Browsing Category

نیشنل

طالبان کابل میں داخل، اقتدار کی پرامن منتقلی کیلئے مزاکرات جاری

فوٹو: ٹوئٹر کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تازہ ترین رپورٹس کے مطابق افغان طالبان مختلف اطراف سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے ہیں تاہم انھوں نے اعلان کیاہے کہ وہ طاقت یا جنگ کے زور پر دارالحکومت پر قبضہ نہیں کریں گے ، دوسری

لڑکی کی لاش قبر سے نکال کربے حرمتی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبر سے لڑکی کی لاش نکال کر بے حرمتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، رونگٹھے کھڑے کرنے والی واردات سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کی گئی تھی۔ صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں 14 سالہ لڑکی کی لاش کی بے

افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئر پورٹ،غیر ملکیوں کا رش ، افراتفری

فوٹو: اے پی کابل( ویب ڈیسک)افغانستان سے غیر ملکیوں کے نکلنے کا واحد راستہ کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہی بچا ہے جب کہ دوسری جانب طالبان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سیامریکی خبر رساں ادارے

پاکستان اسمارٹ فونز برآمد کرنے والے ممالک کی صف میں شامل

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمارٹ فونز تیار اور برآمد کرنے والے ممالک کی صف میں شامل ہو گیاہے اورپاکستان میں تیار ہونے والے سمارٹ فونز کی پہلی کھیپ متحدہ عرب امارات کو برآمد کر دی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی

کراچی، منی ٹرک پر دستہ بم حملہ،11افراد جاں بحق،9زخمی

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ موڑ کے قریب رات کو ایک ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 11افراد جاں بحق ہوئے جب کہ 9افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ٹرک میں 25 سے 30 افراد سوار تھے جس کی وجہ سے اموات زیاد

ڈیرن سیمی کی پاکستان کیلئے خدمات پر سول ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنے والے ڈیرن سیمی کے لیے بھی سِول ایوارڈ کا اعلان کیاگیاہے۔ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیا گیا ہے اورپاکستان کے لیے خدمات سرانجام دینے پر ویسٹ انڈیز

یوم آزادی آج ملی جو ش وجذبے سے منایا گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، ایوان صدر اسلام آباد میں پرچم کشائی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوئی ۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21

پاکستان نے بھارت پر عائد کی گئی سفر ی پابندی اٹھا لی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا خدشات کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سمیت 11 ممالک کو کیٹیگری سی سے نکال دیا ہے۔ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت پر پابندی کی گئی

پاکستان امریکہ کا چھوڑا گند صاف کرنے کیلئے رہ گیا ہے ؟ عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے امریکا کی نظر میں پاکستان ان کا افغانستان میں چھوڑا ہوا 20 سال کا گند صاف کرنے کے لیے رہ گیا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ حالات

سارہ خان کی فلک شبیر کیساتھ بغلگیر ہوئے نئی سٹوری

لاہور(ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ سارہ خان نے شوہر، معروف گلوکار فلک شبیر کے ساتھ بغلگیر ہوئے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ یہ نئی تصاویر انسٹاگرام پرپوسٹ کی ہیںتصاویر میں دونوں نے سیاہ

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ آج کتنے بجے شروع ہو گا؟

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا پاکستان کی پلیئنگ الیون کا فیصلہ ٹاس سے پہلے کیا جائے گا۔ پاکستان پہلے ٹیسٹ کیلئے پہلے ہی 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر چکا ہے دونوں ٹیموں کے درمیان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی بغلگیر ہونے کو تیار، عدم اعتماد کو جواز بنا لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دو اپوزیشن جماعتیں دانستہ یا نادانستہ خود فریبی کا شکار نظر آئیں جب پیپلز پارٹی پارٹی نے پنجاب اور مرکز میں ن لیگ کو ان عہدوں کی پیشکش کی ہے جو ان کی دسترس میں ہی نہیں ہیں. ذرائع کے مطابق

افغان آرمی چیف برطرف، فورسز کے ہتھیار ڈالنے کاسلسلہ جاری

فوٹو:فائل کابل (زمینی حقائق ڈاٹ کام )افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کے آرمی چیف ولی محمد احمدزئی کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے جب کہ ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف بنا دیاگیاہے ۔ افغان آرمی چیف کی برطرفی کے حوالے سے

امریکہ وزیر دفاع کا آرمی چیف سے رابطہ، تعلقات بہتر بنانے کی خواہش

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کااظہا ر کیاہے ،امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ اس حوالے سے

چمن ، باب دوستی پر سیکڑوں لو گ دروازے کھلنے کے منتظر ہیں

چمن( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک افغان بارڈ چمن پر قائم دوستی باب فوری کھولنے کا فیصلہ موخر ہونے کے بعد بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور حتمی فیصلہ ہونے کے بعد اعلان پر عمل درآمد ہو گا۔ لیویز حکام اور طالبان نے اپنے اپنے علاقے کے لوگوں کو پیچھے

اے اتھرا عشق نئیں سوون دیندا،انگریزی ترجمہ کہاں ملے گا، جمائمہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے پاکستان میں اپنے چاہنے والوں سے بہت دلچسب سوال کیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے نصرت فتح علی خان کے گائے ان اشعار کے بارے میں بتائیں ان کاانگریزی ترجمہ کہاں سے

بے ساکھیوں پر چلنے والوں کی طاقت ختم ہو جاتی ہے، وزیراعظم

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے جب بھی کوئی بے ساکھیوں پر چلتا ہے تو اس کی طاقت ختم ہو جاتی ہے، انھوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے اپنی قوت پہچاننے کی بجائے زیادہ آسان راستہ چنا اور دوسروں پرانحصار کیا۔ وزیراعظم

افغانوں کو مارنا اور تباہ کرنا بند کریں، افغان کرکٹر راشد خان کی اپیل

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان نے دنیابھر کے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں افغانوں کو مارنا اور افغانستان کے جھنڈے کو تباہ کرنا بند کریں۔ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر موجود افغان لیگ اسپنر راشد

تجاوزات کرنے پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آبادکے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف کیس کی آج سماعت کے دوران

تمام عزاداراین سی اوسی کے ایس اوپیزفالوکریں،وزیرداخلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی وزیر داخلہ ایس جے شنکر کے الزامات کو جھوٹا پراپیگنڈا قرار دے کر مسترد کر دیاہے ، شیخ رشید احمد نے کہا ہے اگر بھارتی وزیر داخلہ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ پیش کریں۔ اسلا