Browsing Category
نیشنل
جمشید دستی کو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی پر17 سال قید کی سزا سنادی گئی
فوٹو : فائل
ملتان: عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی پر17 سال قید کی سزا سنادی گئی یہ سزا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے الیکشن کمیشن کے استغاثہ دائر کرنے پر سنائی ۔
عدالت کے فیصلے کے مطابق ملزم کو بدفعہ 82…
چوہدری شجاعت کےباڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی تردید آگئی
فوٹو : فائل
لاہور : چوہدری شجاعت کےباڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین بننے کی تردید آگئی، مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفیٰ ملک نے واضح کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔ انہوں نے کہا…
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اب وزیراعظم بننا نا ممکن ہو چکا، رانا ثناء اللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا اب وزیراعظم بننا نا ممکن ہو چکا، رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے اب پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز…
ثناءیوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناءیوسف قتل کیس،ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کر دی گئی،ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا،، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25 ستمبر تک ملتوی…
ایشیا کپ سپر فور،پاک-بھارت میچ میں دوبارہ متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ دوبارہ تعینات
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے پاک-بھارت میچ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بار پھر متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔
14 ستمبر کو گروپ میچ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران اینڈی…
ایشیا کپ،عمان بھارت کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ناتجربہ کاری کے باعث ہار گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
ابوظہبی : ایشیا کپ،عمان بھارت کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ناتجربہ کاری کے باعث ہار گیا، ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کی۔
بھارت کے 189 رنز کے…
میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی
فوٹو : فائل
دبئی : غیر یقینی کے بعد پاکستان اور یو اے ای میچ شروع ہو گیا، میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی کپتان سے معافی مانگ لی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے میچ میں ریفری کی ذمہ داری وہی نبھا رہے ہیں۔
ریفری تنازعہ پر پاکستان…
قرض و معیشت کا تناسب بہتر، سود ادائیگیوں میں 850 ارب روپےبچت ہوئی، وزارت خزانہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد ( راحیل نواز سواتی) وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ قومی قرضوں کے حجم کو معیشت کے تناسب سے قابو میں رکھا گیا ہے اور قرضوں کی ریفنانسنگ کے خطرات کم کر کے عوام کے اربوں روپے سود کی ادائیگیوں سے بچائے گئے ہیں.
پاکستان میں…
عوامی تنقید پر ججز کی بیواؤں کی تاحیات سکیورٹی واپس،ججز کومرنے تک سکیورٹی ملے گی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عوامی تنقید پر ججز کی بیواؤں کی تاحیات سکیورٹی واپس،ججز کومرنے تک سکیورٹی ملے گی، سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ ججز کو تاحیات سیکیورٹی صدارتی آرڈر کے تحت حاصل ہے تاہم ان کی بیواؤں کو یہ سہولت نہیں دی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ کاپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ چیئرمین…
اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے عرب ملک قطر کی آبادی صرف 31 لاکھ ہے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے عرب ملک قطر کی آبادی صرف 31 لاکھ ہے، لیکن اس کی سب سے بڑی طاقت اس کی مستحکم معیشت ہے۔ گلف نیوز کے مطابق قطر کے 2025 کے بجٹ میں 197 ارب قطری ریال آمدنی اور 210.2 ارب ریال اخراجات…
پاک بھارت شیک ہینڈ تنازعہ کی بنیاد میچ ریفری بنے،اینڈی کرافٹ کا اصل جرم کیاہے؟
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاک بھارت شیک ہینڈ تنازعہ کی بنیاد میچ ریفری بنے،اینڈی کرافٹ کا اصل جرم کیاہے؟ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ جہاں کرکٹ شائقین کی بھرپور توجہ کا مرکز رہا، وہیں سب سے زیادہ بحث کا موضوع…
شہباز شریف کا امیر قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عرب اسلامک سربراہی اجلاس کے موقع پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں 9 ستمبر کو دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ یہ کارروائی قطر کی خودمختاری اور…
آئی سی سی نے ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے سے انکار کردیا
فوٹو : فائل
لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے اورآئی سی سی نے ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے سے انکار کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے باضابطہ طور پر…
دریائے سندھ اور چناب میں سیلابی صورتحال برقرار، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب
فوٹو : سوشل میڈیا
سکھر:فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال برقرار ہے اور گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گڈو بیراج پر اس وقت اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں…
حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
فوٹو : فائل
لاہور: پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 ستمبر کو درخواست پر سماعت…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قصور،جلالپور پیروالا کے فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ، سول و فوجی تعاون پر زور
فوٹو : آئی ایس پی آر
قصور ،ملتان : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران انہوں نے حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی…
سلامتی کونسل میں کسی ملک کا نام لئے بغیر قطر میں حملہ کی مذمتی رسم ادا کر دی گئی
فوٹو : فائل
نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کسی ملک کا نام لئے بغیر قطر میں حملہ کی مذمتی رسم ادا کر دی گئی ہے، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس قیادت پر حملے پراسرائیل کا نام لیے بغیر حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔
اس حوالے سے خبر…
مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، عمران خان
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے۔
اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا میری زندگی…
آئی پی ایل میں بچوں کی طرح ٹریٹ کیاگیا، انیل کملے کی بات پر میں روپڑا،کریس گیل
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی: ویسٹ انڈیز کے سابق اسٹار کرکٹر کرس گیل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اور اپنی سابق فرنچائز کنگز الیون پنجاب کے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزت نہ ملنے کی وجہ سے انہوں نے قبل از وقت…