Browsing Category
نیشنل
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 100 انڈیکس 90 ہزار کی حد عبور کر گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
تاریخ میں پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے بعد 90 ہزار کی…
پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ای ایف ایف پروگرام کی اہمیت پرزوردیتے ہوئے پانڈا بانڈ کے ذریعے عالمی کیپٹل مارکیٹ…
جسٹس یحییٰ آفریدی کل قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ذاتی خرچ پر ظہرانہ دیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں کل ظہرانہ دیا جائے گا۔ ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر ججز کی جانب سے کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس قاضی فائز…
امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی…
فائل:فوٹو
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قانون سازوں کا بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایسے خطوط پاک امریکا…
علی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے…
این اے 48 ، راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے لئے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کے ساتھ وکلاء کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد :بانی تحریک انصاف عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے ساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے اور تین بجے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…
جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش کو قبول نہ کر کے اپنی عزت اور نام کو بچائیں،حامد خان
فائل:فوٹو
لاہور:سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین کو پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، 25…
نیب ترامیم کیس ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کا اضافی نوٹ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔جسٹس حسن اظہر رضوی کا کہنا ہے کہ فیصلے میں سابق ججز سے متعلق غیر مناسب ریمارکس دیئے گئے، عدالتی وقار کا تقاضا ہے کہ اختلاف تہذیب کے دائرے…
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نئے تعینات ہونیوالے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں میں ملاقات چیف جسٹس چیمبر میں ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو…
اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس ، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے علی…
توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور ،رہاکرنے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی درخواست ضمانت منظور…
بانی تحریک انصاف کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی طبی معائنے کی درخواست پر جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شوکت خانم ہسپتال کے معالجین سے معائنے کی درخواست پر سماعت…
سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت کی۔…
وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے کی آئی پی پیز بھی ترمیم شدہ معاہدہ میں شامل
فوٹو : فائل
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے کی آئی پی پیز بھی ترمیم شدہ معاہدہ میں شامل ہے، نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق انرجی ٹاسک فورس نے پانچ خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد آٹھ بیگاس سے چلنے…
آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لئے سیاسی کمیٹی نے پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ جو ہوا یہ سب غیر قانونی ہے، اسمبلی کے فلور…
طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے والی خاتون کراچی سے گرفتار
فائل:فوٹو
کراچی :لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کا معاملہ، پولیس نے انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے لیا۔
ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس کا…
توشہ خانہ کیس ، ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔
ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے بشریٰ بی بی…
۔ 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں درخواست گزار نے آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کو…
تحریک انصاف اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ کرے گی،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ متنازعہ وغیر آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ کرے گی۔
اپنے ایک بیان…