Browsing Category

نیشنل

بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: بیلا روس کے صد ر الیگزینڈر لوکا شینکو آج پاکستان پہنچیں گے، بیلا روس کے صدر کی صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں ہوں گی۔ بیلاروس کا وفد پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گیا ہے، بیلاروس کا وزارتی…

پی ٹی آئی احتجاج سے ایک دن پہلے سڑکیں بند،راستہ نہ ملا،مریض ایمبولینس میں انتقال کرگیا

فوٹو: اے بی این نیوز فائل  جہلم  : پی ٹی آئی احتجاج سے ایک دن پہلے سڑکیں بند،راستہ نہ ملا،مریض ایمبولینس میں انتقال کرگیا ،یہ افسوسناک مبینہ واقعہ جہلم پل پر اسپتال پہنچنے کی اجازت نہ ملنے کے باعث پیش آیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اے بی…

حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر ِ اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہے۔ بیرسٹر…

کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن وامان کو قائم رکھنے اور شہریوں کی جان و املاک کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔…

بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

فائل:فوٹو ڈی جی خان :راجن پور میں بانی تحریک انصاف کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں غلام…

جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا ،محسن نقوی

فائل:فوٹو وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم عدالتی حکم پر سو فیصد عمل کرائیں گے اگر جانی نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، خواجہ آصف

فائل:فوٹو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بشری بی بی نے متنازع بیان اپنی ڈوبتی سیاسی کشتی کو بچانے کے لیے دیا پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات چل رہے…

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

فائل:فوٹو کراچی :سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے اور آج بھی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 2693 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ…

بشریٰ بی بی سے متعلق سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جارہے ہیں،بیرسٹر سیف

فوٹو:فائل پشاور:سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کے حالیہ متنازع بیان پر بات کرتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے میڈیا پر بشریٰ بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جارہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا…

آئینی بینچ میں پاناما پیپرز اسکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کے لئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آئندہ ہفتے پاناما پیپرز اسکینڈل، طلبہ یونینز کی بحالی اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت کرے گا۔ آئینی بینچ کے آئندہ ہفتے کا روسٹر جاری کر دیا گیا جس کے…

تھانہ آئی نائن مقدمہ، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط…

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

دوست ملک سے متعلق بشری بی بی کا بیان 100 فیصد جھوٹا ہے، قمر جاوید باجوہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک کے حوالے سے سابق خاتون اول کا بیان 100 فیصد جھوٹا ہے۔ لگتا ہے عمران…

پاکستان میں مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق ، تعداد 52 ہو گئی

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان میں مزید 2 بچوں کے پولیو سے متاثر ہونے کے بعد تعداد 52 ہو گئی۔ حکام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچوں کا خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ میں 3 سالہ…

توہین الیکشن کمیشن کیس ،بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 17 دسمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ممبر سندھ کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ دوران سماعت ممبر…

حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری مشینری کے استعمال کیخلاف کے پی حکومت کو خط

فائل:فوٹو وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری مشینری کے استعمال کیخلاف کے پی حکومت کو خط لکھ دیا۔ وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اسلام آباد میں…

ڈی جی پاسپورٹس کا عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت عازمین صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل…

پاکستان کو افغان سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش ہے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی صرف افغانستان نہیں بلکہ پاکستان سمیت ہمسایوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان…

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کاکیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے سے متعلق نظرثانی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے…