Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے لاہور کی مقامی عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
شہباز گل کے خلاف دعویٰ نجی کمپنی کی طرف سے دائر کیاگیاہے جس پر لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے…
اسلام آباد میں مزاکرات، حکومت مولانا سعد رضوی کی مشروط رہائی پر آمادہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )کالعدم تنظیم کے ساتھ حکومت نے ایک بار پھر مزاکرات کررہی ہے اور اسلام آباد میں ہونے والے مزاکرات میں مولانا سعد رضوی بھی شریک ہیں۔
اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے والے مذاکرات میں وزیرداخلہ شیخ…
ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو اور نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو ہرادیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو جب کہ نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی۔
ابوظبی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا…
پر یس کانفرنس مشکل کام ہے،5منٹ میں میر ی انگریز ختم ہو جائے گی
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے اسکاٹ لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں خوب ہنسایا، بولے زرا جلد ی کرنا 5منٹ میں میری انگریزی ختم ہو جائے گی۔
افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان مسکراتے ہوئے پریس…
ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی 5وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا
شارجہ( خان افسر تنولی)پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی ٹھکانے لگا دیا، آصف علی کیویز باولرز کیلئے ڈراونا خواب ثابت ہوئے، شعیب ملک کی بھی ذمہ دارانہ اننگز کام آئی۔
پاکستان نے…
ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق وزیراعظم آفس کا بیان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم آفس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کمان کی تبدیلی کے وقت سے متعلق جاری مشاورتی عمل کا حصہ تھی۔
وزیراعظم آفس کے…
نیوزی لینڈ پر غصہ نکالو، نہیں چھوڑنا، رمیض راجہ کا ویڈ یو پیغام وائرل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کی نیوزی لینڈکے خلاف ٹیم کو پمپ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہونے لگی، راجہ نے کہا تھا کیویز ہوں یا انگلینڈ کسی سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔
جوں جوں پاک نیوزی لینڈ ٹیموں کے ٹاکرا کا وقت…
وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دورہ سعودی عرب سے واپسی کے بعد وزیراعظم عمران خان کا چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آج چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ…
ایبٹ آباد، 7جڑواں بچوں میں سے6انتقال کر گئے، ساتواں وینٹی لیٹر پر
فوٹو: فائل
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایبٹ آباد کے نجی اسپتال میں ایک ہی ساتھ جنم لینے والے 7بچوں میں سے6انتقال کر گئے ہیں جب کہ ایک بچہ وینٹی لیٹر پر زندگی و موت کی کشمکش میں ہے۔
بٹگرام سے تعلق رکھنے والے قاری یار محمد کے گزشتہ ہفتے…
خیبرپختونخواہ کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیاہے۔
خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان اضلاع میں 19…
میر عبد القدوس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جام کمال خان کے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے بعدبلوچستان عوامی پارٹی نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔
گزشتہ شب اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش…
شاباش بابر اینڈ کمپنی، صرف جیت نہیں ، مکمل صفایا کیا، بگ تھری کی مبارکباد
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان کے تین بڑوں صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی رہنماؤں نے پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
http://…
الحمد اللہ! بھارت کیخلاف تاریخی فتح قابل فخر لمحہ ہے، رمیض راجہ
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض راجہ نے بھارت کے خلاف جیت پر کہا، الحمد للہ ،یہ تاریخی فتح ہے۔
بھارت کے خلاف پاکستان کی یکطرفہ فتح یعنی 10وکٹوں سے کامیابی پر چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے بھارت کے خلاف پاکستان…
بھارت کیخلاف فتح قوم کو سیم پیج پر لے آئی، شہر شہر جشن، ریلیاں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آئی سی سی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پوری قوم کو سیم پیج پر لے آئی، کراچی، سکھر، سیالکوٹ، اسلام آباد ، لاہور اور شہر شہر ، گلی کوچوں میں لوگوں نے بھنگڑے ڈال کر جشن…
جیت پر مباکباد، دونوں ٹیموں کے درمیان کوئی میچ ہی نہیں تھا، شہباز شریف
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سیاستدانوں نے بھی مبارکباد دی ہے لیکن شہباز شریف سب پر بازی لے گئے ۔
اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پاکستان کی بھارت کے…
کتنے آدمی تھے؟ مودی، 2آدمی تھے ، ویرات کوہلی ، سوشل میڈ یا پر ممیز
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بھارت کے خلاف آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شاندار فتح پر جہاں پاکستانی جشن منا رہے ہیں وہاں سوشل میڈیا پر بھارتی پلیئرز کے دلچسب ممیز بنا کر خوب مزاق بھی اڑایا جارہے ہے۔
ٹوئٹر پر ایک ممیز گردش…
وزیراعظم کی ننگے پاؤں مدینہ آمد ،روضہ رسول ﷺ پر حاضری
فوٹو: وزیراعظم ہاؤس
مدینہ منورہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزير اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے،عمران خان نے اس بار بھی مدینہ منورہ کی سرزمین پر جوتے اتار کر قدم رکھے۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری تصاویر میں دیکھا…
پاکستان نےامریکہ کیساتھ فضائی معاہدہ کی رپورٹس مسترد کر دیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دفتر خارجہ نے افغانستان میں فوجی اور خفیہ کارروائیوں کیلئے امریکہ کے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے متعلق معاہدے کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
بھارت کیخلاف میچ کیلئے بابراعظم نے ٹیم کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان ٹیم کے کپتان نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے اب ان میں سے کون سا کھلاڑی پانی…
مظاہرین شاہدرہ اور کالا شاہ کاکو کے قریب جمع ہیں
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان کے ’لانگ مارچ‘ کے شرکا شاہدرہ کے قریب پہنچ گئے ہیں، جہاں سے وہ اسلام آباد کی جانب سفر شروع کریں گے۔
ادھر دوسری طرف مظاہرین کالا شاہ کاکو کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم…