ہزار سے زائد کم ہو کر 12 کروڑ رہ گئی،…
پاکستانی کرکٹر حیدر علی سنگین قانونی الزام کی زد میں آگئے، برطانیہ چھوڑنے پرپابندی عائد
فوٹو: فائل
مانچسٹر: برطانیہ میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی سنگین قانونی الزام کی زد میں آگئے، برطانیہ چھوڑنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ گریٹر مانچسٹر پولیس کے مطابق 4 اگست 2025 کو جنسی زیادتی کی شکایت موصول ہوئی، جس کا مبینہ طور پر وقوعہ 23…
بھارتی حمایت یافتہ خوارجی دہشتگردوں کی ژوب میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 ہلاک
فوٹو: آئی ایس پی آر
ژوب : بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز نے ایک اور بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 33 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…
مینٹورشپ مکمل کرنے والے اڑھائی سو طلبہ و طالبات میں شیلڈز اور اسناد تقسیم
فوٹو : پی آر
اسلام آباد :پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلال احمر پاکستان) کے زیر اہتمام ورلڈ یوتھ ڈے کی مناسبت سے فاطمہ جناح آڈیٹوریم، اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مینٹورشپ مکمل کرنے والے اڑھائی سو طلبہ و طالبات میں…
پاکستان، بھارت اور چین موسمیاتی تبدیلیوں کی لپیٹ میں، بارشوں اور گرمی سردی میں بے ترتیبی
فوٹو : فائل
تحقیقی رپورٹ: زمینی حقائق نیوز
اسلام آباد/نئی دہلی/بیجنگ – 2025جنوبی ایشیا میں 2024 تا 2025 کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں (Climate Change) کے اثرات شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں پاکستان، بھارت اور چین نے بارشوں کی غیر معمولی شرح،…
بجلی کے بلز پر عوام کی چیخ و پکار بالآخر وزیرِاعظم تک پہنچ گئی، نتیجہ تاحال صفر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بجلی کے بلز پر عوام کی چیخ و پکار بالآخر وزیرِاعظم تک پہنچ گئی، نتیجہ تاحال صفر،تاہم فوری ریلیف کے بجائے کمیٹی بنانے کا عندیہ دے دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے 201 یونٹس پر بل میں تقریباً پانچ…
شاہراہ قراقرم کا ایک بڑا حصہ دریا برد، پاکستان اور چین کا زمینی رابطہ ہو گیا
فوٹو :سوشل میڈیا
گلگت بلتستان : دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث مورخون کے مقام پر شاہراہ قراقرم کا ایک بڑا حصہ دریا برد، پاکستان اور چین کا زمینی رابطہ ہو گیا
سیلاب کے نتیجے میں سوست، گلمت…
قومی اسمبلی میں ٹی ٹی پی معاملے پرگرما گرمی، طلال چوہدری کے الزامات پر اپوزیشن کا شدید ردعمل
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں ٹی ٹی پی معاملے پرگرما گرمی، طلال چوہدری کے الزامات پر اپوزیشن کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے جس کے بعد اسپیکر سردار ایاز صادق کی طرف سے بھی حکومت پر برہمی کااظہار کیا گیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس…
بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد امریکی ٹیرف، دو دہائیوں بعد دہلی،واشنگٹن تعلقات میں بدترین تناؤ
فوٹو: فائل
نئی دہلی / واشنگٹن : امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد تک اضافی درآمدی ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دو دہائیوں پر محیط تجارتی تعلقات نچلی ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں جس کے بعدبھارتی مصنوعات پر 50 فیصد…
ملک بھر کے تاجروں کیلئے بڑی خبر آگئی، گرفتاری کا اصول طے کر لیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ملک بھر کے تاجروں کیلئے بڑی خبر آگئی، گرفتاری کا اصول طے کر لیا گیا،سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے آج سیکشن 37A میں متعارف کرائی گئی ترمیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ٹیکس گزاروں کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔…
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک، چاروں جوابی کارروائی کے دوران مارے گئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق، بلوچستان کے ضلع مستونگ میں…
پاکستان میں مقیم پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلا کی ڈیڈلائن کا اعلان
فوٹو : فائل اے آئی
اسلام آباد: پاکستان میں مقیم پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلا کی ڈیڈلائن کا اعلان، پاکستانی حکام کی طرف سے یکم ستمبر آخری تاریخ، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے.
پاکستان نے پی او آر (PoR) کارڈ ہولڈرز…
پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے مابین کراچی میں پہلی دو طرفہ مشق
فوٹو : سکرین گریب
کراچی: پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے درمیان پہلی دو طرفہ مشق کا کامیاب انعقاد کراچی میں ہوا۔پاکستان اور ترکیہ کی بحری افواج کی اسپیشل فورسز کے مابین کراچی میں پہلی دو طرفہ مشق میں پاک بحریہ اور ترک…
نو ارکانِ پارلیمنٹ کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے الیکشن کمیشن کی طرف سے نو ارکانِ پارلیمنٹ کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا۔
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کی سربراہی میں…
کل آخری احتجاج نہیں تھا، یہ عمل جاری رہے گا اور لوگ شامل ہوتے رہیں گے، سلمان اکرم راجہ
فوٹو : فائل
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے
کل آخری احتجاج نہیں تھا، یہ عمل جاری رہے گا اور لوگ شامل ہوتے رہیں گے، سلمان اکرم راجہ نے کہا کل اسپیکر سے ملاقات کے بارے میں کچھ کہنا جلدی ہوگی.…