Browsing Category

نیشنل

گوادر میں حملے کی جامع تحقیقات کی جائیں، چینی سفارتخانہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)چین نے گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے کہا ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں دونوں ممالک کے زخمیوں سے ہمدردی

پروفیسر محمد حفیظ ہتھرو ائرپورٹ پر لٹک گئے

لندن(ویب ڈیسک) سابق کپتان پروفیسر محمد حفیظ لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر پھنس گئے ہیں اور کنیکٹنگ فلائٹس منسوخ ہوگئیں.۔محمد حفیظ کیریبین پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے لاہور سے براستہ لندن ویسٹ انڈیز جارہے تھے مگر ہیتھرو ائیرپورٹ پر ان کی فلائٹ

پاکستان پر تنقید ہو تو خاموش نہیں رہ سکتے، آرمی چیف

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنائے اس پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ

لاہور واقعہ ،افسران معطل، اقرارالحسن کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خاتون کے ساتھ گریٹر پارک میں دست اندازی کرنے کے واقعہ پر ڈی آئی جی آپریشنز سمیت متعدد افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،سوشل میڈ یا شوائد سامنے آنے کے بعد منصوبہ بندی کے تحت ویڈیو بنانے کی تحقیقات نہیں کی جارہی۔

اشرف غنی دھوکہ باز فریبی ہے ،کبھی اعتماد نہیں کیا، ٹرمپ

واشنگٹن( ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے اشرف غنی فریبی اور دھوکے باز شخص ہے مجھ اس پر کبھی بھی اعتماد نہیں تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں یہ بات پہلے بھی کھل کر کہہ چکاہوں کہ اشرف غنی ناقابل اعتبار شخص

طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے، وزیر داخلہ

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ

درخت لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا، پودے 5دن بعد اکھاڑ دیئے گئے

فوٹو: فائلگوجرانوالہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا پانچ دن بعد ہی سینکڑوں پودے اکھاڑ دیئے گئے بعض کی ملیا میٹ کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ایچ اے، ایس اے حمید نے

طالبان نے اہل تشیع کے دل جیت لئے، مجلس اور جلوسوں میں شرکت

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے کابل میں محرم الحرام کی مجلس میں شرکت کرکے نہ صرف سب خدشات دورکردیئے بلکہ اہل تشیع کے بھی دل جیت لئے، ادھر مزار شریف میں بھیمحرم کے ماتمی مجلس میں شرکت کی گئی. افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کابل میں طالبان

راولا کوٹ ہاکس نے کشمیر پریمئر لیگ کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

مظفر آباد( شہزاد شفیع ) راولا کوٹ ہاکس نے شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمئر لیگ 2021کا پہلا سیزن جیت لیا، فائنل میں پروفیسر حفیظ کی زیر قیادت میزبان مظفر آباد ٹائیگر کو 7رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت

طالبان انخلاء میں رکاوٹ بنے تو ہمارا ردعمل تباہ کن ہوگا، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہےافغانستان کو تبدیل کرنا ہمارا مشن نہیں تھا، ہمارا مقصد القاعدہ کا خاتمہ اور اسامہ کو پکڑنا تھا، ہم اس مشن میں کامیاب رہے۔ امریکی قوم سے خطاب میں صدر جوبائیڈن نے کہا کہ انہوں نے اشرف غنی کو مشورہ دیا

عدم مداخلت پر قائم ،عالمی برادری و افغانوں کیساتھ چلیں گے،پاکستان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے افغانستان میں عدم مداخلت کے اصول کی پاسداری کرنے کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں جامع سیاسی تصفیے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے عالمی برادری اور تمام افغان فریقوں کے ساتھ کام کرتے رہیں

اشرف غنی کی پر اسرار گمشدگی، زمیں نگل گئی اسے یا آسمان کھا گیا؟

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغان صدر کی پر اسرار گمشدگی پر سوشل میڈیا پر دلچسب تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ایک صارف نے لکھاہے کہ جب اس طرح کے ریموٹ کنٹرول سربراہ مملکت ہوں گے تو ایسے ہی غائب بھی ہوں گے۔ اشرف غنی کو اقتدار چھوڑے آج

انگریز نے حکمرانی کیلئے تعلیم کے 2 طبقات بنائے تھے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے آج میری دیرینہ خواہش یعنی یکساں نصاب تعلیم پوری ہوئی ہے میں کہتا تھا کہ یکساں نصاب تعلیم لاوں گا تو کہا جاتا تھا یہ ناممکن ہے کیونکہ ، انگریزوں نے حکمرانی کے لئے 2 طبقات بنادیئے

کابل ایئر پورٹ، جہاز سے لٹکے گرنے اور بھگدڑ سے 5افراد ہلاک

فوٹو: اے ایف پی کابل( ویب ڈیسک)امریکی فوجیوں کی طرف سے کابل ایئر پورٹ پر امڈ آنے والے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کرنے کی تصدیق نہ ہو سکی، مبینہ طور پر 5 افراد کی ہلاکتیں بھگدڑ مچنے اور جہاز سے لٹک کر سفر کرنے کی کوشش میں گر کر ہوئی

طالبان حکومت کو کون سے ممالک فوری تسلیم کر سکتے ہیں؟

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: کابل پر طالبان کے غلبہ حاصل کرنے کے بعد پڑوسی ممالک سمیت دنیا کے اہم ملکوں نے اپنی نئی صف بندی پر کام شروع کر دیا ہے. ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ بھی اسی سلسلے کی کڑی

یونس قانونی، احمد شاہ مسعود کے بھائی، دیگر افغان رہنما پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغانستان سے تعلق رکھنے والے تاجک رہنما صلاح الدین ربانی، یونس قانونی اور اسپیکر افغان قومی اسمبلی میر رحمان رحمانی سمیت کئی اہم افغان رہنما پاکستان پہنچ گئے۔ کابل سے اسلام آباد پہنچنے والے شمالی

اشرف غنی کے گرفتاری کے خوف سے بھاگنے کے بعدحیلے بہانے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق افغان صدر اشرف غنی نے ہزاروں لوگوں کو آگ اور خون میں جھونکنے کے بعد فرار کے بعد ایک انگریزی پیغام میں افغانستان سے بھاگنے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ میں نے خونریزی سے بچنے کیلئے افغانستان چھوڑا ہے ۔ اشرف غنی نے

اشرف غنی اقتدار چھوڑ کر فرار، طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

کابل ( زمینی حقائق ڈٹ کام)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اقتدار چھوڑ دیا ہے اور تاجکستان چلے گئے ہیں ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھی اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی، حمداللہ محب اور فضل فضلی تینوں کابل

کابل ،طالبان کا عام معافی اور کسی سے انتقام نہ لینے کااعلان

کابل ( ویب ڈیسک) افغان طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو نے کے بعد سب کیلئے عام معافی اور کسی سے انتقام نہ لینے کا اعلان کردیاہے اور شہریوں سے کہا ہے وہ نہ گھبرائیں ہم طاقت کے زریعے کابل پر قابض نہیں ہوں گے۔ ترجمان

کوئی فیورٹ نہیں، کابل مزاکرات کا سیاسی حل چاہتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کا تو دیرینہ موقف ہے افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں نکل سکتا بلکہ مزاکرات سے ہی حل نکل سکتا ہے ہم کابل میں مزاکرات کے نتیجہ کے منتظر ہیں اور خواہش رکھتے ہیں کوئی