Browsing Category
نیشنل
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کے…
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف دلائل کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار اکرم باری کی…
اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت چار ملازمین نوکریوں سے برطرف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت چار ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کردیا گیا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے نوکری سے برخاستگی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق افسران…
سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے سابق11اراکین نا اہل قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے سابق11اراکین کو نا اہل قرار دے دیا۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین…
انٹرا پارٹی الیکشن کیس ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزیدوقت دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزید مہلت دے دی۔
ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر سماعت کی،…
ایران میں اسرائیل پر حملے کے بعد جشن، مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
ایرانی صدر نے کہا ہے یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک تھی اور عالمی سطح پر مسلمہ دفاع کا قانونی حق استعمال کیا ہے اور اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ لیا ہے.
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئے ممتازمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں، ڈاکٹر ذاکرنائیک نے پارلیمنٹ ہاوس کا بھی دورہ کیا.
ڈاکٹرذاکرنائیک نے اسلام آباد میں…
ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات
فوٹو: سوشل میڈیا
تل ابیب : ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں ، ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طرف اسرائیل پر 400 بیلسٹک…
جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے۔ بشریٰ بی بی کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا…
وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کا…
ایف بی آر کا دعویٰ ایک بار پھر غلط ثابت، ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: ایف بی آر کا دعویٰ ایک بار پھر غلط ثابت، ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔
گوشوارے جمع کرانے کے حوالے سے ایف بی آر…
وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ میں تقریر عالمی رہنماوں سے زیادہ دیکھی گئی
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی اقوام متحدہ میں تقریر عالمی رہنماوں سے زیادہ دیکھی گئی،اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی راہنماؤں کی تقاریر میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے اعدادو شمار جاری کردیئے گئے
اقوام…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر کمی کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر کمی کردی،پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
قیمتوں کی میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے ہوگا، پٹرول کے…
آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ، جسٹس منیب اختر کا خط سامنے آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ جسٹس منیب اختر کا خط سامنے آگیا،جسٹس منیب اختر نے بنچ میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میری بنچ میں عدم موجودگی کا غلط مطلب نہ سمجھا جائے۔
جسٹس منیب اختر نے خط…
بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے،وقاص اکرم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے۔
وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس…
پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف
فوٹو:فائل،آڈٹ رپورٹ
جاوید نور
اسلام آباد: پاکستان میں ریل کا سفر ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں سب سے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ انکشاف ان آڈٹس رپورٹس کے زریعے ہوا ہے جن میں مختلف اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں.
رپورٹ کے مطابق…
توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد
فائل:فوٹو
راولپنڈی : توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت اڈیالہ جیل ہوئی۔
ایف آئی اے کی طرف…
پی ٹی آئی رہنماوٴں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس، آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد کو جعلی مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
ہائی کورٹ میں شعیب شاہین ، علی بخاری اور عامر مغل کو ہراساں کرنے کے…
کارساز حادثہ کیس ، گرفتار خاتون ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں ضمانت منظور
فائل:فوٹو
کراچی:کارساز حادثہ کیس میں گرفتار خاتون ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور ہو گئی۔
سندھ ہائیکورٹ نے انسداد منشیات کے مقدمے میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی ضمانت منظور کی، عدالت نے ملزمہ کو ضمانت کے عوض 10 لاکھ…
نامور اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمان نے ان کا استقبال کیا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی…