Browsing Category
نیشنل
نیوزی لینڈ کا ایک وار، افغانستان اور انڈیا ورلڈ کپ سے آوٹ کردیا
فوٹو: آئی سی سی
ابوظہبی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ کے آخری میچ میں بیک وقت افغانستان اور بھارت کو ورلڈ کپ سے آوٹ کردیا،افغانستان کی شکست کے ساتھ انڈینز کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔
ابوظہبی میں کھیلے گئے گروپ کے…
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بھی ہرا دیا، آسٹریلیا سے سیمی فائنل 11نومبر
دبئی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کو 72رنز سے شکست دے کر گروپ ٹو میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹورنامنٹ میں لگاتار پانچویں فتح حاصل کی۔
بابراعظم نے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے…
پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم تاریخ کا فیصلہ نہ کیا جا سکا.
پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ہوا جس میں حکومت کو آخری…
الیکشن کمیشن نے صوبوں اور پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد جاری کردی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں اب تک موجود ووٹرز کی تعداد کی تفصیلات جاری کر دی ہیں تاہم یہ نہیں بتایاگیا کہ آئندہ الیکشن سے قبل اس میں کتنا اضافہ ہوگا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ…
خواتین ٹیچرز کے واش رومز میں نصب خفیہ کیمرے برآمد
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی(ویب ڈیسک)خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے پر محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔
خواتین کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کا واقعہ صفورا گوٹھ کی اسکیم 33 میں واقع اسکول میں پیش…
ڈاکٹر نعمان نیاز نےشعیب اختر سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) شعیب اختر سے بد سلوکی کرنے پر سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے لائیو شو میں شعیب اختر کے معاملے پر معافی مانگ لی۔
ڈاکٹر نعمان نیاز نے ایک چینل پر بیان میں کہا کہ لوگوں کا میرے رویہ پر ردعمل قابل فہم ہے خود…
پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے اور پٹرول رات گئے 8روپے3پیسے مہنگا کردیا گیاہے، پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات…
پاکستانی فری لانسر نے آئی ٹی ایکسپورٹ سے کروڑوں ڈالرز کما لئے
فوٹو: انٹر نیٹ فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کے ایک فری لانسرنے آئی ٹی ایکسپورٹ میں کروڑوں ڈالرز کما کر فری لانسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
فری لانسر سے متعلق انکشاف وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے ایک بیان پر سامنے…
پیمرا کاافسر خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر برطرف، 20لاکھ جرمانہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان الیکٹرونک میڈیا اتھارٹی (پیمرا) کے ڈی جی ایڈمن اینڈ ایچ آر کو ایک خاتون ڈیلی ویجز ملازمہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کردیا گیا، 20لاکھ روپے بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔
متاثرہ…
پاکستان میں جنسی جرائم بڑھنا ہمارے لئے شرم کی بات ہے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمارے لئے شرم کی بات ہے کہ پاکستان میں جنسی جرائم بڑھ رہے ہیں،ہمیں معاشرے کیلئے فکری انقلاب چایئے۔
اسلام آباد میں اکادمی ادبیات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مزید…
عمران خان کا اسلامی ممالک میں علما اور اکیڈمی کے تعلقات پر زور
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے سفیروں نے ملا قات کی ہے، وزیر اعظم نے ان کے سامنے رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کے تصور اور وژن کا خاکہ پیش کیا۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ملاقات…
وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں بڑی کمی کرنے کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کرنے کااعلان کردیاہے وفاقی وزیر توانائی کہتے ہیں یہ چھوٹ موسم سرما کیلئے خصوصی طور پر دی گئی ہے۔
وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے ایک بیان میں کہاہے کہ حکومت نے موسمِ…
فواد چوہدری نے بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا آسان طریقہ بتا دیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا طریقہ بتا دیاہے اس ٹپ پر عمل کریں تو سیدھے سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی پہلی فتح پر طنزیہ…
یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اعلان کے بعد مہنگائی کا ایک اور طوفان آگیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے اور تیل کے فی کلو پیکٹ پر 33 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔…
پاکستان کیخلاف جان لڑانے والی افغان ٹیم انڈیا کے سامنے بھیگی بلی بن گئی
ابوظہبی (خان افسر تنولی)پاکستان کے ساتھ جان لڑا کر کھیلنے والی افغان ٹیم بھارت کے سامنے بھیگی بلی بن گئی66 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کھا کر افغان کھلاڑی ہنستے انجوائے کرتے گراونڈ سے باہر آگئے۔
افغان ٹیم ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…
پاکستان کا انٹرنیشنل فلائٹس مشروط طور پر بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے 10 نومبر سے غیر ملکی پروازیں مشروط طور پر بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے،پاکستان آنے والوں کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی.
این سی اوسی کی طرف سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، 5 نومبر سے…
پاکستان نمیبیا کو ہرا کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو45 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں نہ صرف لگا تار چوتھی کامیابی حاصل کی بلکہ سیمی فائنل میں بھی جگہ بنا لی.
نمیبیا کی طرف سے سٹیفن بارڈ 29 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے، مائیکل وان کو…
اچھا ہو تو کریڈٹ خود لے لیں، برا ہو تو تنقید وزیراعظم پہ؟ فیصل ووڈا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہے وزیراعظم کو کہا جو یہاں ٹارزن بنے ہیں ان کی باہر ٹانگیں کانپتی ہیں واڈا نے کہا کہ جو شخص معاہدہ کرتا ہے وہ اس کا ذمہ دار بھی ہوتا ہے.
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق…
پارلیمنٹ میں30بل پیش ہونگے، وزیراعظم نے اتحادیوں کو اعتمادمیں لیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں انھیں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا۔
وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس اہم ملاقات کا ون…
بظاہر کچھ ہے اور پس منظر کچھ اور ہے، مفتی منیب الرحمان
کراچی(ویب ڈیسک) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمان نے کہا ہےکہ سب کی کوشش تھی یہ کام حکمت سے پس پردہ کیا جائے جو کچھ منظر پر دیکھ رہے تھے اسکا عمل سے تعلق نہیں تھا، حکومت کے کارندوں کا بھی اس عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا.
…