Browsing Category

نیشنل

فیاض الحسن چوہان کوپھر صوبائی ترجمان کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈ ی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان ایک بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نیصوبائی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ فیاض الحسن چوہان کی جگہ معاون خصوصی وزیراعلی برائے…

فیض حمید کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ندیم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتبادلے کئے گئے ہیںڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیاہے جب کہ ان کی جگہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…

لاہور ہائیکورٹ میں وکیل کی غنڈہ گردی، کاپی براچ کے شیشے توڑ دیئے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں مقامی وکیل کی غنڈہ گردی، کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیے. ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر ایک فوٹو کاپی تاخیر سے ملنے پر سیخ پا تھا جو فوری کہیں سے ڈھانگ اٹھا کر لے آیا…

بھارت کا پراپیگنڈا اس کی مایوسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈ ا مایوسی کا منہ بولتاثبوت ہے اور یہ پروپیگنڈاانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانیکی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا اسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے ہائر ایجوکیشن کو خط

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا نے غیر منتخب سابق امیدوار کی درخواست پر مانسہرہ میں بنیادی مرکز صحت کی اپ گریڈیشن کیلئے ہائیر ایجوکیشن کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی طرف سے خط وزارت صحت کی…

فیس بک ، وٹس ا پ، انسٹاگرام بندش سے مارک زکر برگ کو6ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)فیس بک تقریباً6گھنٹے بند ہونے سے مارک زکربرگ کی دولت میں 6 ارب امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے یعنی سروس بندش کا انھیں بھاری نقصان اٹھانا پڑاہے۔ یہ انکشاف امریکی اخبار بلوبر گ نے فیس بک کی…

مریم نواز کی ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ کالعدم کرنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنی سزا کے خلاف چار سال بعدفیصلہ کاالعدم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ متفرق درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں یہ درخواست وکیل ایڈووکیٹ…

فیس بک، وٹس اپ،نسٹاگرام سروسز کئی گھنٹو ں بعد بحال، خرابی پکڑی گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ سروسز کئی گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد بحال ہو گئی سروسز کی بندش کی وجہ تلاش کر لی گئی ہے۔ اس حوالے سے عالمی سطح پر سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

بڑے میڈیا ہاوَسز کے مالکان کے نام بھی پینڈورا پیپرز میں شامل ہیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے تمام بڑے میڈیا ہاؤسز کے مالکان کے نام بھی پینڈورا پیپرز میں شامل ہیں کئی ایک پر منی لانڈرنگ کے الزامات بھی ہیں.  ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ میڈیا ہاؤسز کے مالکان …

وزیراعظم نے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے سیل قائم کر دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کردیا۔ ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ تحقیقات کیلئے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگرد وں کاحملہ

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ میں ایک جوان شہید ہو گیاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقہ کھریوم میں…

یکساں نظام تعلیم کے خلاف بولنے والوں کو شرم آنی چایئے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعلیمی نظام میں ناانصافی دور کرنے کیلئے یکساں نظام تعلیم کا فیصلہ کیاہے لیکن ہمارے ہاں ناانصافی پر مبنی تعلیمی نظام کو بچانے کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں، ناانصافی کے حامیوں کو شرم…

عامرلیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے رکن قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیاہے اس کا اعلان انھوں نے ٹوئٹر پر بیان میں کیاہے۔ عامرلیاقت حسین کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ہیں تاہم ابھی تک ان کے استعفیٰ سے متعلق…

وفاقی وزراء، ریٹائرڈ افسروں سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں

فوٹو :سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنڈورا پیپرز میں پینڈورا باکس کھول دیا گیا ہے وفاقی وزراء سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر مونس الٰہی اور سینیٹر فیصل واوڈا کی آف…

پنڈورا پیپرز کا خیر مقدم،پاکستانیوں کی تحقیقات اور کاروائی کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے بین الاقوامی ادارے آئی سی آئی جے کی جانب سے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات پینڈورا پیپرز کا خیر مقدم کرتے ہیں جن کے نام سامنے آئے ہیں حکومت پاکستانی شہریوں کے خلاف…

ایل این جی مہنگی خریداری کا نزلہ عوام پہ آگرا، سی این جی بھی مہنگی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایل این جی کی مہنگی خریداری کا نزلہ بھی عوام پر آگرا، سی این جی قیمتوں میں اضافہ کے بعدنئے نرخ نافذ کردیئے گئے، پنجاب میں 8روپے اور سندھ میں15روپے فی کلو سی این جی مہنگی کردی گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کی…

ویڈیو لیک پر بیوی ڈپریشن میں ہے، بیٹی روتی ہے، محمد زبیر

لاہور (ویب ڈیسک) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کچھ دن خاموشی کے بعد اپنی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر بول پڑے ہیں اور ویڈیو لیک ہونے کے بعد کے مسائل پر بات کی ہے.  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے پہلی بار منظر عام پر آئے اور ویڈیو لیک…

عمرشریف کے عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں تدفین کے انتظامات

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نامور کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے کی خواہش پر سندھ حکومت نے عمرشریف کی تدفین کرنے کا اعلان کر دیا ہے. سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے ٹوئٹ پر بیان میں کہا کہ عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین حضرت…

وزیراعظم عمران خان کے لاہور زمان پارک کے ایڈریس پر 2آف شور کمپنیاں

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے لاہورزمان پارک کے گھر کے ایڈریس پر دو آف شور کمپنیوں کی رپورٹ سامنے آنے کے بعدنجی ٹی وی نے وزیراعظم کو کلین چٹ دے دی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے آف شور کمپنیوں سے وزیراعظم عمران…

عمر شریف کا زندگی کی تلاش میں امریکہ کا سفر جرمنی میں ختم 

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیجنڈ اداکار وکامیڈین عمر شریف کو موت نے امریکہ. نہ پہنچنے دیا اور وہ زندگی کی تلاش کے سفر میں جرمنی کے اسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے.  عمر شریف نے طویل علالت کے دوران بہت تکالیف کا سامنا کیا لیکن وہ آخری…