Browsing Category
نیشنل
فلک جاوید خان ایف ٹین سے گرفتار، اسلام آباد ہائی کورٹ میں رہائی کی درخواست دائر
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن فلک جاوید خان کو اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایف ٹین سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق…
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو 9 اکتوبر تک راہداری ضمانت مل گئی
فوٹو : فائل
پشاور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کو 9 اکتوبر تک راہداری ضمانت دے دی ہے۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی۔ اس موقع…
سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
فوٹو : سوشل میڈیا
الریاض : سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ شیخ عبدالعزیز 30 نومبر 1943 کو مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے اور طویل عرصے تک مملکت میں دینی و علمی خدمات انجام دیتے…
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس میں درخواستیں خارج کر دیں
فوٹو :فائل
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے 19 ستمبر کی عدالتی کارروائی اور سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے جبکہ ہائیکورٹ کے احکامات تک کارروائی روکنے کی درخواست…
برطانیہ کا تاریخی فیصلہ، فلسطینی مشن دفتر کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لندن: حالیہ پیش رفت میں برطانیہ فلسطین کو سفارتی سطح پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے لندن میں قائم فلسطین اتھارٹی کے مشن دفتر کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کے فوری بعد…
ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ مجرموں کو سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیدیاگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ مجرموں کو سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیدیاگیا سپریم کورٹ آف پاکستان کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے…
جمشید دستی کو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی پر17 سال قید کی سزا سنادی گئی
فوٹو : فائل
ملتان: عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی پر17 سال قید کی سزا سنادی گئی یہ سزا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن کے استغاثہ دائر کرنے پر سنائی ۔
عدالت کے فیصلے کے مطابق ملزم کو بدفعہ 82…
چوہدری شجاعت کےباڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی تردید آگئی
فوٹو : فائل
لاہور : چوہدری شجاعت کےباڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی تردید آگئی، مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفیٰ ملک نے واضح کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔ انہوں نے کہا…
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اب وزیراعظم بننا نا ممکن ہو چکا، رانا ثناء اللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا اب وزیراعظم بننا نا ممکن ہو چکا، رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے اب پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز…
ثناءیوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناءیوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی،ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا،، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25 ستمبر تک ملتوی…
ایشیا کپ سپر فور،پاک-بھارت میچ میں دوبارہ متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ دوبارہ تعینات
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے پاک-بھارت میچ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بار پھر متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔
14 ستمبر کو گروپ میچ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران اینڈی…
ایشیا کپ،عمان بھارت کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ناتجربہ کاری کے باعث ہار گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
ابوظہبی : ایشیا کپ،عمان بھارت کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ناتجربہ کاری کے باعث ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کی۔
بھارت کے 189 رنز کے…
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی
فوٹو : فائل
دبئی : غیر یقینی کے بعد پاکستان اور یو اے ای میچ شروع ہو گیا، میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے میچ میں ریفری کی ذمہ داری وہی نبھا رہے ہیں۔
ریفری تنازعہ پر پاکستان…
قرض و معیشت کا تناسب بہتر، سود ادائیگیوں میں 850 ارب روپےبچت ہوئی، وزارت خزانہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد ( راحیل نواز سواتی) وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ قومی قرضوں کے حجم کو معیشت کے تناسب سے قابو میں رکھا گیا ہے اور قرضوں کی ریفنانسنگ کے خطرات کم کر کے عوام کے اربوں روپے سود کی ادائیگیوں سے بچائے گئے ہیں.
پاکستان میں…
عوامی تنقید پر ججز کی بیواؤں کی تاحیات سکیورٹی واپس،ججز کومرنے تک سکیورٹی ملے گی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عوامی تنقید پر ججز کی بیواؤں کی تاحیات سکیورٹی واپس،ججز کومرنے تک سکیورٹی ملے گی، سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ ججز کو تاحیات سیکیورٹی صدارتی آرڈر کے تحت حاصل ہے تاہم ان کی بیواؤں کو یہ سہولت نہیں دی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ کاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ چیئرمین…
اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے عرب ملک قطر کی آبادی صرف 31 لاکھ ہے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے عرب ملک قطر کی آبادی صرف 31 لاکھ ہے، لیکن اس کی سب سے بڑی طاقت اس کی مستحکم معیشت ہے۔ گلف نیوز کے مطابق قطر کے 2025 کے بجٹ میں 197 ارب قطری ریال آمدنی اور 210.2 ارب ریال اخراجات…
پاک بھارت شیک ہینڈ تنازعہ کی بنیاد میچ ریفری بنے،اینڈی کرافٹ کا اصل جرم کیاہے؟
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاک بھارت شیک ہینڈ تنازعہ کی بنیاد میچ ریفری بنے،اینڈی کرافٹ کا اصل جرم کیاہے؟ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ جہاں کرکٹ شائقین کی بھرپور توجہ کا مرکز رہا، وہیں سب سے زیادہ بحث کا موضوع…
شہباز شریف کا امیر قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عرب اسلامک سربراہی اجلاس کے موقع پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں 9 ستمبر کو دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ یہ کارروائی قطر کی خودمختاری اور…
آئی سی سی نے ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے سے انکار کردیا
فوٹو : فائل
لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے اورآئی سی سی نے ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے سے انکار کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے باضابطہ طور پر…