Browsing Category
نیشنل
میاں صاحب سے کہا ہے آپ واپس نہ آئیں، مریم نواز
فوٹو: فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے میاں صاحب کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نا آئیں انتقام میں اندھے لوگوں سے انسانیت کی توقع نہیں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں مریم نواز!-->!-->!-->…
شہباز شریف،حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواستیں جمع
فوٹو :فائل
لاہور(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اوران کے صاحبزادے حمزہ شہباز نےپیرول پر رہائی کیلئے درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔
پیرول پر رہائی کی درخواستیں ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے جمع کرائی!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف،وزیراعظم،صدر کانوازشریف کی والدہ کی وفات پراظہار افسوس
فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وزیراعظم عمران خان ، صدر مملکت عارف علوی اور دیگر اہم شخصیات نے شریف برادران کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے ۔!-->…
شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،4دہشتگرد ہلاک
فوٹو: فائلراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانے پر کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاع پر دریائے کیتو!-->!-->!-->…
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں
فوٹو: فائللاہور:سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شمیم اختر کے انتقال کی اطلاع دی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف!-->!-->!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا
فوٹو: فائللاہور( ویب ڈیسک) مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا ہے۔
کیپٹن (ر) صفدر لاہور کے شریف میڈیکل سٹی کے آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرز کی جانب سے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر!-->!-->!-->…
کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 3دہشتگرد گرفتار
فوٹو : ایکسپریسکراچی : کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔
ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گلشن معمار میں کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سعد بلال!-->!-->!-->…
اپوزیشن لاکھوں جلسے کرلے، این آر او نہیں ملے گا،وزیراعظم
فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر میں اموات کی شرح میں تیزی پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز بڑھ رہے ہیں لیکن میں لاک ڈاون نہیں لگانا چاہتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر!-->!-->!-->…
کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ59اموات
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 59اموات ہوئی ہیں اس سے پہلے جولائی میں ایک ہی دن میں49افراد لقمہ اجل بنے تھے،کورونا وائرس کی دوسرے لہر میں اضافہ ہو رہا ہے۔
دوسری لہر کے دوران ر گزشتہ 24!-->!-->!-->…
پشاور جلسہ کی اجازت نہ ملنے کے باوجود تیاریاں زور شور سے جاری
پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام )مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے جلسہ کی طرح پشاورمیں بھی پی ڈی ایم کے جلسے پر پابندی کے باوجود جلسہ کی تیاریاں جاری ہیں.
ابھی تک پشاورمیں انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو تو جلسے کی اجازت نہیں دی لیکن کبوتر چوک میں جلسے!-->!-->!-->…
عثمان بزدار نے راجہ بشارت سے 2 وزارتوں کے قلمدان واپس لے لئے
لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیرقانون راجہ بشارت سے محکمہ سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا قلمدان واپس لے لیاہے.
کوآپریٹو کی وزارت مہر محمد اسلم کے پاس تھی وزیراعلیٰ نے ان سے وزارت واپس لے لی!-->!-->!-->…
نواز شریف اور مولانا کا ٹیلی فونک رابطہ، پشاور جلسہ پر مشاورت کی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان اور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہےجس میں اپوزیشن اتحاد کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا.
بات چیت کے دوران دونوں!-->!-->!-->…
تحریک لبیگ کے نئے امیر کا علامہ خادم کا مشن جاری رکھنے کااعلان
فوٹو: فائللاہور(ویب ڈیسک )علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال کے بعد علامہ سعد حسین رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر مقرر ہو گئے ہیں اورنئے امیر نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔
تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر کا اعلان مینار پاکستان!-->!-->!-->…
بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کو کورونا رپورٹ ساتھ لانے کی ہدایت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں گذشتہ چار ماہ کے دوران کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ اموات 42 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔جب کہ اموات کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔گذشتہ ایک دن میں 42 افراد!-->!-->!-->…
ہمیں سخت لاک ڈاؤن کا مشورہ دینے والے عوام کی جانوں سے کھیل رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پی ڈی ایم غیر ذمہ دارانہ سیاست کرکےعوام کی جانوں سے کھیل رہی ہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کی پہلی لہر کے دوران سخت لاک داؤن کے خواہش مند اور ہماری پالیسیوں پر تنقید!-->!-->!-->…
خادم رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے لاکھوں افراد امڈ آئے، لائیو ویڈیو
https://youtu.be/KdS-vmGjtYw
بشکریہ 24 نیوز ایچ ڈی
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ عاشق رسولﷺ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔
سربراہ ٹی ایل پی خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ان کے!-->!-->!-->!-->!-->…
علامہ خادم رضوی کی موت کورونا کے باعث ہوئی،ذرائع
لاہور(ویب ڈیسک ) تحریک لبیک سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی موت کورونا وائرس کے باعث ہوئی ہے.
وہ کئی دنوں سے بخار اور زکام میں مبتلا تھے ان کے ایک ساتھی نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ دھرنے کے لیے اسلام آباد روانگی سے قبل بھی انہیں زکام!-->!-->!-->…
تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے وہ کافی عرصے سے علیل تھے.مولانا خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سےبخار تھا اور آج وہ خالق حقیقی سے سے جا ملے.
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے خادم حسین رضوی کو رات!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی تعداد پوری ہو گئی
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان اسمبلی کے 5 نومنتخب آزاد ارکان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت سازی کیلئے نمبر پورے ہو گئے ہیں.
آزاد ارکان کی شمولیت کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی نشستیں 14 ہوگئی!-->!-->!-->…
پروفیسر حافظ سعید کو10 سال قید، تمام جائیداد ضبط
لاہور: کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کوانسداد دہشت گردی عدالت نے10سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی، ان کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کاحکم دیا۔
لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر!-->!-->!-->…