Browsing Category
نیشنل
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ ،جوان شہید، 2 خواتین زخمی
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید اور دو خواتین زخمی ہو گئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فرسز کی جانب سے ایل او سی کے بروھ اور!-->!-->!-->…
الیکٹرک کٹ والا موٹرسائیکل متعارف، ماہانہ خرچ ً500روپے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں الیکٹرانک کٹ والا موٹر سائیکل متعارف کرادیا گیا،ماہانہ خرچ ً500روپے ہوگا جب کہ بائیک دھواں بھی نہیں چھوڑے گا۔
پاکستان میں برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل ساہیوال میں دو اداروں نے باہمی اشتراک سے!-->!-->!-->!-->!-->…
آزادی مارچ 27کو شروع31اکتوبر اسلام آباد داخل ہوگا، فضل الرحمان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے شیڈول کا رسمی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ 27 اکتوبر ہو گا جب کہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔
جے یو آئی کی کی مرکزی قیادت کے اجلاس آزادی مارچ کے انتظامات!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد، تاجروں کی پولیس سے جھڑپ، مزاکرات ناکام، ملک گیراحتجاج کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے تاجروں کو ایف بی آر کے دفتر جانے سے روک دیا گیا جس پر تاجروں اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی پولیس نے خاردار تاریں بچھا کر راستہ بند کردیا۔
تاجر نادرا چوک پر دھرنا دے!-->!-->!-->!-->!-->…
دھرنا اجازت کے بغیر نہیں دیا جا سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں دھرنا سے متعلق درخواست کی سماعت پر ریمارکس میں واضح کیا ہے کہ اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمان کے!-->!-->!-->…
مریم نواز کے ساتھ عدالت میں سیلفیوں پر جج برہم ہوگئے
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر لوگوں کی مریم نواز کے ساتھ سیلفیوں پر جج برہم ہوگئے۔
احتساب عدالت میں مریم نواز اور یوسف عباس کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے دونوں کو عدالت کے روبرو!-->!-->!-->…
عامر لیاقت حسین کو جے یو آئی کا5ارب روپے ہرجانے کانوٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن شیئر کرنے پر 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔
https://twitter.com/AamirLiaquat/status/1181176722034712577
عامر!-->!-->!-->!-->!-->…
کوئی ماں کا لعل موجودہ حکومت کو نہیں گراسکتا، وزیر داخلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہےکہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل موجودہ حکومت کو نہیں گراسکتا۔
اسلام آباد میں پولیس سہولت سینٹر میں اوورسیز پاکستانی سہولت کاؤنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان 3روزہ دورے پر چین روانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے،چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات سمیت اہم مصروفیات شامل ہیں۔
دورے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اور چیئرمین سرمایہ!-->!-->!-->!-->!-->…
پراپرٹی ٹیکس میں200فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمد اسلم کی درخواست پر سماعت کی جس میں اسلام آباد!-->!-->!-->!-->!-->…
مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہامسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اوراب مودی سے بات کرنے کے لئے کوئی اخلاقی جواز نہیں بنتا ۔
امریکی ارکان سینیٹ کرس وان ہولین اور میگی حسن نے وزیراعظم عمران خان سے!-->!-->!-->…
چوہدری نثار منتخب ایم پی اے ہیں تو حلف کیوں نہیں اٹھاتے، ہائیکورٹ
لاہور(ویب ڈیسک) چوہدری نثار علی خان ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں تو حلف کیوں نہیں اٹھا رہے، لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر سے جواب طلب کر لیا.
ہائیکورٹ نےحلف نہ لینے پرچوہدری نثار کے انتخاب کوکالعدم قرار دینے کے لیے درخواست پر سابق!-->!-->!-->…
لوگوں میں صبر نہیں، ابھی 13 ماہ ہوئے، پوچھتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان؟ وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ابھی13 ماہ ہوئے ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان؟
تنقید کرنے والے لوگوں میں صبر نہیں ہے.
عمران خان نے احساس سیلانی لنگر اسکیم کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم!-->!-->!-->…
قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر بحال، سپریم کورٹ نےالیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نےڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اورتحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کے حلقے کے انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔
قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے اپنی حلقے کے انتخابات!-->!-->!-->…
بلاول کی اسفندیار ولی سے ملاقات، آزادی مارچ پر اے پی سی بلانے پر اتفاق
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں فضل الرحمان کے آزادی مارچ سمیت اہم معاملات پر زیر بحث آئے ۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات اسلام!-->!-->!-->…
ایل اوسی کی جانب رواں آ زادی مارچ چکوٹھی پہنچ گیا، جسکول میں کینٹینر لگ گئے
مظفرآباد(ویب ڈیسک) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام لائن آف کنٹرول کی جانب رواں ہزاروں افراد کا قافلہ چکوٹھی پہنچ گیا ہے .
https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1180804829389709312?s=19
شرکاء نے پیدل مارچ شروع کر دیا ہے۔!-->!-->!-->!-->!-->…
میر پور سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلہ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
فائل فوٹو
میر پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) میر پور سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر اور میرپور میں 24 ستمبر کو آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال!-->!-->!-->!-->!-->…
نیب سے متعلق تاجروں کے کچھ تحفظات بلاجواز ہیں، چیئرمین نیب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے نیب سے متعلق تاجروں کے کچھ تحفظات بلاجواز ہیں، تاجر برادری کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب مادرپدر آزاد نہیں، نیب کے امیج!-->!-->!-->…
آزاد کشمیر سے ہزاروں افراد کا ایل او سی کی جانب آزادی مارچ
مظفر آباد(ویب ڈیسک) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی کال پر آزاد کشمیر بھر سے آنے والے ہزاروں افراد کے قافلے نےچکوٹھی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے لئے مارچ شروع کردیا.
https://twitter.com/Chakothi_AK/status/1180146288861556737?s=19
!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان کی سالگرہ سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا رش
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے حامیوں نے مبارکبادوں کا تانتا باندھ دیا.
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عمر کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔ عمران!-->!-->!-->…