Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران خان آج بحرین کے دورے پر منامہ پہنچیں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان بحرین کے قومی دن کی تقریبات میں بطورخصوصی مہمان شرکت کے لیے آج منامہ پہنچیں گےانھیں بحرین کے اعلی ترین سول اعزاز سے بھی نوازا جائے گا. وزرا اور حکومتی عہدیداروں‌ کا اعلی سطح کا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات

وزارت خارجہ نے 21 ممالک میں سفرا اور قونصل جنرل نامزد کر دئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزارت خارجہ کے 21 سینئر افسران کو مختلف ممالک میں سفرا اور قونصل جنرل نامزد کردیا گیا. وفاقی حکومت کی طرف سے کیے گے تقرریاں و تبادلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا. اعلامیہ وزارت خارجہ نے جاری کیا، وزارت کے ترجمان ڈاکٹر

حسان اللہ نیازی کوپولیس وین جلانے کے مقدمہ میں بھی نامزد کرلیا گیا

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے بھانجے اور حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے حسان اللہ نیازی کوپولیس وین جلانے کے مقدمہ میں بھی نامزد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکیل حسان نیازی کی

وزیراعظم کا کینیڈین ہم منصب سے رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بتائی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہو ہے اور عمران خان نے مسئلہ کشمیر حل کروانے کے لیے اقدامات پر زور دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کینیڈین وزیراعظم کو مقبوضہ کشمیر کی

وزیراعظم عمران خان کی برطانوی ہم منصب کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نےبرطانیہ کے وزیراعظم اور کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ بورس جانسن کو عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکبا د دی ہے. ٹویٹر پر تہنیتی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے برطانوی

وزیر ریلوے شیخ رشید پر انڈا پھینکنے والا نوجوان گرفتار

فوٹو : سکرین گریب سرگودھا (ویب ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید پر سرگودھا میں ایک جیالے نے انڈا پھینک دیا، نوجوان نے حراست میں لیے جانے پر کہا یہ بلاول بھٹو زرداری پر الٹے سیدھے جملے کستے ہیں اس لئے انڈا مارا ہے. نجی ٹی وی جی این این کے

میڈیا ہاؤسز ملازمین پر کمیٹی قائم،حسان اللہ نے جو بویا کاٹے گا، فردوس عاشق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے میڈیا ہاؤسز کے ورکرز کی ملازمت، ، تنخواہوں کے مسائل، اشتہارات کی مد میں حکومت کے ذمہ واجب الادا رقم اور کچھ صحافیوں کے مبینہ طور پر مخصوص پروپیگنڈے ایسےمسائل کے حل کے لیے کمیٹی بنادی۔ معاون

میڈیا کو دھمکانے والے وکیل رہنماعمیر بلوچ کو نوٹس جاری، لائسنس معطل

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صحافیوں کو دھمکی دینے والے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد عمیر بلوچ کو عدالت میں پیشہ ورانہ رویہ اور توہین کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا

اسلامی یونیورسٹی، طلبہ تصادم،1جاں بحق،21 زخمی،لیاقت بلوچ بھی موجود تھے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) اسلامی بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کی موجودگی میں جمعیت کی تقریب پر مخالف طلبہ تنظیم کےحملہ میں ایک طالب علم جاں بحق، 21 زخمی ہوگئے. بین الاقوامی اسلامی

وکیل رہنما کی میڈیا کو دھمکی، اسلام آباد ہائیکورٹ داخل نہیں ہونے دوں گا

ویڈیو : ٹوئٹر طیب خان https://twitter.com/TayyabGulfam/status/1205031264014741504 اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد کے وکلاء بھی لاہور میں اسپتال پر حملہ کرنے والے جتھے کے حق میں وکالت کرنے لگے، ڈاکٹروں کے بعد میڈیا کے

آصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کو اڈیالہ جیل سے ضروری قانونی کارروائی کے بعد آج رہا کر دیا گیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی تھی .

وزیراعظم کا فیاض چوہان کو ٹیلیفون،خیریت پوچھی، وکلاء ایشو کی تفصیلات لیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو ٹیلیفون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی اور پی آئی سی واقعہ سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ فیاض الحسن چوہان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کسی کو ہسپتالوں پر بلوے کی اجازت

لاہور، پی آئی سی حملہ، 250 وکلاء کے خلاف مقدمات درج، ڈاکٹروں کی ہڑتال

فوٹو : فائل لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے میں ملوث 250 سے زائد وکلا کے خلاف دو مقدمات درج کئے گئے ہیں، 15 سے زائد کو نامزد باقی نامعلوم ہیں ۔ وکلاء کے خلاف درج کیے گئے مقدمات میں دہشت گردی،

لاہور، اسپتال پر وکلاء حملے کا سبب بننے والی ویڈیو

فوٹو : فائل ،ویڈیو ٹوئٹر https://twitter.com/MurtazaViews/status/1204836420080328706 اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وہ ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جوکہ لاہور میں ڈاکٹروں اور وکیلوں میں جھگڑا کا سبب بنی اور مشتعل وکلاء کے اسپتال

کالے کوٹ والے چند سو جنونی،معاشرے کو ہمیشہ پڑھے لکھے جاہلوں نے نقصان پہنچایا

تجزیہ. ایثار رانا لاہور : آج پاکستانی قوم ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے اپنی اصل شکل میں سامنے آگئی،ہم نے ایک بار پھر بتا دیا کہ ہم بطور قوم ایک اجڈ جنگجو نفرت کی آگ میں کھولتے بے رحم لوگ ہیں. افسوس اس معاشرے کی تباہی میں کسی ان

وکلاء کے اسپتال پر حملے سے میرا سر شرم سے جھک گیا، اعتزاز احسن

لاہور(ویب ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنما اور ماہر قانون دان بیرسٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 55 سال سے میرا اس شعبے سے تعلق ہے لیکن پی آئی سی واقعہ کی وجہ سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ لاہور میں وکلاء کی طرف سے اسپتال پر دھاوا کے

وکلاء کا اسپتال پردھاوا، خاتون دم توڑ گئی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کر لی

فوٹو: اسکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک) وکیلوں کے ایک گروپ نے لاہورکے امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی، زیر علاج ایک خاتون دم توڑ گئی. وزیراعظم عمران خان نے پی آئی

ترجمان پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس پر آج ہونے والی پریس بریفنگ ملتوی

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کور کمانڈرز کانفرنس کے حوالے سے سے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور

آصف علی زرداری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور رہا کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی. چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے