Browsing Category
نیشنل
حالات سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار ہیں، بہتری کے حالات نکلنے چاہئیں، شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا۔ حالات سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار ہیں، بہتری کے حالات نکلنے چاہئیں۔
راولپنڈی کی…
شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے درخواستوں پر سماعت کی۔
وکیل ریاست علی آزاد نے کہا…
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کے قانون میں ترمیمی بل کی واپسی…
سانحہ اپے پی ایس نے پوری قوم، حکومت اور اداروں کو مشترکہ دشمن کے خلاف متحد کر دیا،علی امین گنڈا پور
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہدائے اے پی ایس نے قربانی کی ایک ایسی داستان رقم کی جو کبھی فراموش نہیں کی جا سکے گی۔سانحہ نے پوری قوم، حکومت اور اداروں کو مشترکہ دشمن کے خلاف متحد کر دیا۔
سانحہ…
الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد کی الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت کر لی۔
جسٹس وقار احمد نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل سے خود کو الگ کرتا ہوں، اعتراض کنندہ نے ٹربیونل پر اعتراض کیا ہے، اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ میں پی…
وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزارتِ قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023ء کے تحت قائم کی گئی ہیں۔
وزارتِ قانون کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
آصف زرداری اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول زرداری کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
اپنے ایک…
مذاکرات کیلئے ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔بس بہت ہوگیا اب ملک کو بہتری کی طرف بڑھنا چاہیے۔
ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے…
غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم کردیے گئے ہیں۔ پولیس ، ایس پی یو اور ایس ایس یو غیر ملکیوں کی سیکورٹی ذمہ داریاں سرانجام دیگی۔ اعلی شخصیات کی سیکورٹی کیلئے مسلح افواج کو بلایا…
عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فیصلہ 20 جنوری سے پہلے متوقع ہے، سینیٹر بشریٰ انجم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات ہوئی، 20جنوری سے پہلے رہائی سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی وفد نے امریکی…
رینجرزاہلکاروں کی شہادت پرعمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف تہرےقتل کی ایف آئی آر
فوٹو: فائل
اسلام آباد : تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرزاہلکاروں کی شہادت پرعمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف تہرےقتل کی ایف آئی آر منظرعام پر آگئی یہ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج ہے، مقدمہ سندھ رینجرز کے اہلکار کی مدعیت میں…
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 24 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے یہ رقم کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزمیں بہتری کے دوسرے مرحلے پر خرچ کی جائے گی ۔
عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ مطابق منصوبہ پانی کی سپلائی،گندیپانی کی…
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔
ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی ایم بی اے کی ڈگری پر دستخط کرنے والے اس وقت جارج میسن یونیورسٹی امریکا کے صدر ہی نہیں…
عافیہ صدیقی کیس،مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، فوزیہ صدیقی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ حیرت انگیز طور پر مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، دونوں محکموں کے دفاتر نے میرے خط وصول کرکے واپس کر دیے جن پر خط وصولی کے دستخط…
جب حکومت راضی ہوگی تب مذاکرات کریں گے، اسد قیصر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ اسپیکر کے پاس فاتحہ خوانی کے لیے گئے تھے مذاکرات کے لیے نہیں، مذاکرات عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہی ہوں گے ایک کمیٹی بنادی ہے جب حکومت راضی ہوگی تب مذاکرات کریں…
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا گیا۔
چوبیس نومبر احتجاج کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر…
سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئی ہیں۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔…
ڈی چوک سے گرفتار تین کم عمر بچوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار تین کم عمر بچوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک سے گرفتار کیے گئے 3 کم عمر…
اولمپکس ریکارڈ کے بعد اب میرا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے، ارشد ندیم
فائل:فوٹو
لاہور:پیرس اولمپکس 2024ء کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اولمپکس کا ریکارڈ قائم کیا، اب میرا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ 4 ماہ کے وقفے کے بعد ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے،…