Browsing Category
نیشنل
چاہتے ہیں کہ مذاکرات سے جیلوں کے دروازے کھلیں اور جوڈیشل کمیشن بنے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بیل چڑھتی نظر نہیں آ رہی، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔
اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے قوم…
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا،تعداد 65 ہو گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔نیا کیس سامنے آنے کے بعد…
پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی۔آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے، اس سے سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی سپیڈ بڑھے گی۔
انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید…
امریکا کا فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو سزائیں سنانے پر تشویش کا اظہار
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری…
پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا،رانا ثناء اللہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دونوں فریقین ایک دوسرے کی بات سنیں اور پھر کوئی راستہ نکالیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی 100 فیصد ایک دوسرے کی بات مان لے پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل…
اب مخالفین گالی دیں یا نعرہ لگائیں مجھے فرق نہیں پڑتا، مریم نواز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے جیل اور سزائیں بھگتی ہیں، ان جیلوں اور سزاوٴں نے مجھے مزید مضبوط بنایا ہے، اب مخالفین گالی دیں یا نعرہ لگائیں مجھے فرق نہیں پڑتا، جن مخالفین نے مجھے اتنا مضبوط بنادیا ہے…
الیکشن ٹریبونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد الیکشن ٹریبونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبونل کو کاروائی سے روک دیا۔
اسلام آباد…
صدر مملکت اور وزیراعظم کی جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شری نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پوری سیریز کے…
پاک افغان سرحد پرخوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،4خوارج ہلاک،سپاہی شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 19 اور 20 دسمبر کی رات خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت دیکھی، جس پر سیکورٹی فورسز نے موٴثر طریقے سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش کو…
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔
بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات…
صوبے میں امن کی آبیاری کے لئے آخری حد تک جائیں گے،محسن نقوی
فائل:فوٹو
پشاور:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم کے معاملے پر کسی بھی سیاسی جماعت یا گروپ کو سیاست نہیں کرنی چاہیے، یہ بہت حساس معاملہ ہے، صوبے میں امن کی آبیاری کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، چیئرمین…
ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائے گا،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور:مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر کرم سے متعلق سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائے گا۔
پشاور سے جاری بیان میں…
سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کے سامنے برہنہ ہوکر آنے والا ملزم گرفتار
فائل:فوٹو
کراچی :کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کے سامنے بے لباس ہو کر انہیں ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
خاتون پولیو ورکر کی مدعیت میں تھانہ سرجانی ٹاؤن میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
متاثرہ…
اسلام آباد میں انڈر پاس ریکارڈ 42 دنوں میں مکمل کرنے کا کام زور وشور سے جاری
فوٹو : اے پی پی
اسلام آباد: اسلام آباد میں انڈر پاس ریکارڈ 42 دنوں میں مکمل کرنے کا کام زور وشور سے جاری ہے، جناح ایونیو F-8 ایکسچینج چوک انٹر چینج پر ایک انڈر پاس کو ریکارڈ 42 دنوں میں مکمل کیا جائے گا۔
کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)…
قبلہ ایاز کا قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر چیف جسٹس کو خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔
جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار…
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔
درخواست گزاروں میں…
راستوں کی بندش ، پاراچنار میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کر دیے گئے
فائل:فوٹو
پشاور:پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کر دیے گئے ہیں۔
تعلیمی اداروں کے سربراہان کے مطابق مرکزی شاہراہ کو کھولنے اور محفوظ بنانے تک پاراچنار میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ایم این اے…
ججز تقرریاں، سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیے، دلائل طلب
فائل:فوٹو
کراچی :سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے بینچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے۔
جسٹس جنید غفار نے کہا کہ یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بینچ میں…
امریکا کے پاکستان سے امتیازی سلوک پر کوئی پاکستانی حمایت نہیں کر سکتا،ملیحہ لودھی
فائل:فوٹو
سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں کوئی نئی چیز نہیں، نہ ایسی چیزوں سے پاکستان پر کوئی اثر پڑتا ہے۔
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے جب سے جوہری پروگرام کی کوشش کی…
سب سے مشکل کام سپیکرز کا ہوتا ہے، اگر حکومت کو وقت زیادہ ملے تو اپوزیشن ناراض، ایاز صادق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کااسلام آباد میں انعقاد ،،،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاکہناہے کہ سب سے مشکل کام سپیکرز کا ہوتا ہے، اگر حکومت کو وقت زیادہ ملے تو اپوزیشن ناراض، پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا…