Browsing Category
نیشنل
ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔
دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی لیٹرل اداروں سے فنانسنگ معاہدوں کو 5 برس تک گزرنے کے باوجود ساڑھے 9 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ…
اسپین کشتی حادثہ ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی
فائل:فوٹو
میڈرڈ: اسپین کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 7 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ریحان،علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق اور عاطف کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے، نوجوانوں…
ضلع خیبر میں 14 دسمبر سے اب تک سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں میں 22 خوارج ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں 14 دسمبر سے اب تک سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں کے دوران 22 خوارج ہلاک کردیے گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق 14 دسمبر سے اب تک آپریشن کے دوران 18خوارج زخمی کیے گئے، یہ آپریشن خفیہ اطلاع پر کیے گئے…
اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔
پنجاب اسمبلی کے 68، سندھ اسمبلی کے 15، خیبرپختون خوا اسمبلی کے 33 اور بلوچستان اسمبلی کے 5 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی…
میں اور علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے ہیں،بیرسٹر گوہر کی تصدیق
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ میں اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور دونوں آرمی چیف سے ملے اور اپنا سارا معاملہ آرمی چیف کے سامنے رکھ دیا۔
اڈیالہ جیل کے باہر غیر رسمی گفتگو کرتے…
واخان پر قبضہ کرنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس حقائق کے منافی ہیں،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ واخان افغانستان کا حصہ ہے، پاکستان کے کوئی ایسے توسیع پسندانہ عزائم نہیں واخان پر قبضہ کرنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس حقائق کے منافی…
پی ٹی آئی حکومت کے جواب سے مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے،عرفان صدیقی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے جواب سے مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے۔31 جنوری کی ڈیڈ لائن سے آگے بھی جایا جا سکتا ہے۔
پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچنے پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے…
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا، عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا۔ہمارے تمام اراکین کی رہائی آئین اور قانون کے مطابق کی جائے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر…
بشریٰ بی بی کی ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست…
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا کہ امید کرتے ہیں معاہدے سے انسانی امداد کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو ہونے والی غزہ جنگ بندی کا…
دعا ہے پاکستان میں آئین اور قانون کو عزت ملے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دعا ہے پاکستان میں آئین اور قانون کو عزت ملے۔ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس…
پشاور ہائیکورٹ کاعلی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
فوٹو: فائل
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر…
بھارتی آرمی چیف کے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات پر آئی ایس پی آر کا سخت جواب
فائل:فوٹو
راولپنڈی :ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دے دیا۔آئی ایس پی آرکاکہناہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام مشق ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا…
موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے سی پیک ایک اہم قدم ہے۔ موجودہ پروگرام آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔
غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی…
وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم صدر شیخ محمد بن زید اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم دبئی…
لیگل فریم ورک کے اندر رائٹ سائزنگ ہوگی، اعظم نذیر تارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاستی ملکیتی اداروں کا خسارہ سیکڑوں ارب سالانہ ہے۔رائٹ سائزنگ میں یہ نیت نہیں کہ لوگوں کو بے روزگار کیا جائے، لیگل فریم ورک کے اندر رائٹ سائزنگ ہوگی۔
سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے…
تحریک انصاف سکندر سلطان راجا کی جگہ نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سرگرم،اسپیکر کو خطوط…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے چیف، ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر سرگرم ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک…
ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک اضافے کی توقع ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نرخ…
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ، 4 خوارج ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج ہلاک کردیئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 14 اور 15 جنوری کی درمیانی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، ہلاک خوارج…